نتائج تلاش

  1. پپو

    کیا واقعی یہ دہشت گرد ہیں۔

    اس مسکراہٹ میں چھپے درد کواگر آپ دیکھ سکو یا اس چہرے کو ہی غور سے دیکھو ایک عجیب تاثر ہے اس تصویر میں
  2. پپو

    اردو محفل کا پولیس اسٹیشن

    ہاہاہاہہاہہاہاہاہاہاہاہ ہاہ ہاہ کتھے نواں تھانیدار اونوں دسو چھیدا مخبر آیا جے سنیا اے نواں تھانیدار پڑا سخت اے ایویں زنانیاں تے رعب شوب پا رئیا اے او انوں دسو چھیدے کول بڑایں خبراں نے تے او ایویں دسن والیاں نئیں ایتھے اک منڈا اے ایم بلال او بڑا اج کل محفل دے لوکاں نوں (اردو محفل میری نظر...
  3. پپو

    کیا واقعی یہ دہشت گرد ہیں۔

    لیکن ہم بھی تو خاموش تماشائی ہیں کہاں صدائے اجتجاج بلند ہوتی ہے اس قسم کے واقعات عراق فلسطین افغانستان کشمیر میں آئے دن ہوتے ہیں
  4. پپو

    اپنے شہر کی چار مشہور چیزیں بتائیں

    چاند بابو حاضر ہو
  5. پپو

    کیا واقعی یہ دہشت گرد ہیں۔

    بات کرنی مجھے مشکل کبھی ایسی تو نہ تھی جیسی اب ہے تیری محفل کبھی ایسی تونہ تھی غزہ، اسرائیلی حملہ میں جاں بحق ہونے والے بچوں‌کی لاشیں‌ایک ہسپتال میں پڑی ہیں۔ آخر کب تک یہ دہشت گردی کے نام پر اس طرح کا ظلم روا رکھیں گے۔
  6. پپو

    دور حاضر کا سرسید، عمران خان

    عمران خان کے ناکام سیاستدان ہونے میں کوئی شک نہیں ہے۔ وہ غالباً عوامی سیاست میں کبھی بڑی کامیابی حاصل نہیں کر سکے گا۔ نبیل بھائی میں آپکی اس بات سے متفق نہیں ہوں انشااللہ جلد یہ انسان سیاست میں بھی کامیابی سے ہمکنار ہو گا ہمارا المیہ یہی ہے کہ ہم خاندانی سیاست کو بڑی اہمیت دیتے ہیں۔ اور...
  7. پپو

    کیا ارواح کو اپنی عبادت کا ثواب بخشنا جائز ہے؟

    یہ سب اپنی جگہ درست لیکن ایک اسی عقدے نے بہت سے لوگوں کو غفلت میں ڈال رکھا ہے یہاں تو عالم یہ ہے لوگ چھوٹا سا کام کرکے اس امید میں بیٹھ رہتے ہیں ہماری بخشش ہو چکی جس شخص نے عمر بھر خود قرآن نہ کھولا نہ پڑھا نہ عمل کیا اس کی قبر پر ہزار لوگ پڑیں کیا فرق پڑے گا اس پاک اور راہنما کتاب کو ہم نے...
  8. پپو

    آج کی تصویر

    پھر ادھر آنے کی غلطی کرو گے
  9. پپو

    آج کی تصویر

    اسطرح تو نہیں کرتے نا میں نے تو اپنی کسی تصویر کو ایسا نہیں کہا کہ زنیب بہنا کے پاس نہیں کھلنا مگر آپ تو انتقام پر اتر آئیں ہمارے پنجابی میں ایک مثال ہے (پاتھیاں پنیاں ویر نئیں مکدے) مطلب اگر سمجھ میں نہ آئے تو شمشاد بھائی کی خدمات حاصل کر لینا ورنہ میں تو ہوں نا
  10. پپو

    اپنے شہر کی چار مشہور چیزیں بتائیں

    شائد آپ ٹھیک ہی کہہ رہے ہیں
  11. پپو

    تصویریں بولتی ہیں

    کنے کنے جانا بلو دے گھر
  12. پپو

    تھیم فوٹوگرافی کھیل فوٹوگرافی کھیل 1: بہار

    کیوں نا ٹریفک جام پر ہو جائے
  13. پپو

    تصویریں بولتی ہیں

    کوئی توہو جو میرا ساتھ دے
  14. پپو

    اپنے شہر کی چار مشہور چیزیں بتائیں

    کیا شہر کم پڑ گئے یا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  15. پپو

    آج کی تصویر

    یہ رہی آج کی تصویر
  16. پپو

    آج کی تصویر

    میں نے کب کہا یہ انسان نہیں
  17. پپو

    آج کی تصویر

    آپکی تصویر تو میرے پاس کھلی ہی نہیں
  18. پپو

    سربجیت سنگھ اور انصار برنی ۔۔۔۔

    بھائی شمشاد کسی ایک انفرادی کیس میں ایسا کیا جاسکتا ہے مگر یہ تو ہمارا اجتماعی معماملہ ہے اس شخص نے نہ جانے کتنے گھر اجاڑے ہیں کتنی ماؤں کے لخت جگر ان سے چھین لئے ہیں یہ معافی کا حق دار کہاں‌ ہے
  19. پپو

    کیا ارواح کو اپنی عبادت کا ثواب بخشنا جائز ہے؟

    محسن بھائی میں بھی کچھ اسی طرح سوچتا ہوں میں ایسے کئی لوگوں کو جانتا ہوں جہنوں نے لوگوں کے حق دبائے رشوتیں لیں ناجائز طریقے سے مال کمایا اور مر گئے جن کی زندگی میں ان کے لیے کسی منہ اچھے کلمات نہ نکلے ان کے مرنے کے بعد ان کے لئے دعا کہاں تک اثر کرے اللہ ہی جانے مگر اس میں ایک پہلو ہے...
  20. پپو

    سربجیت سنگھ اور انصار برنی ۔۔۔۔

    بہن جی میرا نہیں خیال کہ سربجیت کو رہا کیا جائے گا کیونکہ یہ دہشت گردی ماضی قریب میں ہوئی جس میں یہ کرتا دھرتا تھا ان کاروائیوں میں جو لوگ ہلاک ہوئے ان کے لواحقین زندہ ہیںاس بار میںایکشن لینے کی دھمکیاں دے رہے ہیں ا س لیے حکومت کے لیے یہ کافی مشکل ہوگا
Top