نتائج تلاش

  1. زینب

    کون ہے جو محفل میں آیا (18)

    بھائی جی جو ویلے وقت پے آجایے وہ پھر زینب نہیں ہو گی۔۔۔۔۔۔:grin:
  2. زینب

    انٹرویو محسن حجازی

    اپنے گوڈے گوڈے ڈوبے ہوئے عشق کی داستان اپ سنا رہی ہیں اور بوکھلائی ہوئی میں‌نظر آرہی ہوں۔۔۔۔۔میں نے تو سوال ہوش میں‌کیا تھا شاید اپ کو نظر صیح نہیں‌ آرہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آنکھیں صاف کر کے دیکھیں۔۔۔۔۔:grin:
  3. زینب

    انٹرویو محسن حجازی

    محسن اپ ہنی مون کے لیے کہاں‌جانا چاہیں‌گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تورا بورا اور کرکوک کو چھوڑ کے بتایئے گا
  4. زینب

    آپکے پرس یا والٹ میں کیا کیا ہوتا ہے

    یہاں تو لایئسنس یا ہیلتھ کارڈ ہی کافی ہوتا ہے۔۔۔۔۔لایئسنس کا نمبر کمپیوٹر میں‌ڈالنےس ے ہمارا سارا ڈیٹا آجاتا ہے۔ہان جو لوگ وزٹ ویزہ پے ہوں وہ رکھ سکتے ہیں‌کہ ان کے پاس لایئسنس یا ہیلتھ کارڈ نہیں‌ہوتا۔۔۔۔۔۔۔
  5. زینب

    آپکے پرس یا والٹ میں کیا کیا ہوتا ہے

    ایسا کیسے بھائی۔۔۔۔۔۔کہیں ایکسیڈینٹ ہو جائے تو شرطہ سب سے پہلے لایئسنس کا ہی مطالبہ کرتا ہے پاس نا ہو تو پھر کچھ سنے بنا اپنی کاروائی ہی کرتا ہے۔۔۔صرف نمبر یاد ہونے سے کام نہیں چلتا۔۔۔۔۔۔۔۔
  6. زینب

    محفل کوئز

    کیا بھائی کبھی تو میری قابلیت کا یقین کیا کریں
  7. زینب

    محفل کوئز

    تم تومحسن سے عینک ادھار لے کے لگا کے دیکھو تو کچھ نظر ائے گا
  8. زینب

    کون ہے جو محفل میں آیا (18)

    لیں اب میں بھی اگئی ہوں۔۔۔۔۔۔چوری چھپے
  9. زینب

    تمہارا تحفہ ، ہمارا تحفہ

    ہائے اللہ اتنی درد ناک تصویریں نا پوسٹ کیا کریں درد سے نیند بھی نہیں اتی۔۔۔۔۔۔۔۔
  10. زینب

    اس وقت آپ کیا کر رہے ہیں؟

    میرا میٹربری طرح پھرا ہوا ہے کوئی مجھ سے با ت نا کرے
  11. زینب

    محفل کوئز

    غلط بات شمشاد بھائی۔۔۔۔۔۔۔جب میں نے آپ کو مکے(تکے) مارے تھے تو یاد نہیں کون جیتا تھا۔۔۔۔۔میں بقلم خود:grin:
  12. زینب

    محفل کوئز

    ارے تبدیلی کا حق اپ کے پاس محفوظ ہے سسٹر :cool:
  13. زینب

    محفل کوئز

    یہ رہے میرے تکے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔لگتا ہے اب ٹرافی میرے ہونے سے کوئی نہیں روک سکتا
  14. زینب

    محفل کوئز

    راہبر اپنی تاریخ پیدائش کب مناتے ہیں 1۔ یکم مارچ 2۔ 29 دسمبر 3۔ 15 فروری 4۔ 29 مئی 2۔ اگر انہین کسی مشروب کی پیشکش کی جائے تو انکا انتخاب کیا ہو گا ا۔ چائے ب۔کوک پ۔جوس ت۔لسی 3۔بچپن میں راہبر کیسے بچے تھے ا۔شرارتی ب۔لڑاکو پ۔شرمیلے ت۔بہت باتونی 4۔طالبعلمی کے زمانے میں...
  15. زینب

    کون ہے جو محفل میں آیا (18)

    ہماری مرضی جہاں مرضی جو مرضی کریں تسی کون۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  16. زینب

    کون ہے جو محفل میں آیا (18)

    مطلب شمشاد بھائی کے ہاں بھی گرمی اور میرے ہاں اس سے بھی زیادہ گرمی
  17. زینب

    کون ہے جو محفل میں آیا (18)

    یہاں‌بھی کافی گرمی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  18. زینب

    اس وقت آپ کیا کر رہے ہیں؟

    اپ بتابھی دیتی تو بھی کیا ہوتا پہاجی اپ نے کھانا ہو گا پڑاٹھا اور میں نے کھایا بریڈ اور انڈا
  19. زینب

    آپکے پرس یا والٹ میں کیا کیا ہوتا ہے

    کیوں یہ اپ لوگ اقامہ کیوں رکھتے ہو۔کیا ڈرایئونگ لائسنس یا ہیلتھ کارڈ‌کافی نہیں‌ہوتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہم تو نہیں رکھتے۔۔۔۔
  20. زینب

    جادو گر نے چہرہ بدل لیا

    مکھی تو اپ اب بھی بنو گے بس زرہ جلال انے کی دیر ہے
Top