نتائج تلاش

  1. مغزل

    بلا تبصرہ یا باتبصرہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لوٹ پوٹ کی پوٹلی

    سدا خوش رہیں ملائکہ جی ۔۔ بہت شکریہ
  2. مغزل

    داغِ دل ہم کو یاد آنے لگے - باقی صدّیقی

    بہت شکریہ مگر دوست میں نے یہ معلومات شاید کسی وقت وکی پیڈیا سے ہی لی ہو ۔ مگر مجھے یاد نہ رہا کہ کوئی دو تین سال قبل ایک دوسرے فورم پر میں نے یہ مراسلہ بھیجا تھا۔۔ کل یونہی یاد آگیا تو وہاں سے یہاں منتقل کردیا۔ مجھے علم نہیں یا یوں‌کہہ لیں کہ مجھے یاد نہیں رہا ۔۔ سومیری معذرت قبول کیجئے ۔...
  3. مغزل

    داغِ دل ہم کو یاد آنے لگے - باقی صدّیقی

    شکریہ ملائکہ !! نبیل صاحب آپ کا خصوصی شکریہ ویڈیو کیلئے ، والسلام
  4. مغزل

    تاسف دعا کی درخواست

    اللہ تبارک و تعالی اپنا خصوصی کرم فرمائے اور مضروب کو مکمل صحتِ کاملہ عاجلہ عطا فرمائے (اٰمین)
  5. مغزل

    داغِ دل ہم کو یاد آنے لگے - باقی صدّیقی

    داغِ دل ہم کو یاد آنے لگے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ باقی صدیقی باقی صدیقی (1908ء تا 1972) اردو اور پنجابی کے شاعر تھے۔ اصل نام محمد افضل قریشی تھا۔ روالپنڈی کے نواحی گاؤں ہسام میں پیدا ہوئے ۔ میٹرک پاس کرکے گاؤں کے مدرسہ میں‌ مدرس ہوگئے۔ کچھ عرصے بعد روالپنڈی آ گئے ۔ سترہ برس ریڈیو پاکستان سے...
  6. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (12)

    وہ کیا ہے کہ ۔۔ میں آپ کے حق میں دستبردار ہوتا ہوں۔۔ بریانی بنوالیتے ہیں۔۔ کیوں اب ٹھیک ہے نا ؟
  7. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (12)

    لسوڑوں کا ذکر خاصے عرصےسے مفقود تھا ۔۔ سوچا منھ کا ذائقہ بدلا جائے ۔۔۔
  8. مغزل

    کیا آپ نے کبھی گلابی گارڈن دیکھا ہے ؟؟؟

    شکریہ تعبیر ۔۔ بہت شکریہ
  9. مغزل

    کیا آپ نے کبھی گلابی گارڈن دیکھا ہے ؟؟؟

    قبلہ یہ تو پہلے ہی خوف کے مارے زدر ہورہا ہے ۔۔ کیوں نیلو نیل کرنے کے موڈ میں ہیں۔۔
  10. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا- (24)

    بہت شکریہ خرم ۔۔ میں بہت اچھا ہوں ۔۔ بفضلِ ربّی
  11. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (12)

    قبول قبول قبول کہنے کے بعد قابلِ رحم ہو جاتا ہے بندہ ۔۔۔ سوچ لیں۔
  12. مغزل

    آج کا شعر - 3

    پھر اس کے بعد گرگیا سونے کا بھاؤ بھی اک شام اس نے کان سے جھمکا اتارا تھا اختر رضاسلیمی
  13. مغزل

    آج کا شعر - 3

    بہرت شکریہ ۔۔۔۔۔۔۔ فرخ بھائی اور احمد ۔۔ میں نے مدون کرلیا ہے ۔۔ عجلت میں ہائے ہّوز کا اضافہ ہوگیا ۔۔ میں شرمسار ہوں۔
  14. مغزل

    برِّصغیر ہندوپاک 1800 کے اوراقِ گم گشتہ سے

    بہت شکریہ بھیا کی جان ۔۔۔ بہت شکریہ
  15. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (12)

    عندلیبِ ہند کہاں ہیں ۔۔۔ ؟ ہے کسی کو کچھ خبر ؟؟
  16. مغزل

    بلا تبصرہ یا باتبصرہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لوٹ پوٹ کی پوٹلی

    بہت شکریہ چندا بابو۔۔۔ سلامت رہیئے ۔۔ خوش رہیے۔
  17. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا- (24)

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاۃ
  18. مغزل

    برِّصغیر ہندوپاک 1800 کے اوراقِ گم گشتہ سے

    باباجانی نشاندہی کردیجئے میں مدون کرلیتا ہوں۔ دراصل میری انگریزی الاماشااللہ ہے ۔۔ :grin:
  19. مغزل

    کلاشی، کلاچی اور کراچی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اوراقِ گم کردہ سے

    بہت شکریہ چاند بھائی۔۔۔۔۔۔۔
Top