نتائج تلاش

  1. زینب

    محفل کوئز

    سچی مچی میں ہی جیتی ہوں ۔۔۔۔۔۔۔ہائے اللہ شمشاد بھائی اپ کتنے خراب ہیں بتایا بھی نہیں شاباشی بھی نہیں دی اچھی نشانہ باز ہونے کی۔۔۔۔۔۔ [[/B] دشمی اج کا دن رہنے دیتی ہوں پہلے میرا انعام تو دیں نشانہ بازی کا مقابہ جو جیتی ہوں میں
  2. زینب

    مسائل آپ کے مشورہ ہمارا

    سر جی میرا بھی ایک مسئلہ ہے جو انتہائی گھمبیر ہے بتایئں حل کریں‌گے یا میں‌کسی اور حکیم ست رابطہ کروں۔۔۔۔۔۔۔سر جی بات یہ ہے کہ مجھے کھانا کھانے کے بعد بھوک نہیں لگتی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بھلا کیوں۔۔۔۔۔۔؟
  3. زینب

    اردو محفل کی عدالت

    بات تو آپ کی بھی ٹھیک ہے چاند بھائی۔۔۔۔ہم قید ہو بھی گئے تو ہم تو آرام سے گھر بیٹھیں‌گے سڑکوں پے رلنا تو آپ نے ہے اور ڈنڈے تھپڑ پولیس کے بھی اپ نے ہی کھانے ہیں ۔۔۔۔فر سانو کی۔۔۔۔۔:grin:
  4. زینب

    اس وقت آپ کیا کر رہے ہیں؟

    :grin: حد ہو گئی خوش فہمی کی بھی۔۔۔۔اب اگر اپ نے شادی وقت پے کر لی ہوتی تو آپ خود بچوں والے ہوتے۔۔۔۔۔۔ہاں‌جب تک شادی نہیں ہوتی اپ خود کو جوان جہان مان سکتے ہو پر بچہ۔۔۔۔۔۔۔اتنی بھی نا چھوڑو بندہ لپیٹتے لپیٹتے ہی تھک جائے:grin:
  5. زینب

    کون ہے جو محفل میں آیا (18)

    آپ دونوں مان لو کہ بوڑھے ہو گئے ہو۔۔اسی لیے اب تھکنے لگے ہو۔۔۔۔۔۔۔۔:grin:
  6. زینب

    کچھ اکیلے پل

    3 نمبر بہت اچھی ہے ویسے تو ساری ہی اچھی ہیں
  7. زینب

    وسیم اکرم کا جادو

    جی کر لیا غور اب کیا کرنا ہے وہ بھی بتایئں نا
  8. زینب

    آپکے پرس یا والٹ میں کیا کیا ہوتا ہے

    ظفری یہاں‌بات پرس کی ہو رہی ہے نا کہ دل کی۔دل میں‌کیا رکھتے ہو بعد مین بتانا ابھی پرس کا بتاؤ:grin:
  9. زینب

    مبارکباد فاتح کی ایک اور فتح

    اچھا۔میں بعد میں آکے آگے نکل گئی ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔پھر ٹھیک ہے میں‌بھی سوچوں مجھے تو کسی نے مبارک نہیں دی۔۔:grin: میری میل کا کیا بنا فاتح بھائی:mad:۔۔۔۔
  10. زینب

    کون ہے جو محفل میں آیا (18)

    اپ کی بات میں دم ہے ویسے۔۔۔۔۔۔۔۔:grin:
  11. زینب

    محفل کوئز

    :grin: اپ ہر کام میں آسانی نا نکالا کریں چلیں چلیں‌دیں کوئز کسی کا بھی جو سب سے پہلے ہتھے چڑھ جائے اسی کا دے دیں:grin:
  12. زینب

    محفل کوئز

    ارے کوئی اللہ کا نیک بندہ (اگر کوئی یہاں‌ہے تو) مجھے بتائے کہ میں نے جو شمشاد بھائی کو تیر مارے تھے وہ کتنے نشانے پے لگے
  13. زینب

    اس وقت آپ کیا کر رہے ہیں؟

    کیا پتا وہ اپ کو پتا ہوں آسان اور زبردست قسم کے۔۔۔۔۔20 منٹ‌میں بندے کا چہرہ لش پش کرنے لگتا ہے:grin:
  14. زینب

    کون ہے جو محفل میں آیا (18)

    کل ایک روپی جرمانہ لے کے آیے گا۔۔۔۔دیر سے انے کا۔۔۔۔۔۔۔۔
  15. زینب

    کون ہے جو محفل میں آیا (18)

    ہاہاہا۔۔آپ کی بیوی یونی ہماری بھابی۔تو بھابی سے آپ ڈرتے ہیں تو کیا ہم بھی ڈر جایئں گے۔نہیں‌نہیں‌وہ ہم سے اچھے سے بات کریں گی اور ہم بھی ان کی خوب خدمت کریں‌گے تو اپ سوچیے پھر اپ کا کیا ہو گا کالیہ:p:p:p
  16. زینب

    آپ کو غصہ کب آتا ہے ؟

    شمشاد بھی مجھے "جھلی" سمجھتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔:grin: میں غصے میں بھی عقل کا استعمال نہین چھوڑتی۔۔۔۔۔۔۔پردے دھوتی ہوں بھایئوں کے کپڑے بلکل استری نہیں کرتی:grin: آپ کیا شمشاد بھی میرے پڑوس میں شفٹ ہو رہے ہو:eek:
  17. زینب

    آپ کو غصہ کب آتا ہے ؟

    کوئی بھی نہیں یہ مطلب بھی ہم نے اپ سے ہی سنا ہم تو شروع سے ہی پٹھان کہتے ہیں خان بھائی لوگوں کو۔۔۔۔۔۔۔۔
  18. زینب

    کون ہے جو محفل میں آیا (18)

    ارے ابھی تو ہم نے کچھ کہا ہی نہیں۔۔۔۔۔۔۔ابھی تو ہم 'دوستانہ"ماحول میں بات کر رہے تھے:grin:
  19. زینب

    اس وقت آپ کیا کر رہے ہیں؟

    کبھی کبھی آتا ہو تو بندہ بتائے بھی جو ہر وقت آتا ہو تب کیا کریں۔۔۔۔۔۔۔۔:grin:
  20. زینب

    اس وقت آپ کیا کر رہے ہیں؟

    ایک 2 میں بتاوں خوبصورتی کے اچھے والے گر
Top