نتائج تلاش

  1. پپو

    تھیم فوٹوگرافی کھیل فوٹوگرافی کھیل 3: سرخ

    کیا سرخ ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ سرخ مرچیں
  2. پپو

    کافی آرٹ

    بڑ ی مہربانی تعبیر بڑی اچھی تصاویر ہیں دل کرتا ہے منگوا لیں اور پئیں نہیں
  3. پپو

    تعارف گر اجازت ھو،!!!!!

    آپ کے لیے زینب باجی ایک مشورہ ہے آپ جب کوئی تصویر دیکھا کریں تو اس کو الٹا کرکے دیکھیں انشااللہ افاقہ ہوگا اور پھر آپکو ہر بات پازیٹو لگے گی اور رہا حکم تو وہ بڑوں کا ہی چلنا چاہے
  4. پپو

    اردو محفل کا سکول-(3)

    کام وام کچھ نہیں ہے جی فارم اٹسٹ کروانے ہیں انہوں نے
  5. پپو

    اردو محفل کا پولیس اسٹیشن

    جناب میں ادھر ہی ہوں گھر میں آٹا نہیں تھا وہ لینے گیا تھا مجھے کیا پتہ تھا اس کام میں سارا دن لگ جاتا ہے تھانیدار جی کیا بتاؤں اتنا رش تو بالی وڈ کی ہٹ فلم کے پہلے شو کی ٹکٹیں لینے والوں کا نہیں ہوتا جی کیا منظر دیکھنے کو ملے جناب بوڑھے بوڑھے آدمی اور بوڑھی مائیاں بچاری لائن میں لگی ہوئیں تھیں...
  6. پپو

    دور حاضر کا سرسید، عمران خان

    ہاں نبیل بھائی میں خود اس سلسلے میں بات کرنا چاہتا ہوں میری کوشش ہے کہ ایک ایسا حلقہ قائم کروں جو تحریک انصاف سے میل کھاتا ہو اور پھر اسی پلیٹ فارم سے اس تحریک کا حصہ بنوں میرے بہت سے دوست میرے ساتھ اس سلسلہ میں متفق ہیں اللہ نے چاہا تو بہت جلد اس انسان کے ساتھ بہت سے لوگ ہوں گے
  7. پپو

    استاد کا قتل

    قتل کسی کا بھی افسوسناک ہوتا ہے مجھے اس قتل پر ایک اور فرشتہ یاد آگیا جسے ایسے ہی درندوں نے شہید کردیا تھا اور وہ تھا حکیم سعید کا قتل اللہ ہم پر رحم فر مائے
  8. پپو

    میرے حصے کا رزق کہاں ہے

    بھائی یہ کہہ کر ہماری جان نہیں‌چھوٹے گی قرآن میں ارشاد ہے '' اور تم سے سوال نہیں کیا جائے گا وہ کیا کرتے رہے؛'' مطلب ہر آدمی اپنے اعمال کا جواب دے ہے
  9. پپو

    تعارف گر اجازت ھو،!!!!!

    عبدالرحمن صاحب آپ کونسے ہسپتال میں جاب کرتے ہیں
  10. پپو

    تعارف گر اجازت ھو،!!!!!

    جی آیاں نوں عبدالرحمن صاحب اچھی بات ہے جس محفل میں بزرگ ہو ں اس میں برکتیں ہوتی ہیں ویسے آپ کو ہم جوانی میں‌ لے جائیں گے
  11. پپو

    مس عرب ورلڈ

    مجھے یقیں ہے کہ آرائش جمال کے بعد تیرے ہاتھ سے آئینہ گر گیا ہوگا
  12. پپو

    تھیم فوٹوگرافی کھیل فوٹوگرافی کھیل 2: پانی

    یہ میرے شہر سے گذرنے والی واحد نہر ہے اور اس میں انجوائے کرتی بھینسیں میری نہیں ہیں
  13. پپو

    اردو محفل کی عدالت

    ہمارا یہ لکھنا اور اسطرح سوچنا اس سسٹم کے خلاف آواز ہی ہے یہ بھی ایک تبدیلی کا روپ ہے انقلاب پہلے ذہنوں میں ہوتے اور پھر بعد میں مشہود ہو جاتے ہیں
  14. پپو

    اردو محفل کا پولیس اسٹیشن

    تو جناب ایسے کہیں نا وہ جیب تراش ٹولے کے سرغنہ سے کہہ کر شمشاد بھائی کے پیسے تو واپس دلوا دیں ابھی پوار مہینہ پڑا ہے کہاں سے خرچ کریں گے
  15. پپو

    میرے حصے کا رزق کہاں ہے

    شکریہ چابد بابو لنک میں مسئلہ تھا اب درست کر دیا ہے
  16. پپو

    میرے حصے کا رزق کہاں ہے

    ٹھیک ہے بھائی مگر جب کوئی معاشرے سے انتقام لیتا ہے تو اس کی وجہ صرف سیاست دان نہیں ہوتے پورا سسٹم ہوتا جس میں کوئی فرد پل بڑھ کر جوان ہوتا ہے
  17. پپو

    میرے حصے کا رزق کہاں ہے

    میں اپنے پیٹ کی آگ بجھانے کے لیے کیوں مجبور ہوں میرے حصہ کے رزق پر کس نے قبضہ کیا ہے اور مجھے ان راہوں پر چلنے کے لیے کیوں چھوڑ دیا گیا اگر کل کو میں‌ زور آور ہوا تو کیا میں اس معاشرہ سے انتقام لینے میں حق بجانب ہونگا بشکریہ ایکسپریس نیوز
  18. پپو

    کیا واقعی یہ دہشت گرد ہیں۔

    اس عورت کے لخت جگر کو عراق بعقوبہ میں شہد کر دیا گیا
  19. پپو

    یہ ڈاکٹر کی دوکان ہے

    اندھی قوم جو ہوئی
  20. پپو

    تھیم فوٹوگرافی کھیل فوٹوگرافی کھیل 2: پانی

    اس لئے کہ آپ والی مجھے بھی نظر نہیں آرہی صرف زیک صاحب کی تصاویر ادھر کھل رہی ہیں
Top