نتائج تلاش

  1. زینب

    مبارکباد منصور قیصرانی کو سالگرہ مبارک

    قیصرانی بھائی میری سائڈ پے ہیں تم کوئی اور ہمدرد ڈھونڈو
  2. زینب

    مبارکباد تعبیر کی پوسٹس کا تیزی سے بڑھتا گراف:)

    ہاہاہاہا بادام کھاؤ۔۔۔۔میں نہیں بھیجوں گی۔۔۔۔۔۔خود لے کے کھاؤ۔۔۔۔۔یہ میری بددعا کا اثر ہے اور لڑو مجھ سے ۔۔۔
  3. زینب

    مبارکباد سالگرہ مبارک ہو۔۔۔ زینب!

    نا جی۔۔۔۔غور وفکر کرنے سے میں دبلی ہو جاوں گی۔ویسے یہ تمہاری ناکام کوشیش ہے لڑکیوں میں پھوٹ ڈلوانے کی۔۔۔۔۔۔۔:grin:
  4. زینب

    مبارکباد سالگرہ مبارک ہو۔۔۔ زینب!

    خرم پہلے تو شکریہ دوسرا میں‌ن؁ کہیں بھی نہیں کہا کہ میں‌20 کی ہوں ارے میں تو ابھی 99 سال 11 مہینے اور 29 دن کی ہوئی ہوں :grin:
  5. زینب

    کیا آپ نے کبھی کسی کو چھیڑا

    انتظار تو اپ کا بھی ہو رہا تھا۔یہ اور بات کہ اپ "اپنے وقتوں"کے قصے بنا سنائے کنی کترا کے نکل جانا چاہتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔:grin:
  6. زینب

    مبارکباد سالگرہ مبارک ہو۔۔۔ زینب!

    ماوراء۔۔۔۔اور تعبیر بہت بہت شکریہ ارے میں‌کہاں لڑتی ہوں اپ سب سے تعبیر۔یہ اور بات ہے کہ سب مجھ سے لڑتے ہیں:grin:
  7. زینب

    مبارکباد سالگرہ مبارک ہو۔۔۔ زینب!

    ہٹ کے۔۔۔۔اممممم ایک اجنبی نے مجھے ایک تحفہ دیا۔وہ مجھے نہیں جانتا نا میں اسے جانتی ہوں۔یہاں تک کہ کارڈ پے بھی اس کا نام تو لکھا ہوا تھا آخر میں پر اوپر میرا نام نہیں‌تھا۔۔۔۔بس یہی بات ہٹ کے ہوئی
  8. زینب

    مبارکباد سالگرہ مبارک ہو۔۔۔ زینب!

    شکریہ وارث بھائی ،،ساجد بھائی اپ کا بھی بہت بہت شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  9. زینب

    مبارکباد تعبیر کی پوسٹس کا تیزی سے بڑھتا گراف:)

    جو بھی پوچھنا ہے مختصر پوچھنا کہ "بزرگوں "کو لفظوں کا ضیاع ہر گز پسند نہیں:grin:
  10. زینب

    اردو محفل کی عدالت

    ہائے اللہ۔۔۔۔چاند بھائی آپ تو مجھے قید کروانے کا پورا پورا بندوبست کیے بیٹھے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔
  11. زینب

    محفل کوئز

    پہا جیییییییییی میں اپنے سارے تیر مار چکی ہوں اپ کو۔۔۔۔۔۔۔:p:pمجھے میرے نمبر تو بتایئں نا میں‌نے کہیں اور بھی جانا ہے
  12. زینب

    آپ کی پسند کےگانے یہاں لکھیں

    مجھے تو شرابی فلم کا گانا"منزلیں اپنی جگہ ہیں راستے اپنی جگہ"انتہائی پسند ہے بہت اچھا سلو سا سانگ ہے۔۔۔۔۔۔۔
  13. زینب

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    پہا جی یہ شاہراہ شیخ زید ہی کیوں ہوتی ہے شیخ راشد المکتوم کیوں نہیں ہوتی:grin:
  14. زینب

    اس وقت آپ کیا کر رہے ہیں؟

    بھائی جی اپ کو ایڈ کرنا تھا اور پچھلے 1 ہفتے سے میرا ایم ایس این نہیں چل رہا جمعے کو ٹھیک ہو گا تو ہی اپ کا کام ہو گا۔۔۔۔۔۔۔:grin:
  15. زینب

    کون ہے جو محفل میں آیا (17)

    بھائی 15 دن پہلے پیدا ہوتی تو 31 مارچ ہوتا اور 31 مارچ میری زندگی کے سیاہ دنوں مین سے ایک ہے تو میں کبھی بھی یہ نا مناتی
  16. زینب

    کون ہے جو محفل میں آیا (17)

    ہاں نا بھائی توپ سے بھی کوئی بڑی چیز ہو تو بتاہیں اس ظفری نے ابھی تک مجھے مبارک اور دعایئں نہیں دیں میری سالگرہ کی حد کر دی
  17. زینب

    مبارکباد سالگرہ مبارک ہو۔۔۔ زینب!

    شمشاد بھائی کیا یہ ضروری ہے کہ جو بات آپ کے لیے یا میرے لیے اہم ہو وہ یونس کے لیے بھی اہمیت کی حامل ہو؟؟۔۔۔۔۔۔۔ہو سکتا ہے ان کی نظر میں‌یہ فضولیات ہوں
  18. زینب

    مبارکباد سالگرہ مبارک ہو۔۔۔ زینب!

    ارے یہ تو کھلی نا انصافی ہے بہن کے ساتھ۔۔۔۔۔میں کوئی ادھار نہیں کر رہی تحفے کا ۔۔۔۔۔۔۔۔ویسے یہ کیا دودھ،دہی ۔جوس قسم کا تحفہ تھا جو ایکسپائر بھی ہو گیا
Top