نتائج تلاش

  1. محمد عبدالرؤوف

    تعارف السلام علیکم!

    وعلیکم السلام اور خوش آمدید شرمین بہنا یقیناً اس محفل میں آپ شفیق اساتذہ میں بڑے بزرگ اور نٹ کھٹ بھائیوں میں آپ اپنی ہی فیملی پائیں گی :) اللہ پاک آپ کو شاد و آباد رکھے، آمین
  2. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    توبہ اور عاجزی اللہ جل شانہ کو بہت پسند ہے اور یہ وقت کا سب سے بڑا تقاضا بھی ہے
  3. محمد عبدالرؤوف

    محفل کی بارہ دری

    اب وزیراعظم کی کرسی نہ مانگ لیجیے گا :)
  4. محمد عبدالرؤوف

    محفل کی بارہ دری

    لو اب ماہی بھی عمران خان بن گئیں :p
  5. محمد عبدالرؤوف

    محفل کی بارہ دری

    ترقی کرا کے ہمیں اگلے جہان پہنچانے کا ارادہ تو نہیں ہے ناں :)
  6. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    اللہ کریم ہر اٹھے ہوے ہاتھ کو با مراد لوٹاے، آمین
  7. محمد عبدالرؤوف

    محفل کی بارہ دری

    آپ کے جاتے ہی آپ کی سہیلی بھی غائب ہو گئیں :)
  8. محمد عبدالرؤوف

    محفل کی بارہ دری

    اگر دنیا کا اسٹئیرنگ آپکےہاتھ آ جائے تو کیا ہو گا؟
  9. محمد عبدالرؤوف

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام لگتا ہے آج کل ماہی بہنا آپ بہت مصروف ہیں
  10. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ویسے بھی پوری دنیا آج کل کرونا کی دوسری لہر سے بہت خوفزدہ ہے
  11. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دسمبر مگر ابھی تک اپنی شوخیاں دکھانے سے قاصر ہے
  12. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کیجیے، ضرور کیجیے مگر قیلولہ کا وقت تو ظہر سے عصر کا درمیانی وقت ہوتا ہے ناں!
  13. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عاطف بھائی خیالوں خیالوں میں مزے لیتے رہتے ہیں :):LOL:
  14. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ژالہ باری دیکھے ہوئے زمانے گزر گئے
  15. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    میرے شہر یعنی ڈیرہ غازی خان کا موسم گزشتہ برس اچھا خاصا سرد رہا ہے مگر اس مرتبہ سردیاں بہت تاخیر کر رہی ہیں
  16. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گر بارش ہو جائے تو اب موسم یکلخت ٹھیک ٹھاک ٹھنڈا ہو جائے گا مگر ابھی تک بارش کے امکانات تو نہیں ہیں
  17. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فاطر السمٰوات کا کرم ہے کہ فخر کونین کی امت میں اٹھایا اور فارغ البالی عطاء فرمائی آپ سنائیں آپا
Top