بہت بہت مبارک ہو عمار نقوی بھائی
اللہ تعالیٰ ننھے نقوی کو دین دنیا کی سعادتیں عطاء فرمائے
اللہ تعالیٰ اس بچے کو آپ کے لیے اور امت مسلمہ کے لیے راحت و سکون میں اضافے کا سبب بنائے، آمین
بہت بہت شکریہ ساگر بھائی، اللہ پاک آپ کو دین و دنیا کی کامیابیاں عطاء فرمائے، آمین
بہت شکریہ بہنا:)، جیتے رہیے سلامت رہیے، اللہ پاک آپ پر دونوں جہانوں میں آسانیاں عطا فرمائے، آمین