میں اس پر صرف اتنا کہوں گا یہ بہت بری حرکت تھی مگر اس کی نوبت کیوں آئی اس کا بھی پس منظر ہے اگر اسے اس پس منظر کے تناظر میں دیکھا جائے تو شائد کچھ سامنے آسکے
اس طرح کا پہلا حملہ طارق عظیم صاحب پر سابقہ دور حکومت میں ہوا اور پھر یہ کام بھی ہماری سیاست کا حصہ بن گیا یہ صرف عوامی ردعمل ہے ان...