پیاری بہنا میں نے جس وقت آپ کا مراسلہ دیکھا میرا ذہن بالکل تھکا تھکا سا تھا ویسے میں تو خود بھی اس موضوع سے اپنے لیے قابلِ قدر دوستوں کی قیمتی قیمتی باتوں سے کچھ نکات چننے کے لیے اس لڑی میں آیا:)
مجھے جب خود ہی سمجھ میں نہیں آتا کہ میرا خود سے کیسا تعلق ہے تو پھر میں کیسے بیان کر سکتا...