نتائج تلاش

  1. پپو

    دنیا کا مہنگا درخت

    وسطی لندن میں ایک پیڑ کی قیمت ساڑھے سات لاکھ پاؤنڈ لگائی گئی ہے یعنی تقریباً آٹھ کروڑ پاکستانی روپے۔ لیکن سوال یہ ہے کہ پیڑ کی قیمت کا اندازہ کس بنیاد پر لگایا جاسکتا ہے؟ لندن میں ایک نئی سکیم شروع کی گئی ہے جس کے تحت پیڑوں کی قیمت کا اندازہ لگایا جا رہا ہے۔ وسطی لندن کے میفیئر علاقے میں کھڑے...
  2. پپو

    اردو محفل (میری نظر میں)

    پھر ان کی بھی شادی ہو گئی۔ شمشاد بھائی آپ کی اس پوسٹ سے لگتا ہے کہ شادی اس محفل کے لیے بہت نقصان کا باعث ہے شکر ہے ہم یہ کام کرنے کے بعد آئے ہیں
  3. پپو

    اپنے شہر کی چار مشہور چیزیں بتائیں

    ہاں بھائی شمشاد اسطرح کسی بھی شہر کے بارے میں جاننے کا زیادہ موقع ملتا ہے
  4. پپو

    اردو محفل (میری نظر میں)

    واہ بھئی واہ بلال بھائی کیا تصور دیا ہے مزہ آگیا میں اس سلسلے کو آگے بڑھتا ہوں کیونکہ زیادہ تر بھائی بند تعریف کر کے ہی آگے بڑھنے کو تریج دے رہے ہیں میں اور میرا دوست چاند بابو کبھی کبھی اکھٹے نیٹ کی گلیوں اور بازاروں میں ہوا خوری کے موڈ میں نکل پڑتے ہیں ابھی چند ماہ پہلے ہم اسی مٹر گشت پر...
  5. پپو

    تھیم فوٹوگرافی کھیل تھیم فوٹوگرافی کھیل

    میں بھی اس میں شریک ہوں آپ اسے اوپن رکھیں اس طرح معاشرتی مسائل اور کلچر کا بھی پتہ چلے گا اور ہاں اس میں اس تصویر کی تفصیلات ضرور دیں تاکہ پتہ چلے یہ کب کہاں کس حال میں لی گئی
  6. پپو

    اردو محفل کی عدالت

    جی میں اور شمشاد بھائی عدالت سے باہر ہی اپنا معماملہ نمٹا لیں گے آپ کو آپکی آدھی فیس بذریعہ چیک مل جائے گی اور یوں آپ کا پہلا مقدمہ ڈرا ہو گیا
  7. پپو

    اردو محفل کی عدالت

    جی شکریہ شمشاد بھائی آپ حوصلہ دیتے رہا کیجے باقی ہم سب ٹھیک کر لیں گے
  8. پپو

    اردو محفل کی عدالت

    جی ہاں ہم ادھر ہی ہیں بس ذرا ایک دوست کی بیٹی کی شادی کے سلسلہ میں تین دن کا لاہور وزٹ آگیا تھا
  9. پپو

    آپ کو غصہ کب آتا ہے ؟

    شمشاد بھائی میرا یہ غصہ کنٹرول نہیں ہوتا پتہ نہیں کیوں میڈیکلیی میرا خیال ہے جب شوگر لیول کم ہوتا ہے تو بھوک کا احساس ہوتا ہے اور جب شوگر کم ہو غصہ ضرور آتا ہے شائد۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  10. پپو

    تصویروں کا کھیل/امیج گیم

    اگر یہ گستاخی نہ ہو تو عرض کروں بڑا اچھا تھریڈ ہے مگر ذاتیات کا شکار ہو گیا اصل موضوع آخر تک آتے آتے بھول ہی گیا شائد تو ہم بھی فرمائش کر کے دیکھتے ہیں کانٹے اور پھول ساتھ ساتھ
  11. پپو

    اردو محفل کی عدالت

    لگتا ہے شمشاد بھائی ناراض ہیں‌جان بوجھ کر میری حاضری کو نظر انداز کر رہے ہیں کیا میں بھائی سے اسکی وجہ جان سکتا ہوں
  12. پپو

    تصویریں بولتی ہیں

    شوق دا کوئی مل نئیں
  13. پپو

    تصویریں بولتی ہیں

    میں دائروں میں بانٹ رہا تھا حیات کو کہ اک دائرے پہ ہاتھ سے پر کار گر گئی مٹی کے ڈھیر کو کوئی سمنبھالتا کب تک بہتر ہوا کہ ریت کی دیوار گر گئی
  14. پپو

    تصویریں بولتی ہیں

    تو لو جناب ہم پھر حاضر ہیں ایک اچھوتے خیال کے ساتھ امید ہے آپ سب میرا بھر پور ساتھ دیں گے اس تھر یڈ میں آپ ایک تصویر دیں گے جس کے نیچے کوئی ایک شعر یا فقرا تحریر کریں گے کوشش کریں کہ فقرہ ایک لائن سے زیادہ نہ ہو اور شعر بھی اسی طرح دو چار مصرعوں سے زیادہ نہ ہو مگر خیال رہے آپکی تصویر اور شعر...
  15. پپو

    آپ کو غصہ کب آتا ہے ؟

    شمشاد بھائی آپکا اور میرا غصہ بالکل ملتا ہے مجھے بھی اس بات پر بہت غصہ آتا ہے لیکن مجھے ایک اور بات پر بھی غصہ آتا ہے وہ تب جب مجھے بھوک لگ رہی ہو اور کھانا میں بلاوجہ تاخیر کی جارہی ہو
  16. پپو

    اردو محفل کی عدالت

    دیکھا شمشاد بھائی کیسے کیسے پلان مرتب ہو رہے ہیں تو کیوں نا ڈیل مکمل کر لیں
  17. پپو

    اپنے شہر کی چار مشہور چیزیں بتائیں

    بھئی بات سیدھی ہے چاند بابو کہتے ہیں آپ نے صرف چار چیزیں پوچھی ہیں چار سو پوچھیں پھر بتاؤں گا
  18. پپو

    اردو محفل کی عدالت

    شمشاد بھائی کونسے والے دوست میں اور چاند بابو ہی تو ہیں باقی ایم این اے صاحب نجانے کہاں رہ گئے آپ حکم کریں کہیں بورے والہ آنے کا پروگرام فائنل ہوگیا کیا زے نصیب
  19. پپو

    تجدید وفا

    خبر آئی ہے کہ تمام حکومتی جماعتوں نے مشترکہ اجلاس کے بعد ججز کی بحالی کو مقررہ تاریخ تک ہی بحال کرنے کا عندیہ دیا ہے
  20. پپو

    ہم نام کیوں بگاڑتے ہیں

    یہ سب باتیں اپنی جگہ مگر قرآن میں اللہ کا حکم ہے کسی کو برے ناموں سے نا پکارو نام بگاڑنا بری بات ہے نک نیم رکھنا وہ بھی کوئی با معنی سا اور بات ہے لہذا نام کو بگاڑنا نہیں‌چاہیے
Top