نتائج تلاش

  1. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    شرمین ناز پہلے اس معمہ کو تو حل کر لیں :)
  2. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    بہنا اس گیم کا ایک اصول آپ کو بتاتا چلوں کہ ہم نے مرکب الفاظ کے لیے لازم کر رکھا تھا کہ دو حروف کی سرخ رنگ سے نشاندہی کی جائے گی کہ یہ درست مقام پر ہیں کیونکہ ہمارا مقصد کھیلنا ہے احباب کو تھکانا تو نہیں ہے ناں :)
  3. محمد عبدالرؤوف

    دلچسپ سوال

    جس قدر آپ کی اُڑان ہے اس سے کچھ کم مذاق اڑائیے ورنہ جب کوئی دوسرا آپ کا مذاق اڑانے پر آمادہ ہوا تو آپ کو کہیں جائے پناہ نہ ملے گی:)
  4. محمد عبدالرؤوف

    پاکستان کا واحد سیاستدان ہوں جو جی ایچ کیو کی نرسری میں نہیں پلا، وزیراعظم

    نرسری والے ابھی کچھ تناور درختوں کو کاٹنے میں لگے ہوئے ہیں اس لیے اس نئے پودے اور چند آوارہ بیلوں کی بے راہ روی کو برداشت کیے ہوئے ہیں وگرنہ انہیں صاف کرنے کے بے شمار اسباب تو انہوں نے خود ہی پیدا کر دیئے ہوئے ہیں (ان پودوں پر 2.5 سے 3 سال ہونے کو آئے ہیں ابھی تک بور بھی نہیں آیا)
  5. محمد عبدالرؤوف

    پاکستان کا واحد سیاستدان ہوں جو جی ایچ کیو کی نرسری میں نہیں پلا، وزیراعظم

    پالنے کی ضرورت ہی نہ تھی کیونکہ انہیں پلا پلایا ہی مل گیا ہے اس مرتبہ تو نرسری والوں کی بھی لاٹری لگی ہے
  6. محمد عبدالرؤوف

    قرآن مجید کی خوبصورت آیت

    ولقد ذرأنا لجهنم كثيرا من الجن والإنس لهم قلوب لا يفقهون بها ولهم أعين لا يبصرون بها ولهم آذان لا يسمعون بها أولئك كالأنعام بل هم أضل أولئك هم الغافلون (سورۃ الاعراف آیت نمبر179) اور ہم نے دوزخ کے لیے بہت سے جن اور آدمی پیدا کیے ہیں، ان کے دل ہیں کہ ان سے سمجھتے نہیں، اور آنکھیں ہیں کہ ان سے...
  7. محمد عبدالرؤوف

    شہر اور مادری زبان بتائیں اور مادری زبان میں کوئی شعر شیئر کریں

    بہت بہت خوب ماشاء اللہ مختصر سا ترجمہ بتا دیں تاکہ پنجابی نہ سمجھنے والے احباب بھی شاعری کا لطف اٹھا سکیں
  8. محمد عبدالرؤوف

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    رخِ یار جو عیاں ہوا تو سردی بڑھ گئی کہ وہ آب و تاب ہی نہیں اب آفتاب میں
  9. محمد عبدالرؤوف

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    حیران ہے جنت کہ ہے آدم کہاں آباد اُس پار سے جو لوٹا وہی لوٹا ہے نمناک
  10. محمد عبدالرؤوف

    قرآن مجید کی خوبصورت آیت

    میرے خیال میں اب بحث کا اختتام کرنا چاہیے اور جس مقصد کے لیے لڑی بنائی گئی صرف اس سے متعلق ہی مواد ارسال کرنا چاہیے
  11. محمد عبدالرؤوف

    قرآن مجید کی خوبصورت آیت

    پیارے بھائی پہلی بات تو یہ ہے کہ آپ کو پتہ ہی نہیں وہ صاحب کیا پڑھ رہے تھے آپ نے صرف فرض کر لیا کہ وہ قرآن پڑھ رہے تھے وہ کوئی ذکر اذکار کر رہے ہوں گے جس انداز سے آپ بتا رہے ہو اس طرح تو کبھی کسی کو قرآن کریم کی تلاوت کرتے نہیں دیکھا
  12. محمد عبدالرؤوف

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    اللہ پاک آپ کی والدہ صاحبہ کو جنت میں اعلی مقام عطاء فرمائیں اور جن جن کے والدین سلامت ہیں انہیں والدین کے فیوض و برکات سے زیادہ سے زیادہ وصول کرنے کی توفیق عطاء فرمائے
  13. محمد عبدالرؤوف

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    آپ بھی اس کارِ خیر میں حسبِ برداشت حصہ ڈالیے :LOL::LOL::LOL:
  14. محمد عبدالرؤوف

    غزل: صرف دھرتی پہ نہیں، نیل گگن سے آگے...

    واہ واہ راحل بھائی ڈھیروں داد قبول کیجیے کیا ہی چشم کُشا اشعار کہے، بہت خوب
  15. محمد عبدالرؤوف

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    یاروں کے ذکر سے مجھے بچپن جو آیا یاد دل میں سلگ اُٹھی کوئی چنگاری سی مرے
  16. محمد عبدالرؤوف

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    اب تلک نہ لایا جو پھول اور نہ چوڑی ہی ایسے سست رو کا اب انتظار چھوڑ دے
  17. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    کوئی بھی دے سکتا ہے اس مرتبہ آپ ہی کوئی لفظ دے دیں
  18. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    تبادلہ
  19. محمد عبدالرؤوف

    اردو محفل کی مفت ٹیوشن اکیڈمی

    آپ یقیناً ماہی احمد بہنا کی وجہ سے کہہ رہے ہوں گے :)
Top