مومن فرحین
لائبریرین
واہ کتنی خوبصورت بزم ہے
بیٹھنے کی کیا اجازت ہے یہاں
بیٹھنے کی کیا اجازت ہے یہاں
’’نہ سمجھو کہ یہ ایک قطرہ ہے آنسو
مری شاعری کا اثاثہ ہے آنسو !!!
’’نہ سمجھو کہ یہ ایک قطرہ ہے آنسو
مری شاعری کا اثاثہ ہے آنسو !!!
نیت پہ عمل کا دارومدار ساراواہ کتنی خوبصورت بزم ہے
بیٹھنے کی کیا اجازت ہے یہاں
یہاں تمہیں کا محل ہے۔ چلیے ی کا شعر ہی کہہ دیتے ہیں۔يہ شعر ’’بھتیجے‘‘ کی سالگرہ کے موقعہ پر لکھی گئی نظم کا حصہ ہے،ردیف(میم) کی وجہ سے یہاں پیش کررہا ہوں:
’’میرے احمد سنو تم سدا خوش رہو
روز شب کی خوشی ہو مبارک تجھے !‘‘
شتر گربہ والی ’’بیماری‘‘ ہے نا؟ہاں تمہیں کا محل ہے۔ چلیے ی کا شعر ہی کہہ دیتے ہیں۔
فاخر صاحب آپ نے بھی قصائیوں کی طرح چھری چلا دی۔۔۔۔pointout توکریں ساتھ کہ بحر پسند نہیں آئی بے وزنی ناپسند ہوئی خیال میں خرابی ہے لفظوں کے چناو ٹھیک نہیں ہے ۔۔مفہوم بہتر نہیں ہے کچھ اور ۔؟۔بتا تو دیں تاکہ اس طرف متوجہ ہوا جا سکے۔۔۔ترتیب کی ترکیب میں الجھا ہے تکلم
بحر کے مسئلے تو کبھی اوزان میں گم
یہ فاخر رضا بھائی نہیں فاخر بھائی ہیں۔فاخر رضا بھائی یار آپ بھی قصائیوں کی طرح چھری چلا دیتے ہو۔۔۔pointout تو کریں بحر پسند نہیں آئی بے وزنی ناپسند ہوئی خیال میں خرابی ہے لفظوں کے چناو ٹھیک نہیں ہے ۔۔مفہوم بہتر نہیں ہے کچھ اور ۔؟۔بتا تو دیں تاکہ اس طرف متوجہ ہوا جا سکے۔۔۔![]()
مطلب وہ والے نہیں جنہیں سمجھ رہا ہوں۔۔؟یہ فاخر رضا بھائی نہیں فاخر بھائی ہیں۔
کچھ تدوین کے ساتھ مراسلہ جوں کا توں ہے اور ہاں تابش بھائی ادھر ذرا کان لائیں۔۔۔مطلب وہ والے نہیں جنہیں سمجھ رہا ہوں۔۔؟
یہاں تمہیں کا محل ہے۔ چلیے ی کا شعر ہی کہہ دیتے ہیں۔
یہ روز و شب کی خوشیاں تم کو بھی راس آئیں
ہم ہر گھڑی جو تم کو دیتے رہیں دعائیں
نہ مٹنا عشق میں، حاصل نہیں کچھنام اپنا درج کرواتے ہیں ہم بھی کھیل میں
سارے بےبحروں کو بھیجا جائے گا اب جیل میں
ن سے جان ہماری نہیں چھٹنے والی
بھائی جاسم کو بلانا ہی پڑے گا اب تو
اچھا نہیں تو برا ہی کہہ دووہ جو آئیں گے سیاست کو بھی لے آئیں گے
ان کو اس دھاگے سے بس دور ہی رکھنا ہوگا
وہ مجھے برا کہتے ہیں
ان کو اچھا میں نہیں لگتا![]()