نتائج تلاش

  1. پپو

    ہم کیا ہیں؟

    شکریہ بلال بہت اچھا ہے جاری رکھیں
  2. پپو

    تعارف گر اجازت ھو،!!!!!

    کاکی تینوں ڈرن دی کی لوڑ اے اج کل عورتاں دے حقوق تے انیاں تنظیماں آ گئیاں نے کہ بندہ وی اپنی بڈی کولوں پُچھ کے ادھر اُدھر ویکھ دا وے کے کسے نے ویکھیا تے نئیں۔ تے ہن تے صورتحال ایتھے تک خراب ہو گئی اے کہ جے ایہہ تنظیماں آکھان تے بندے نو اپنی بڈی تو وی بہن آکھنا پے جاوے۔ تسیں خوش رہو جی...
  3. پپو

    شادی اور ہم جنس پرست

    میں نے آج ہی یہ تھریڈ دیکھا ہے یہ ساری بحث کس لیئے جو چیز حرام ہے تو حرام ہے آپ لاکھ کوشش کر لیں حلال نہیں ہو سکتی جیسے باقی چیزیں ہیں کبھی یہ بل کسی پارلیمنٹ میں نہیں آیا چوری کرنے کی اجازت ہونی چاہیے جھوٹ بولنا چاہیے فراڈ کی اجازت دی جائے کسی کو قتل کرنا ہو اجازت دے دو اور بھی بہت سے حرام کام...
  4. پپو

    تعارف گر اجازت ھو،!!!!!

    تُسیں کی نبٹناں اے فیدا چکو تھانے وچ کوئی شپائن بھرتی ہوکے نئیں آئی نئیں تاں ہھتکڑیاں لاکے تھانے لے آندی تینوں کاکی قنون نال پھڈا چنگا نئیں ہوندا
  5. پپو

    اردو محفل کا پولیس اسٹیشن

    اگر یہی کام حکومت کر دیتی تو آج یہ نوبت نہ آتی
  6. پپو

    دنیا کے اونچے ٹاورز

    بہت اچھی معلومات ہیں‌ شکریہ تعبیر
  7. پپو

    میرے حصے کا رزق کہاں ہے

    میں آپکی اس بات سے سو فیصد متفق ہوں کہ انسان کے عمل میں بہت سی دیگر وجوہات بھی شامل ہوتی ہیں اور وہ ہے اس کا ماحول جس میں پیدا ہوا اور جس میں اس کی تربیت ہوئی ہوتی ہے اگر تھوڑا سا باریکی بینی سے سائنسی بنیادوں پرجائزہ لیں تو اس میں والدین سے ملنے والے جیناتی وراثت بھی شامل ہے میں نے جس قرآنی...
  8. پپو

    تعارف گر اجازت ھو،!!!!!

    سکول کا حاضری رجسڑ چوری ہوگیا ہے ابھی تھانے میں رپٹ درج نہیں ہوئی اگر کسی کو معلوم ہو تو اطلاع دے ورنہ ''اسیں آپے لب لاں گے ''
  9. پپو

    اردو محفل کا پولیس اسٹیشن

    یہ تھانے والے کدھر گئے کہیں وی آئی پی ڈیوٹی تو نہیں لگ گئی
  10. پپو

    تعارف گر اجازت ھو،!!!!!

    او سر جی آپ نے جن کیا کرنے ہیں اس عمر میں جنوں سے پرہیز ہی بہتر ہے کوئی جن بے قابو ہوگیا تو لینے کے دینے پڑ جائیں گے ویسے آپ کا کام کوئی رکا ہو ا ہے تو جنوں والی مائی ادھر ہی ہے شمشاد بھائی کی شفارش ڈال کے کام ہو سکتا ہے
  11. پپو

    اردو محفل کا پولیس اسٹیشن

    تھانیدار جی آپ بھی بڑے بھولے بادشاہ ہو اتنی جلدی تو کوئی رپٹ درج نہیں ہوتی جتنی جلدی آپ بندوں کو ڈھونڈنے کا کہہ رہے ہیں ذرا مال شال تو بنانے دیں آجائیں‌ گے بندے آپ فکر نہ کریں
  12. پپو

    اردو محفل کا پولیس اسٹیشن

    اوئے ابھی تک کوئی اسامی نہیں آئی
  13. پپو

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "شمشاد جی"

    1۔ آپ کا شمشاد جی کے بارے میں پہلا تاثر کیا تھا۔کیا اب بھی آپ کی رائے وہی ہےیا آپکی رائے بدل چکی ہے ۔ میرا شمشاد بھائی کے بارے میں جوپہلا تاثر تھا وہ اسطرح تھا جیسے میں کسی دفتر میں نیا بھرتی ہو کر آیا ہوں اور شمشاد بھائی میرے سنیئر ہیں اور اس دفتر میں جو ہے سب انہی کے مرہون منت ہے کسی کیا...
  14. پپو

    اپنے شہر کی چار مشہور چیزیں بتائیں

    دمام میں عبداللہ فواد ہسپتال ہے اور الخبر میں‌ کنگ فہد ہسپتال میرے چچا 16 سال تک ان ہسپتالوں‌میں خدمات سرانجام دیتے رہے ہیں
  15. پپو

    تعارف گر اجازت ھو،!!!!!

    مجھے نہیں لگتا کہ آپ اکیلی ہو مجھے تو یوں لگتا ہے جیسے آپ نے بہت سے جن پال رکھے ہیں اور سارے جن مردوں کے خلاف بات کرتے ہیں کیوں بھول جاتی ہو عورت کی دشمن عورت سے بڑھ کر کوئی نہیں ہوتی آج کے بعدمحاذ جنگ سے فوجیں ہٹا لیتے ہیں مگر میں دیکھ رہا ہوں آپ کے شانہ بشانہ اپنی ہی برادری کے لوگ اکھٹے ہو...
  16. پپو

    اورکزئی ایجنسی میں لڑکیوں کی تعلیم پر پابندی عائد

    اصل بات یہی ہے جب بات اصول اور دلیل کے دائرے میں نہیں رہتی یا یوں کہیں جب کچھ اور نہیں‌ بن پڑتا تو بات کا انداز اور لہجہ بدل جاتا ہے اور بات تو اور تم پر آ جاتی ہے قرآن میں ہے جب ایسی صورت حال کا سامنا ہو تووہاں سے چل دو
  17. پپو

    تھیم فوٹوگرافی کھیل فوٹوگرافی کھیل 3: سرخ

    ماورا جی آپکی تصاویر ادھر نہیں کھل رہیں
  18. پپو

    اردو محفل کا پولیس اسٹیشن

    او سر جی کیا کرتے ہیں‌ بڑی موٹی اسامی ہے اور آپ روپورٹ ہی درج نہیں‌ کررہے ذرا ان کی روپورٹ درج کرکے ان سے پیٹرول کا خرچہ تو لیں نا پھر ان کو کہہ دیں‌ بس ہم ابھی جارہے ہیں ان کو ڈھونڈنے اور پھر چلتے ہیں آپ کے آبائی گاؤں کافی دن ہوگئے ادھر چکر ہی نہیں لگا اور سر جی واپسی پر انہیں‌ کو تھانے بلا...
  19. پپو

    اردو محفل کا پولیس اسٹیشن

    سر جی اگر کہیں‌تو چھیدا مخبر حاضر ہے لگاؤں ان کا کھوج کہیں‌ یہ دونوں اکھٹی گھومنے شومنے کا پروگرام بنا کے تو نہیں نکل گئیں
  20. پپو

    تعارف گر اجازت ھو،!!!!!

    جی ان کی مسز کو بالکل پتہ ہے کہ ایک شاعر سے شادی کی ہے لیکن اور بھی بہت کچھ ہوتا ہے پتہ رکھنے کو اور جب انہیں پتہ چلے گا نہ کہ موصوف مس ورلڈ کی اچھائی بیان کرتے پھر رہے ہیں تو پھر ساری بردباری نکل جائے گی ان کی۔ اگر کہیں تو تجربہ کر لیں۔ جن پہ تکیہ تھا وہی پتے ہوا دینے لگے
Top