نتائج تلاش

  1. محمد عبدالرؤوف

    اصلاح فرمائیے۔ ہیں زندگی کے راز تو پوشیدہ تہِ خاک

    سر الف عین اس کا جواب میں سمجھ نہیں پایا کہ آپ نے کیا فرمایا
  2. محمد عبدالرؤوف

    اصلاح فرمائیے۔ ہیں زندگی کے راز تو پوشیدہ تہِ خاک

    آپ اپنی قیمتی آراء سے مجھ جیسوں کو نوازتے رہتے ہیں جس کے لیے آپ کا بے حد شکریہ
  3. محمد عبدالرؤوف

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    وہ سج کے نکلے ہیں آج غافل متاعِ ایمان لٹ نہ جائے
  4. محمد عبدالرؤوف

    اصلاح فرمائیے۔ ہیں زندگی کے راز تو پوشیدہ تہِ خاک

    اسرار ہیں موجود ترے جبکہ تہِ خاک یا ہیں زیست کے اسرار تو پوشیدہ تہِ خاک کیوں تجھ کو لبھاتی ہے مگر وسعتِ افلاک وہ پتھروں کو گریہ سنایا ہے کہ آخر نالوں نے مرے کر دیا سینے کو مرے چاک یا وہ پتھروں کو گریہِ دل سوز سنایا گلیوں میں لیے پھرتا ہوں اب سینہِ صد چاک تسلیم کہ کچھ وجہِ مسرت میں نہیں ہوں پر...
  5. محمد عبدالرؤوف

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    یہ سرد سرد ہوائیں یہ خامشی بھری رات مزاجِ یار میں جیسے زمانہ ڈھل گیا ہو
  6. محمد عبدالرؤوف

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    نہ بہار آئی ہے نہ یار ملے ہیں ہرے کیوں زخم میرے ہو گئے پھر سے
  7. محمد عبدالرؤوف

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    زنجیرِ محبت میں گرفتار ہوئے سب یہ عشقِ بلا خیز دل آویز بہت ہے
  8. محمد عبدالرؤوف

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    درکار ہے تصدیق بھی توثیق بھی لیکن اکمل مگر املا کی کچھ اب فکر بھی کیجیے
  9. محمد عبدالرؤوف

    برائے اصلاح

    راحل بھائی کو اس طرح ٹیگ کریں محمّد احسن سمیع :راحل:
  10. محمد عبدالرؤوف

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    اُن کے آنے سے کیا ہوا حاصل جن کے جانے پہ موت طاری ہے
  11. محمد عبدالرؤوف

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    آپ کی شمولیت ہی ہماری لیے بہت ہے :)
  12. محمد عبدالرؤوف

    اصلاح فرمائیے۔ ہیں زندگی کے راز تو پوشیدہ تہِ خاک

    محترم اساتذہ کرام میں ںے طبع آزمائی کی جسارت تو بہرحال "مفعول مفاعیل مفاعیل فعولن" میں ہی کی ہے۔ باقی میں آپ دونوں کی آراء کی روشنی میں ایک بار پھر کوشش کر کے آپ کی خدمت میں حاضر کرتا ہوں
  13. محمد عبدالرؤوف

    اصلاح فرمائیے۔ ہیں زندگی کے راز تو پوشیدہ تہِ خاک

    جناب الف عین ، محمّد احسن سمیع :راحل: ، ظہیراحمدظہیر ، سید عاطف علی سے اصلاح کی درخواست ہے
  14. محمد عبدالرؤوف

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    یادوں میں رکھیں آپ تو روشن ہیں ستارے خوش حال ہوں ہر دم میں دعاؤں کے سہارے
  15. محمد عبدالرؤوف

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    لب سلے تھے تن لہو تھا بارگاہِ عشق میں میں نے جس جس کو بھی دیکھا بارگاہِ عشق میں
  16. محمد عبدالرؤوف

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    اک نئی سمت کھینچیں ہیں کشتی کو سب اب تو شاید ہی کوئی کنارے لگے
  17. محمد عبدالرؤوف

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    اچھا نہیں تو برا ہی کہہ دو کچھ تو بہرِ خدا ہی کہہ دو
  18. محمد عبدالرؤوف

    اصلاح فرمائیے۔ ہیں زندگی کے راز تو پوشیدہ تہِ خاک

    جناب الف عین ، محمّد احسن سمیع :راحل: ، ظہیراحمدظہیر ، سید عاطف علی سے اصلاح کی درخواست ہے ہیں زندگی کے راز تو پوشیدہ تہِ خاک کیوں تجھ کو لبھاتی ہے مگر وسعتِ افلاک وہ پتھروں کو گریہ سنایا ہے کہ اپنے سینے کو میں نے کر لیا اپنی بُکا سے چاک تسلیم کہ کچھ وجہِ مسرت نہیں ہوں میں پر صاحبِ...
Top