نتائج تلاش

  1. محمد عبدالرؤوف

    تعارف ناچیز کا کیا تعارف۔۔۔

    تمام احباب کا شکریہ، جیتے رہیے، سلامت رہیے
  2. محمد عبدالرؤوف

    تعارف ناچیز کا کیا تعارف۔۔۔

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ میرا نام عبدالروؤف ہے میری پیدائش 20 اکتوبر 1979 میں ضلع ڈیرہ غازی خان میں ہوئی گو کہ میں نے ابتدائی تعلیم اپنے آبائی شہر سے حاصل کی مگر اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کے لیے میں نے لندن کا قصد نہیں کیا کیونکہ چند وجوہات کی بنا پر اس کی نوبت ہی نہیں آئی :) گوگل میاں کا...
  3. محمد عبدالرؤوف

    مبارکباد محمد عبدالرؤف بھائی کو ایک ہزاری منصب کی مبارک باد ۔۔۔

    مجھ میں کچھ خاص تو نہیں ہے بہرحال تعارف زمرے میں کچھ دیر تک آپ کے حکم کی تعمیل ضرور ہو گی :)
  4. محمد عبدالرؤوف

    مبارکباد محمد عبدالرؤف بھائی کو ایک ہزاری منصب کی مبارک باد ۔۔۔

    اور اگر میں تعارف میں لکھ دوں کہ میں سقراط کا استاد ہوں تو۔۔۔۔۔۔۔:D:D
  5. محمد عبدالرؤوف

    مبارکباد محمد عبدالرؤف بھائی کو ایک ہزاری منصب کی مبارک باد ۔۔۔

    بالکل۔۔۔ بجا فرمایا منتظمین سے بات کر کے دیکھتے ہیں اگر ہو جائے تو سبحان اللہ
  6. محمد عبدالرؤوف

    مبارکباد محمد عبدالرؤف بھائی کو ایک ہزاری منصب کی مبارک باد ۔۔۔

    آپ کی یادداشت یقیناً درست ہے :) دراصل قصہ یوں ہے کہ میں جس وقت محفل کا رکن بنا مجھے تعارف کے زمرے کا کچھ علم نہ تھا۔ کافی عرصہ گزرنے کے بعد شمشاد بھائی جب دوبارہ محفل میں فعال ہوئے تو انہوں نے تعارف کی روایت کی بھی تجدید کی تو مجھے اس روایت کا علم ہوا تب تک میں بھی اچھا خاصا فعال ہو چکا تھا پھر...
  7. محمد عبدالرؤوف

    مبارکباد محمد عبدالرؤف بھائی کو ایک ہزاری منصب کی مبارک باد ۔۔۔

    میرے استاد دوستوں کا بے حد شکریہ :) اللہ پاک آپ سب کو شاد و آباد رکھے، آمین
  8. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    بہت خوب
  9. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    شاید یہ سوال احباب کی نظروں سے اوجھل ہو گیا :)
  10. محمد عبدالرؤوف

    تعارف میرا تعارف

    خوش آمدید عبداللہ بیٹا، اللہ پاک آپ کو آپ کے والدین اور معاشرے کے لیے سعادت کا سبب بنائے محفل سے بنے رہیے ان شاءاللہ آپ کو سیکھنے کے لیے یہاں بہت کچھ ملے گا ویسے میرے بڑے بیٹے کا نام بھی عبداللہ ہے :) وہ آٹھویں کلاس کا طالب علم ہے
  11. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    مرکب م ع ر و م ہ ج ن ش
  12. محمد عبدالرؤوف

    تعارف میں ہوں پروفیسر افلاطون۔

    خوش آمدید پروفیسر افلاطون صاحب
  13. محمد عبدالرؤوف

    اردو محفل کی مفت ٹیوشن اکیڈمی

    مجھے بھی اس معاملہ میں علماء کا جواب تو معلوم نہیں مگر میرا اپنا طریقہ یہ ہے کہ اگر کسی شخص میں اُس کے مذہب کی علامت واضح نہیں ہے تو میں سلام کرتا ہوں ورنہ گریز کرتا ہوں علاوہ ازیں کسی بات کے علم نہ ہونے پر مؤاخذہ کرنا دین کا مزاج نہیں ہے
  14. محمد عبدالرؤوف

    غزل: بہہ گئے خواہشوں کے ریلے میں ٭ تابش

    بہت خوب تابش بھائی، ڈھیروں داد قبول کیجیے
  15. محمد عبدالرؤوف

    مبارکباد ایک ہزاری پروفیسر شوکت اللہ شوکت

    پروفیسر شوکت اللہ شوکت صاحب بہت بہت مبارک
  16. محمد عبدالرؤوف

    خوبصورت تحریر، کاش خوابِ خرگوش کے مزے لیتے مقتدر حلقوں کو بھی جھنجھوڑنے کے لیے کافی ہو جائے

    خوبصورت تحریر، کاش خوابِ خرگوش کے مزے لیتے مقتدر حلقوں کو بھی جھنجھوڑنے کے لیے کافی ہو جائے
Top