خوش آمدید جناب
اس فورم میں آپ بے فکر ہو جائیں آپ پر کوئی نہیں ہنسے گا، ہاں مگر جب کسی بات میں آپ کو کوئی مشکل ہو تو اصلاح کراتے رہیے ہمارے فورم میں اچھے اچھے اساتذہ موجود ہیں
اگر میں کہوں اس فورم کی سب سے بڑی خوبی اصلاح (بغیر کسی تنقید کے) ہے تو بالکل غلط نہیں ہو گا
خوش رہیے اور بے دھڑک فورم کو...