نتائج تلاش

  1. پپو

    ہم محبوب کو یوں بھی سجاتے ہیں

    جن پہ تکیہ تھا وہی پتے ہوا دینے لگے لڑکیوں سے اسطرح ہمدردیاں نہیں سمیٹتے خوداری پہ حرف آتا ہے چاند بابو
  2. پپو

    ہم محبوب کو یوں بھی سجاتے ہیں

    بھائی یونس رضا توپ کی نہیں جذبہ ایثار کی ضرورت ہے آپ ایک عدد چیک کا رخ بھائی شمشاد کی طرف موڑ دیں یہ نیک کام بھائی شمشاد خود ہی انجام دے دیں گے
  3. پپو

    ہم محبوب کو یوں بھی سجاتے ہیں

    قیمت کچھ زیادہ نہیں ہے آپ بھی تو صاحب دل ہیں
  4. پپو

    ہم محبوب کو یوں بھی سجاتے ہیں

    پیوستہ رہ شجر سے امید بہار رکھ
  5. پپو

    امریکی اہلکار پاکستان میں - رچرڈ باؤچر اور نیگروپونٹے کی کاروائیاں

    بہت اچھے نبیل بھائی آپ کے اس تھریڈ کا جواب میں صرف اتنا کہہ کر دونگا اگر اب بھی حکومت نے عوامی خواہشات کو مد نظر رکھ کر فیصلے نہ کیے تو پھر کبھی ان جماعتوں کو اقتدار نصیب نہ ہوگا
  6. پپو

    اپنے شہر کی چار مشہور چیزیں بتائیں

    بھائی شمشاد لگتاہے زنیب بہن جی سچ مچ ناراض ہوگئی ہے آپ اس سے ادھار نہ مانگتے تو ایسا تو نہ ہوتا نا آپ کے وجہ سے میں بھی یہ بھول کر بیٹھا اب اسطرح کرتے ہیں ہم دونوں ہی یہ مطالبہ واپس لے لیتے ہیں شائد اسطرح وہ خوش ہو جائے اور لوٹ آئے کسی مناسب وقت پر پھر مانگ لیں گے لو بہن جی مجھے نہیں...
  7. پپو

    اپنے شہر کی چار مشہور چیزیں بتائیں

    یہ ٹھیک ہے شادی نہ کرنے کا جواب بھی ایسا ہے کہ ہماری طرف ہی جھکاؤ ہے بھئی ہم نہیں آتے آپکی شادی میں آپ شادی کرکے ہمیں بتا دیں ہم اپنی طرف سے ڈنر کا بندوبست کرلیں گے شمشاد بھائی کے بہت سے جاننے والے ہیں جو یہ کام خوشی سے انجام دے دیں گے
  8. پپو

    ہم محبوب کو یوں بھی سجاتے ہیں

    شائد آپ نے پورے تھریڈ کو نہیں دیکھا اس کو آزاد کروانے کی قیمت 20 کبو تر ہیں اور 25 رویال فی کبوتر کے حساب سے پیسے بھائی شمشاد کے پاس جمع کرواکے اسے آزاد کروا سکتا ہے اور اتنا ترس آ رہا ہے تو آپ کرلیں یہ نیکی بھائی شمشاد چیک مل جائے تو آزاد کر دیجئے گا
  9. پپو

    ہم محبوب کو یوں بھی سجاتے ہیں

    کوئی دیوار سے نہ اتارے میرے دیوانے کو
  10. پپو

    اپنے شہر کی چار مشہور چیزیں بتائیں

    بھائی شمشاد میں آپ سے متفق ہوں دیکھیں ناں کبھی ان کو تصویر نظر نہیں آتی کبھی یہ ماضی کی باتیں بھول جاتی ہیں ان کا واقعی کوئی سنجیدہ مسئلہ لگتا ہے کرتا ہوں کسی اچھے ڈاکٹر سے بات یہ علامات تو خطرناک ہوتی جارہی ہیں
  11. پپو

    اپنے شہر کی چار مشہور چیزیں بتائیں

    یہ ہرگز الزام نہیں ہے میں سچ کہہ رہا ہوں آپ میری شادی میں‌شریک تھیں اگر اب بھی نہ مانی تو میں اپنی شادی کی تصاویر اردو محفل پر ارسال کردوں گا
  12. پپو

    اپنے شہر کی چار مشہور چیزیں بتائیں

    آپ کی یاداشت بڑی کمزور ہے بہن جی آپکو بھائی کی شادی بھی بھول گئی آپ کو نہیں یاد آپ نے پنک کلر کا سوٹ پہنا ہوا تھا اور ایک بڑی سی گاڑی میں آپ میری بارات میں شامل تھیں‌ اور اب مجھ سے پوچھ رہی ہیں بارات کیسے گئی تھی
  13. پپو

    شگفتہ آپ کے لئیے تین ،

    بہت اچھی تصاویر ہیں ان تصاویر کی جواب آن غزل جلد پیش کی جائے گی
  14. پپو

    اردو محفل کا سکول-(3)

    جناب میرے بھائی کی شادی ہے میں ابھی سکول میں حاضر نہیں‌ہو سکتا پندرہ یوم کی رخصت دی جائے اور ہاں میری تنخواہ مجھے ایڈوانس چاہیے کیونکہ شادی پر خرچہ تو ہو گا نا سکول ٹیچر پپو
  15. پپو

    تعارف شب کے جاگے ہوئے

    میں پپو بھائی خوش آًًمدید آپ شب کے جاگے ہوئے ہیں تھوڑا آرام کر لیں پھر ملاقات ہوگئی
  16. پپو

    ہم محبوب کو یوں بھی سجاتے ہیں

    جی ہاں مجھے پہلے ہی پتہ تھا اب آپ ایسے ہی کرو گی کوئی بات نہیں میں کب باز آنے والا ہوں آرہا ہوں میں آپ کے پیچھے پیچھے اگلے شہر میں بھی لیکن پلیز یہ بتا دو پیسے کتنے ہیں آپ کے اکاؤنٹ میں ؟
  17. پپو

    اپنے شہر کی چار مشہور چیزیں بتائیں

    چاند بابو یہ سب بہانے بازی اب نہیں چلے گی میں نے تو ایسے ہی ذرا مزاح کے لیے لکھا تھا سڑک بن رہی ہے آپ بھی اسی پر پکے ہو رہے ہیں اصل بات بتا دوں یاروں سنو بتا دوں ہاں تو اصل بات یہ ہے کہ کیا کہا اچھا ٹھیک ہے اگلی پوسٹ تک رہنے دیتا ہوں آپ خود ہی بیان کر دو
  18. پپو

    اپنے شہر کی چار مشہور چیزیں بتائیں

    جناب آپ کو فکر مند ہونے کی ضرورت نہیں ہے آپ بس شادی کی تیاری کرو میری ایک موسمی غبارے والے سے بات چیت چل رہی ہے امید ہے چا ند بابو ہائڈروجن غبارے میں بارات لیکر جائیں گے اور شائد پاکستان کی تاریخ میں ایسا پہلی بار ہو
  19. پپو

    میخانے دی چھت

    خالی جام نے سدھراں والی ویکھ کدی بھائی یہ مصرعہ کچھ اسطرح تو نہیں خالی جام سدھراں والے ویکھ کدی
  20. پپو

    ہم محبوب کو یوں بھی سجاتے ہیں

    کہاں نظر آئی ہو گی شمشاد بھائی دیکھنے کے لیے آنکھ چاہیے اور جاننے کے لیے عqل
Top