وہ تو پاک افغان سرحد پے پکڑا تھا۔۔امریکہ کے خلاف لڑ کے واپس ارہے تھے ۔۔۔لو بھلا انہوں نےٹھیکہ لیا ہوا ہے جہاد کا۔۔۔دوسروں کے ملک میںجا جا کے جنگ لڑی جا رہی ہے اپنے ملک میںرہو اپنے ملک کی بات کرو۔۔۔۔۔۔۔دہشت گردوں سے تعلقات ہیںتو ہی پاکستانی سفیر کے بدلے اسے رہا کرنے کو کہا گیا نا۔۔۔۔۔۔۔