نتائج تلاش

  1. محمد عبدالرؤوف

    مبارکباد محمد عبدالرؤف بھائی کو ایک ہزاری منصب کی مبارک باد ۔۔۔

    سب دوستوں کا بہت شکریہ اور ان کا خاص طور پر جن کی کاوش سے نام تبدیل ہوا:)
  2. محمد عبدالرؤوف

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    یعنی وہ لایا ہی نہیں پھر پھول چوڑیاں یعنی کہ آفتاب ہے پھر آب و تاب پر
  3. محمد عبدالرؤوف

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    یخ بستہ ہوائیں ہیں یا ہے دھوپ چمکتی؟ احباب ذرا حال تو موسم کا سنائیں
  4. محمد عبدالرؤوف

    مبارکباد محمد عبدالرؤف بھائی کو ایک ہزاری منصب کی مبارک باد ۔۔۔

    بہت شکریہ اکمل بھائی :) جی بالکل، اب ان شاء اللہ انتظامیہ کو سکون کا سانس نہیں لینے دوں گا جب تک میرا نام تبدیل نہ ہو جائے :)
  5. محمد عبدالرؤوف

    مبارکباد محمد عبدالرؤف بھائی کو ایک ہزاری منصب کی مبارک باد ۔۔۔

    :) سب دوستوں کا بہت بہت شکریہ خصوصاً میرے اساتذہ جنابِ محمّد احسن سمیع :راحل: اور محمد خلیل الرحمٰن صاحب کا :)
  6. محمد عبدالرؤوف

    مبارکباد محترمہ مومن فرحین کو یک ہزاری مبارک ھو!!!!!!

    بہت خوب، مومن فرحین مبارک ہو بہنا آپ یہاں پر دل خوش کرنا ہی لکھیں کیونکہ ہم نے ہارٹ کا لاحقہ کبھی اچھا نہیں سنا:)
  7. محمد عبدالرؤوف

    اس غزل کی اصلاح فرمائیں

    فع کے وزن پر آئے گا
  8. محمد عبدالرؤوف

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    نکلا تھا آدم کبھی جس کے سبب فردوس سے ہے یہ حیرت، پھر وہی تسکین کا ساماں ہوے
  9. محمد عبدالرؤوف

    پاکستان کا واحد سیاستدان ہوں جو جی ایچ کیو کی نرسری میں نہیں پلا، وزیراعظم

    بھئی ہم تو کھیلتے ہی نہیں کیونکہ اس وقت ثمین زارا بہنا فُل فارم میں پچ پر موجود ہیں :cry2:
  10. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    سید عاطف علی آپ کہاں تھے؟ محفل سے اتنا طویل ناغہ کیوں؟
  11. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    زہے نصیب :)
  12. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    مرکب ج ں ب ا و پ ل ا
  13. محمد عبدالرؤوف

    اردو محفل کی مفت ٹیوشن اکیڈمی

    یعنی اب موبائل کو سینیٹائز کیا جائے اور ماسک بھی ڈالا جائے گا :)
Top