نتائج تلاش

  1. زینب

    کون ہے جو محفل میں آیا (17)

    اتنی کنجوسیییییییی:rolleyes:
  2. زینب

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    2 دن میں بھی نظر نہیں آؤں گی
  3. زینب

    آپ کو غصہ کب آتا ہے ؟

    اگر تو مذاق ہے تو بہت سی باتیں اپ کے گوش گزار کر سکتی ہوں اور اگر اپ مذاق کے علاوہ بات کر رہے ہیں تو جس طرح میں غصہ کرنا اپنی بری عادتوں میں شمار کرتی ہوں اسی طرح۔۔۔ ہر کام انتہائی وقت پے کرنا۔یعنی وقت کی پابندی۔۔۔۔۔سختی سے نماز کی پابندی اور بلاناغہ قرآن کی تلاوت میری اچھا عادتوں‌میں شامل...
  4. زینب

    آپ کو غصہ کب آتا ہے ؟

    ارے نہیں میں سچ کہ رہی ہوں بہت غصہ اتا ہے مجھے اپ کو یقین کیوں نہیں بھلا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  5. زینب

    یہ اج کا کراچی ہے !

    بلا شبہ کرچی پاکستان کا ایک خوبصورت شہر ہے مگر پچھلے کچھ سالوں سے جو حالات ہیں امن واماں کا مسئلہ ہو یا پانی بجلی کا بہت ہی ابتر صورت حال ہے اب تو۔۔۔۔۔۔۔۔جب اتنے بڑے شہر کے انتظامی امور سنبھالے نہیں جاتے تو راگ الپنے کا فائدہ۔۔۔کرچی کی سیر کو جانا تو دور نام لیتے بھی ڈر لگتا ہے۔۔۔۔۔
  6. زینب

    اردو محفل کی عدالت

    اج تک کوئی مقدمہ صیح بھی ہوا ہے کیا۔۔۔۔۔۔۔
  7. زینب

    اس وقت آپ کیا کر رہے ہیں؟

    موٹے تم پھر بھی نہیں ہوتے ۔۔۔۔۔لگتا ہے امی اکثر تمہارا کھانا سزا کے طور پے بند رکھتی ہیں۔۔۔۔۔۔:p:p:p
  8. زینب

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    اسے کہو بہت بری شے ہےجنون اسے کہو ہمیں ہے بہت جنون اس کا
  9. زینب

    آپ کو غصہ کب آتا ہے ؟

    مجھے تو بہت غصہ اتا ہے بہت سی باتوں پے۔۔۔۔۔میرے لیے غصہ برداشت کر جانا ایک مشکل کام ہے جو کہ میرے خیال میں میری ایک بہت بری عادت ہے
  10. زینب

    اردو محفل کی عدالت

    آہم اہم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میری ضرورت ہے کیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
  11. زینب

    اس وقت آپ کیا کر رہے ہیں؟

    میں اپنی صحت کی شمن نہیں ہوں۔۔۔۔۔ ڈاکٹر صاحب۔لگتا ہے اس کو جلدی ہی آپ کی خدمات کی ضرورت پڑنے والی ہے۔مرہم پٹی کے لیے:grin:
  12. زینب

    کون ہے جو محفل میں آیا (17)

    میں‌ٹھیک ہوں تم کیسے ہو۔کہاں چھپتے پھر رہے ہو آجکل مجھ سے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:grin:
  13. زینب

    کیا آپ نے کبھی کسی کو چھیڑا

    کمال ہے وہ والی چھیڑ بتاؤ نا جس میں آپ لوگوں کو لڑکیوں سے جوتے پڑے۔،۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  14. زینب

    ایسی میلز سے محتاط رہیں

    میرے ہاتھوں شہید کیا ہو گا بے چاراہ کچھ ہی مہینوں‌میں شادی ہو کے اپنی"بیگم" کے ہاتھوں خود بخود ہی کام تمام ہو جانا ہے اس کا۔۔۔۔۔ویسے میری غیر حاضری میں انے کے لیے 40 دن کا انتظار کرنے کی کیا ضرورت ہے میں ویسے ہی ہفتے میں 2 چھٹیاں کرتی ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جب اس کی شادی ہو گی تو میں خود ہی اس سے پوچھ...
  15. زینب

    ایسی میلز سے محتاط رہیں

    پہلا والا ٹھیک نہیں ہے میرا خیال ہے دوسرا آپشن تمہارے لیے ٹھیک رہے گا۔۔۔۔۔:grin:
  16. زینب

    کراچی میں ہنگامے شروع

    ایویں ای نہیں‌ہے راہبر۔۔۔پہلی بات یہ جسارت کی نیوز ہے دوسری بات اگر اپ نے غور کیا تو۔کچھ دن پہلے ٹی ای پے نیوز چلی کہ ایم کیو ایم نے ععمران فاروق کو اس کی پارٹی میں‌ پوسٹ سے ہٹا دیا ہے۔۔۔تب متحدہ کا تردیدی بیاں اگیا تھا۔مگر غور طلب بات جو اس نیوز کی سچائی بیان کرتی ہے ۔۔۔۔تب سے اب تک عمران فاروق...
  17. زینب

    آپکے پرس یا والٹ میں کیا کیا ہوتا ہے

    میرے پرس میں ایک عدد لپ سٹک، ہیر برش ،پینسل،چیونگم اور بہت سی رسیدیں جنہیں اکثر پرس کی صفائی کر کے نکالنا پڑتا ہے۔۔۔پرس کے اندر رکھے والٹ میں۔۔۔۔۔۔۔ڈرایئونگ لائسنس،گاڑی کی رجسٹریشن،ہیلتھ کارڈ،راستے میں‌گاڑی خراب ہو جاے تو ریکوری کارڈ،ہماری فیملی کی گروپ فوٹو اور میرے ابو کے نیشنل کارڈ کی کاپی...
  18. زینب

    کون ہے جو محفل میں آیا (17)

    جی انکل آپ کا حکم ہوا اور میں‌حاضر۔۔کیسے ہیں اپ۔۔۔۔؟
  19. زینب

    ایسی میلز سے محتاط رہیں

    مجھے آپ سے کوئی ہمدردی محسوس نہیں ہو رہی پہا جی۔۔۔۔۔۔۔:p:p:p
  20. زینب

    اپنے شہر کی چار مشہور چیزیں بتائیں

    المراعی کا ہے تو ابھی بھیج دیں میں ایڈوانس رکھ لوں گی۔۔۔۔۔۔۔۔۔مجھے بڑا پسند ہے سیب کا جوس:grin:
Top