نتائج تلاش

  1. محمد عبدالرؤوف

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    بہنا آپ اگر شعر کا ذرا حلیہ بدل دیں تو میرے خیال شعر کا رنگ ڈھنگ بدل سکتا ہے ذرا میری حقیر سی کاوش دیکھیں اگر پسند آئے تو :) عجب خموشی ہے یا رب یہ چار سو میرے کہ سانس بھی لوں تو اک شور ہو قیامت کا
  2. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    شرمین ناز تین دن کے بعد آتی ہیں اور پھر پیراں غائب بن جاتی ہیں کسی بات کی تصدیق ہی نہیں ہو سکتی ہے :cry:
  3. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    دمدار ستارہ؟
  4. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    مفرد ہ ا س ر ن ح ا
  5. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    گھونگھٹ
  6. محمد عبدالرؤوف

    دلچسپ سوال

    تمام اہلیانِ محفل کو کھلا چیلنج کہ کوئی Haider Sufi کو تسلی بخش جواب دے کر دکھلائے :)
  7. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    مفرد ا ت ن ف ص ی
  8. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    دریائے لطافت
  9. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    ڈھکوسلہ
  10. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    مرکب لفظ ش ن س گ خ ت و
  11. محمد عبدالرؤوف

    دلچسپ سوال

    آپ شادیوں کا کہہ رہی ہو؟؟؟ :LOL::LOL:
  12. محمد عبدالرؤوف

    دلچسپ سوال

    پانچ تو محض ایک مشورہ تھا ورنہ تو جو مزاجِ یار میں آئے :)
  13. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    میں اکثر غیر حقیقی تذکیر و تانیث میں الجھ جاتا ہوں، اب محسوس کر رہا ہوں کہ اس موضوع پر کچھ کتابوں کا مطالعہ کر لوں تو اچھا رہے گا :)
  14. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    بہنا آدھے آدھے جواب تو کئی ذہن میں آتے میں لیکن جب تک کوئی پورا جواب نہ مل جائے اس وقت ہر آدھے جواب کو مسترد کر دیتے ہیں پھر کیسے ہم پورے جواب تک پہنچ پاتے
  15. محمد عبدالرؤوف

    دلچسپ سوال

    ورنہ ضبطی کے لیے تیار رہنا چاہیے :)
  16. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    اس میں ایک الف کم لگ رہی ہے
  17. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    کیا یہ اردو میں مستعمل ہے؟
  18. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    بہت بہتر :)
  19. محمد عبدالرؤوف

    دلچسپ سوال

    آپ اجتہاد کر کے اسے پانچ کر دیں :)
Top