نتائج تلاش

  1. پپو

    ہم محبوب کو یوں بھی سجاتے ہیں

    شمشاد بھائی یہ زیادتی ہے آپ کو پتہ ہے میرے بھائی کی شادی ہے اور میں آپ سے زیادہ ضروت مند ہوں‌ لہذا یہ قرض مجھے چاہیے اور میرے بارے میں کہا یہی جاتا ہے مجھے بھولنے کی بیماری ہے
  2. پپو

    اپنے شہر کی چار مشہور چیزیں بتائیں

    یہ تھریڈ جس دن شروع کیا مجھے اندازہ نہیں تھا اس کا کیا بنے گا مگر اچھا ہی چل رہا میں نے ابھی اسے تین دن بعد دیکھا ہے میں بھائی کی شادی کی وجہ سے وقت نہیں نکال پا رہا پھر بھی کوشش کرتا رہوں گا
  3. پپو

    اپنے شہر کی چار مشہور چیزیں بتائیں

    جناب ہم ہی کیا ہمارے بہت سے دوست بھی بیویوں کو کب کے پیارے ہوچکے اب تو صرف چاند بابو رہ گئے ہیں ان کی بھی کا فی تیاری ہو گئی ہے مگر ان کے سسرال کی طرف جانے والی سڑک زیر تعمیر ہے جس دن بن گئی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:grin::grin::grin::grin::grin::grin::grin:
  4. پپو

    ہم محبوب کو یوں بھی سجاتے ہیں

    لگتا ہے آپ کسی کی رقابت لسٹ پر ہو
  5. پپو

    نیا پاکستانی وزیر اعظم "ش"

    شہباز شریف یعنی Ss
  6. پپو

    پاکستانی ڈان

    کیا آپ کمانڈو ہیں ساری خواتین میں چند باتیں مشترک ہیں عمر چھپانا، چھپکلی سے ڈرنا ، کاکروچ کو دیکھ کے چیخیں مارنا ، وغیرہ وغیرہ
  7. پپو

    ہم محبوب کو یوں بھی سجاتے ہیں

    بس کسی نیک کام میں ہمارا حصہ نہ ڈلنے دینا چلو بتا ضرور دینا جب کبوتر اُڑا دو اصل میں شمشاد بھائی بھی بات کی تہ تک نہیں پہنچتے میں نے ایک کبوتر باز سے پانچ روپے فی کبوتر بات کی ہوئی تھی اس کے کبوتر اڈے لگے ہوئے تھے ہم نے صرف اڑانے تھے وہ پھر اسی کے پاس واپس آجاتے سوچا تھا اچھی دہاڑی لگ رہی ہے...
  8. پپو

    تعارف میں نباء ہوں

    اتنا پیار ملا ہے میری بیٹی کو اس محفل پر کیسی ہو بیٹی سوری میں ذرا دیر سے ادھر آیا میرے بچوں کو بھی مجھ سے یہی شکایت رہیتی ہے میں ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں گھر واپس آنے میں انکل پپو کا بہت بہت پیار بیٹا جیتی رہو پھر ملیں گے اللہ حافظ
  9. پپو

    اردو محفل کا سکول-(3)

    یہ چاند بابو سکول میں نظر نہیں آرہا کہاں ہے
  10. پپو

    یہ ہے دنیا کا مہنگا ترین گھر

    ہم اپنی رعایا سے کچھ نہیں خریدتے
  11. پپو

    اردو محفل کا سکول-(3)

    ہوم ورک نہیں چھوڑنا
  12. پپو

    اردو محفل کا سکول-(3)

    ماسٹر صاحب کے بھائی کی شادی ہے اس لیے وہ سکول کو وقت نہیں دے پا رہے موجاں کرو
  13. پپو

    اسلام آباد میں دھماکہ

    اب حالات قابو سے باہر ہو گئے ہیں دھماکے معمول کا حصہ لگتے ہیں بے گناہ لو گ مر رہے ہیں اور حکومت بے بس نظر آتی ہے نئی حکومت کو آرمی آپریشنز بند کرکے مذکرات کرنے چاہیں اور صدر صاحب کو بات مان لینی چاہیے عوام کو ریلیف ملنا چاہیے
  14. پپو

    اپنے شہر کی چار مشہور چیزیں بتائیں

    بہت شکریہ شمشاد بھائی شادی میرے چھوٹے بھائی کی ہے اور ہم آپ کو وعدہ یاد دلاتے رہیں گے
  15. پپو

    یہ ہے دنیا کا مہنگا ترین گھر

    بالکل بجا فرمایا آپ نے شمشاد بھائی۔
  16. پپو

    یہ ہے دنیا کا مہنگا ترین گھر

    ارے بھئی کہاں یہ پوسٹ تو میں نے طنز کے طور پر لگائی تھی اور اس کا مقصد صرف اتنا تھا وہ دنیا جس کی آدھے سے زیادہ آبادی کو ایک وقت کا کھانا میسر نہیں ہے وہاں‌ایسے گھر بھی ہیں مجھے تو قبر زیادہ یاد رہتی ہے اور گھر وہ جس میں سکون اور امن ہو میں نے تو کبھی آٹھ سو پاؤنڈ اکٹھے نہیں دیکھے اللہ ہمیں امن...
  17. پپو

    لاہورمیں بم دھماکے

    اللہ ہمیں ایک دوسرے کو برداشت کرنے کی توفیق دے حل ہوتا ہے ہر بات کا مگر شرط یہ ہے کہ اپنی ذات کو نفی کر دیا جائے میرا مطب ہے جب ہم آپ اپنے پاس موجودپہلے نظریات کے حق اور تائید میں مواد تلاش کرتے ہیں تاکہ دوسرے کو یہ بتا سکیں یا جتلا سکیں کہ دیکھا میں نہ کہتا تھا تو بعض اوقات ہم سے بھی غلطی ہو...
  18. پپو

    اپنے شہر کی چار مشہور چیزیں بتائیں

    لیں بھئی میں ایک دن کے لیے غائب کیا ہوا یہاں تو پروگرام بنا کے بھی ختم کیے جارہے ہیں جناب آپ کو اوپن انویٹیشن ہے جب آنا ہو تاریخ خود لکھ لیں اور ہاں میرے بھائی کی شادی کا فورم پر تذکرہ چاند بابو نے کر دیا ہے تو میں بتاتا چلوں 4 اپریل کو ہونا قرار پائی ہے میں اسی سلسلے میں کل شہر سے غائب تھا
  19. پپو

    یہ ہے دنیا کا مہنگا ترین گھر

    http://www.hamariweb.com/article.aspx?id=301 میں اسے خریدنا چاہتا ہوں آپ سے مشورہ کرکے کیا خیال ہے
  20. پپو

    اردو محفل کا سکول-(3)

    ماسڑ جی کہو یا سر جی کیا فرق پڑتا ہے اور میں نے کب آپ لوگوں کو کچھ غلط پڑھایا ہے چلو آج کا سبق یاد کرو کسی کو کچھ نہ دینا بہتر ہے اگر دے کر جتلایا جائے
Top