نتائج تلاش

  1. محمد عبدالرؤوف

    تعارف ناچیز کا کیا تعارف۔۔۔

    ایک اور پُر مزاح :)
  2. محمد عبدالرؤوف

    نظم ۔۔۔آنگن۔۔۔از محمد احمدؔ

    واہ احمد بھائی مزہ آ گیا گو کہ میں ایک چھوٹے شہر سے ہوں مگر یہاں بھی صورتحال اچھی نہیں ہے یہاں بھی دیہاتوں کو کاٹ کاٹ کر ٹاؤن بنائے جا رہے ہیں
  3. محمد عبدالرؤوف

    تعارف ناچیز کا کیا تعارف۔۔۔

    حضرت علی کرم اللہ وجہہ سے منسوب ایک قول(سند نا معلوم) کہ جس نے مجھے ایک حرف بھی بتایا، میں اسے استاد کا درجہ دیتا ہوں (اور دوسری روایت کے مطابق معلم کو اپنا آقا قرار فرمایا) اور ہم محفل میں روزانہ کی بنیاد پر آپ سے کچھ نہ کچھ سیکھ کے جاتے ہیں :)
  4. محمد عبدالرؤوف

    تعارف ناچیز کا کیا تعارف۔۔۔

    بات تو سچ ہے مگر "تعارف" تعریف و توصیف کے معنوں میں نہیں بلکہ محض پہچان کے معنوں میں ہے کیونکہ یہ بھی خلاقِ اعظم کی خلاقی کا مظہر ہے کوئی کتنا ہی عام ہو مگر ان میں تمیز کے اسباب پیدا کیے ہوئے ہیں :)
  5. محمد عبدالرؤوف

    تعارف ناچیز کا کیا تعارف۔۔۔

    بس ایسا سمجھ لیں کہ ابھی کچی پکی کا طالب علم ہوں:) (آج کے بچے تو اس اصطلاح سے بالکل نا آشنا ہوں گے)
  6. محمد عبدالرؤوف

    تعارف ناچیز کا کیا تعارف۔۔۔

    بہت شکریہ استادِ محترم
  7. محمد عبدالرؤوف

    ذاتی کتب خانہ رسم الخط اور انتظار حسین

    بہت خوب محمد خلیل الرحمٰن بھائی
  8. محمد عبدالرؤوف

    تعارف ناچیز کا کیا تعارف۔۔۔

    بچپن میں شعر کی کچھ خاص سمجھ تو نہیں تھی مگر پھر بھی شعر ہمیشہ ہی کانوں کو بھلا لگتا تھا پھر اس شعر و ادب کے شوق میں خاص حصہ میرے ماموں کا ہے جو علامہ اقبال کے دیوانے تھے جنہیں شکوہ، جواب شکوہ ازبر تھا شاید کچھ خبط میرے لاشعور میں بھی تھا کیونکہ میرے ذہن میں ایسے خیالات آتے رہتے تھے جسے کسی...
  9. محمد عبدالرؤوف

    مشاعرہ، تہذیب اور انڈے ٹماٹر

    بہت خوب، گو کہ ہماری آنکھوں نے کبھی ایسا مشاہدہ تو نہیں کیا مگر آپ کی تحریر پڑھ کر مزہ آیا :)
  10. محمد عبدالرؤوف

    ذو معنیٰ اشعار

    شام تنہائی یہ ذو معنی اشعار کی لڑی ہے آپ کو یہ کلام "پسندیدہ کلام" میں ارسال کرنا چاہیے
  11. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    مرکب د گ ق ر ن ی ا ر و
  12. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    مجسمہ سازی
  13. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    مرکب ن خ د ش و ت و
  14. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    آدم علیہ السلام
  15. محمد عبدالرؤوف

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    لوٹا مرے یاروں نے یوں ہر بار مجھی کو بل کا سنا تو اُڑ گئے کھانا اُڑا کے سب
  16. محمد عبدالرؤوف

    تعارف (نہیں) پوچھتے ہیں وہ کہ راحلؔ کون ہے

    ایسا لگتا ہے کہ Ali Baba کو کسی نے اردو محفل میں ٹاسک دے کر بھیجا ہے :):LOL:
  17. محمد عبدالرؤوف

    تعارف (نہیں) پوچھتے ہیں وہ کہ راحلؔ کون ہے

    یعنی صرف سست روی آڑے آ رہی ہے :)
  18. محمد عبدالرؤوف

    تعارف (نہیں) پوچھتے ہیں وہ کہ راحلؔ کون ہے

    اب راحل بھائی کا بیان آپ وائرل کر دیں گی اس مضمون کے ساتھ "دیکھیے عمران خان نے اپنا "ایک اور وعدہ" پورا کر دیا" اور اگر ویڈیو بنائی تو بیک گراؤنڈ میں گانا چل رہا ہو گا "یہ دیکھو پورا ہوا جو خواب تھا کپتان کا"
  19. محمد عبدالرؤوف

    تعارف (نہیں) پوچھتے ہیں وہ کہ راحلؔ کون ہے

    مجھے سب پتہ ہے کہ یہ کیوں کہا جا رہا ہے اور کون بیچارے اس جملے کی زد میں ہیں:cry:
  20. محمد عبدالرؤوف

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    جناب اکمل زیدی کے آخری حرف پر لیکن جناب فہد اشرف صاحب کے شعر کا جواب:) یونہی گناہ گار تو کہیے نہ شوق کو ہے سب قصور آپ کی یہ کج نگاہی کا
Top