نتائج تلاش

  1. محمد عبدالرؤوف

    شہر اور مادری زبان بتائیں اور مادری زبان میں کوئی شعر شیئر کریں

    شمشاد بھائی مجھے تو ٹھیک ٹھیک سمجھ آ گیا مگر کسی بلوچ، پٹھان، سندھی یا اردو زبان والے کو مشکل ہو سکتی ہے اس لیے مختصر سا ترجمہ ہو جائے تو لطف رہے گا
  2. محمد عبدالرؤوف

    اصلاح فرمائیے۔ ہیں زندگی کے راز تو پوشیدہ تہِ خاک

    مجھے یہ جان کر خوشی ہوئی کہ آپ کی فکر خالص مذہبی ہے جہاں تک میری بات ہے تو میں بتاتا چلوں کہ پبلک فورمز پر میں بھی اختلافی بات کرنے سےاحتراز کرتا ہوں یقیناً ایک بات آپ کے سامنے آئی تو آپ نے تبلیغ اور اصلاح کا حق ادا کر دیا جہاں تک اس موضوع کی بات ہے نماز، روزہ، حج یا زکوٰۃ کی طرح یہ مسلمہ...
  3. محمد عبدالرؤوف

    شہر اور مادری زبان بتائیں اور مادری زبان میں کوئی شعر شیئر کریں

    اہلیانِ محفل آپ اپنے (پیدائش اور سکونت کے) شہر اور مادری زبان بتائیں اور اپنی مادری زبان میں کوئی شعر لازمی سنائیں مع ترجمہ پیدائش و سکونت: ڈیرہ غازی خان زبان: سرائیکی فکر دا سجھ ابھردا ہئے سوچیندیاں شام تھی ویندی خیالیں وچ سکون اجکل گولیندیاں شام تھی ویندی انھاں دے بال ساری رات روندین، بُھک...
  4. محمد عبدالرؤوف

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    فاخر آپ نے اس پر شعر دینا ہے آخری حرف "ا" ہے
  5. محمد عبدالرؤوف

    سرائیکی شعر

    شاکر شجاع آبادی فکر دا سجھ ابھردا ہئے سوچیندیاں شام تھی ویندی خیالیں وچ سکون اجکل گولیندیاں شام تھی ویندی انھاں دے بال ساری رات روندین، بُھک توں سُمدے نئی جنھاں دی کہیں دے بالاں کوں کھڈیندیاں شام تھی ویندی غریباں دی دعا یارب خبر نہیں کن کریندا ہیں سدا ہنجوؤاں دی تسبیح کُوں پھریندیاں شام تھی...
  6. محمد عبدالرؤوف

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    بہنا اس لڑی کی اولین شرط کہ شعر اپنا ہونا چاہیے
  7. محمد عبدالرؤوف

    اصلاح فرمائیے۔ ہیں زندگی کے راز تو پوشیدہ تہِ خاک

    میرا ذہن کسی مناسب جواب کے لیے شش و پنج میں تھا کہ آپ کا خوبصورت سا جواب آ گیا اس میں علماء کا ماننا ہے کہ لولاک لما خلقت الأفلاک والی حدیث موضوع ہے جبکہ تقریباً ایسا ہی مضمون کچھ مختلف الفاظ کے ساتھ مختلف احادیث میں بیان ہوئے ہیں جس میں لفظ لولاک بھی آیا ہوا ہے
  8. محمد عبدالرؤوف

    جادہ تسخیر گفتگو دھاگہ

    ہفتہ بھر پہلے تو یہ بات اچھی تھی مگر اب قطعاً نہیں :)
  9. محمد عبدالرؤوف

    برائے اصلاح :جس کے رستے میں سدا ہم نے بچھائی آنکھیں

    یاسر بھائی آپ شاید سمجھ نہیں سکے، اساتذہ نے فرمایا کہ آنکھیں چونکہ جمع کا صیغہ ہے تو اس کی نسبت سے تمام قوافی جمع میں آنے چاہئیں
  10. محمد عبدالرؤوف

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    نہ بڑھے گا دو قدم بھی، کبھی چاند اُس کی جانب یہ چکوری جان جاتی، تو وہ پیار ہی نہ کرتی
  11. محمد عبدالرؤوف

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    یہ جہاں یہ رنگ و بو ہیں آخرت کی کھیتیاں کل وہی ہے کاٹنا جو آج ہم بویا کریں
  12. محمد عبدالرؤوف

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    میرا جی تو ایک ساتھ دو ریٹنگز دینے کا چاہ رہا تھا ایک متفق اور دوسری جو کہ میں نے دے دی ہے یعنی دوستانہ کی :)
  13. محمد عبدالرؤوف

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    اکمل بھائی سمجھ نہیں آیا:atwitsend:
  14. محمد عبدالرؤوف

    تعارف اس فورم کا مقصد!

    "سہی" ہوتا ہے میرا ماننا ہے اصلاح میں تعمیر کا جذبہ ہونا چاہیے طنز و طعن کا نہیں، لیکن پھر بھی میری کیا اوقات کہ میں اصلاح کر سکوں مگر اس کو ایک بھائی ایک دوست کی طرف سے نشاندہی سمجھیں
  15. محمد عبدالرؤوف

    تعارف اس فورم کا مقصد!

    میں بھی آپا کو خوش آمدید نہیں کہہ سکا تھا :) ہمارے ہاں جیسے عام معمول ہے اگر عید گزر جانے کے بعد کوئی قرابت دار مل جائے تو کہتے ہیں "گزشتہ عید مبارک" بالکل ویسے ہی آپا کو میری طرف سے گزشتہ خوش آمدید :)
  16. محمد عبدالرؤوف

    برائے اصلاح :جس کے رستے میں سدا ہم نے بچھائی آنکھیں

    اب تو آپ نے اور بڑی غلطی کر دی :LOL:
  17. محمد عبدالرؤوف

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    میرے سینے میں جو اک پتھر ہے میرے مولا تو اسے دل کر دے
Top