نہیںنہیںاتنا بھی ہنگامہ مچانے کی ضرورت نہیں اپ کو مجھے آنٹی بنانے کے لیے میں چھے ساتھ سال انتظار کر لیتی ہوں
شکریہ تیلے بھائی
اصل مقصد تو دعاؤں کا حصول ہوتا ہے میں اتنی ڈھیر ساری دعاؤں کے لیے اپ کی شکر گزار ہوں
بہت بہت شکریہ بلال
شکریہ خرم
ہاہاہا کیا فرق پڑتا ہے حسن کھانا تو اپ نے کیک ہی ہے نا گفٹ دے کے:p:p تو سال چاہے جتنے بھی گزر گئے ہوں نا مجھے نا اپ کو کوئی فرق پڑتا ہے نا کیک کے زائقے پے کوئی فرق پڑنے والا ہے اس لیے کچھ نہیںکہا۔۔۔۔
کا لکھا بھائی جی۔۔۔کوئی فرزانہ۔ریحانہ،عمرانہ۔عرفانہ۔۔دردانہ قدردانہ کے قصوں کو بھی نکالیں اپنی پٹاری سے اپ کیا سمجھتے ہیں ہم مان جایئں گے جو کچھ لکھا اپ نے اور ظفری نے ہم سب پاگل نہیں ہیں۔۔۔۔۔۔۔قسم سے بھابی کو کچھ نہیں بتاؤں گی
شکریہ بہت بہتتتتتتتتتتتتتت:grin:
تو تم نے یاد رکھی میری سالگرہ۔۔۔۔۔۔۔۔؟ویسے بھول جاتے تو تمہاری خیر نہین تھی میں تمہارا سر توڑ دیتی۔۔۔۔۔۔ہاہاہاہاہا:grin: