بالکل درست
یوسف بھائی آپ بھی بتا دیا کریں کہ لفظ مفرد ہے یا مرکب، ویسے ہم نے ایک اصول بنا رکھا ہے کہ مرکب میں دو حروف درست مقام پر رکھ کر اس کو سرخ روشنائی سے واضح کر دیتے ہیں
یہ تو سید عاطف علی بھائی ہیں جو بوجھ لیتے ورنہ تو آپ نے ہمیں تھکانے کا پورا بندوبست کر رکھا ہے :)