میں کھانا نہیں کھاتی اس دن۔۔۔اور اپنی ہمت سے بڑے کام کرتی ہوں جیسے پردے اتار کے ہاتھ سے دھونے بیٹھ جاں کچن کا سارا سامان نکال کے کچن کی دھلائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میرے گھر والوں کا خیال ہے کہ میںغصے میںبہت اچھے کام کرتی ہوں۔۔۔۔ویسے اس وقت میرے دماغ کا ڈھکن کوئی اٹھا کے دیکھے تو میرا خون ایسے ابل رہا...