نتائج تلاش

  1. پپو

    اپنے شہر کی چار مشہور چیزیں بتائیں

    شمشاد بھائی کیا آپ الخبر میں‌ ہوتے ہیں
  2. پپو

    تعارف گر اجازت ھو،!!!!!

    لو میں نے کیا اڑائی بے پر کی۔۔۔۔۔وہ شمشاد بھائی ہی اپ کا زکر کرتے ہیں پپو بھائی ڈاکٹر کہہ کے ویسے میں‌ڈاکٹرورں کو اپنے پاس بھی پھٹکنے نہیں دیتی میں‌روز ایک سیب جو کھاتی ہوں تو اپ جناب پپو بھائی جان اپ بھی تو دیکھیں نا کہ "مس عرب ورلڈ" پے کیا سوچ سوچ کے شعر کہے اپ نے اپ چاہتے ہیں میں‌بھابی کو اپ...
  3. پپو

    تھیم فوٹوگرافی کھیل فوٹوگرافی کھیل 3: سرخ

    آئیڈیا کچھ نہیں تھا بڑے بیٹے نے سرخ شرٹ پہن رکھی تھی اور مسسز نے واشنگ مشین لگا رکھی تھی قریب ہی سرخ ٹب اور بالٹی پڑ ی تھی بس ہمارے دماغ کام کر گیا
  4. پپو

    اردو محفل کا پولیس اسٹیشن

    تھانیدار جی آپ کے تھانے میں زنانہ پُلس بھی ہے کہ نہیں؟ نہیں تو زینب کو بھرتی کر لیں شپائن کے طور پر۔ جانے دیں جناب یہ نہ ہو مجرم خود ہی آجائیں گرفتاریاں دینے
  5. پپو

    تعارف گر اجازت ھو،!!!!!

    جلد ہی پتہ چل جائے گا جس دن آپ سے آپکی مسسز کا نمبر مانگ لیا تو ویسے بھائی جان اگر میں غلطی پر نہیں ہوں اور یقینا نہیں ہوں آپ حقوق نسواں کے عہدار تو نہیں ہیں
  6. پپو

    اردو محفل کا پولیس اسٹیشن

    نہیں جی کہاں کی لانڈری دھوبی پٹکا تو ادھر تھانے میں ہی لگتا ہے ناجی اور ہاں تھانیدار جی اگر کہیں تو اس بیلف کی دھمکیاں دینے والے کو اسلام آباد کی وہ ویڈیو نہ بیج دوں جس میں آپ کے بھائی بند نے ان کے بگ باس کو ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ فیصل بابو ادھر کوئی قانون شنون نہیں ہے بیلف والے تو خود اپنی بحالی...
  7. پپو

    تھیم فوٹوگرافی کھیل فوٹوگرافی کھیل 3: سرخ

    نہیں‌ ایسا بالکل نہیں تصاویر خود بتا رہی ہیں وہ کتنے مزہ میں ہیں ہاں البتہ مسسز کو یہ بتا نا پڑا کہ ایک بھائی صاحب نے ہمیں اپنی شرٹس دیکھانے کے لیے یہ موضوع دیا ہے اب بچوں کو جلدی سے سرخ پہناوے دے دے میری زیک بھائی سے التجا ہے اس کو تعمیری بنا نے کے لیے میری تجویز پر غور کریں اس کو مسائل اور...
  8. پپو

    اورکزئی ایجنسی میں لڑکیوں کی تعلیم پر پابندی عائد

    احکام ترے حق ہیں ، مگر اپنے مفسر تاویل سے قرآن کو بنا سکتے ہیں پازند اقبال
  9. پپو

    تعارف گر اجازت ھو،!!!!!

    یہاں پاکستان میں حال یہ ہے کہ جس کو ٹیکہ لگانا آ جائے وہ ڈاکٹر ہو جاتا ہے اور کام کوئی آتا ہو یا نہ آتا ہو کسی بھی بیماری کے متعلق آپ ذکر کریں راہ چلتا ہر آدمی آپکو دوا تجویز کردے گا اور بھائی جان آپ کدھر چاند پر جانے کی سوچ رہے ہیں چاند والے تو خود آج کل موصوفہ کو چلتا کرنے کا ارداہ رکھتے...
  10. پپو

    تھیم فوٹوگرافی کھیل فوٹوگرافی کھیل 3: سرخ

    یہ لیجئے سرخ‌ تصویر میں میرا بیٹا اور بیٹی سرخ ہی سرخ‌ہیں۔
  11. پپو

    تھیم فوٹوگرافی کھیل فوٹوگرافی کھیل 2: پانی

    جی تو ماورا آپ کی خواہش کا احترام کرتے ہوئے تصاویر بڑی کروادی ہیں لیکن کافی پیسے خرچ ہو گئے ہیں۔
  12. پپو

    تعارف گر اجازت ھو،!!!!!

    توبہ ہے بھئی کہاں‌کا چاند وہ ان کے محلے کو چاند نگر کہتے ہیں
  13. پپو

    اردو محفل کا پولیس اسٹیشن

    سر جی اس بیلف والے کا مکو پہلے نہ ٹھپ دیں ادھر کوئی سرکاری اہلکار نہیں آتا یہ بیلف والے ادھر کیا کرنے آئیں گے
  14. پپو

    تعارف گر اجازت ھو،!!!!!

    جی ہاں سب کی ازدواجی زندگیوں کو خراب کرنے کا بیڑہ آپ نے اٹھایا ہوا ہے کیا؟ ویسے اگر میں آپ کو نمبر دوں توآپ کیا شکا یت کرو گی
  15. پپو

    تعارف گر اجازت ھو،!!!!!

    کہاں کا ڈاکٹر جناب بندہ کوئی ڈاکٹر واکٹر نہیں ہے یہ زینب کو بے پر کی اُڑانے کی عادت ہے میں تو ڈاکٹری شعبہ سے تعلق رکھتا ہوں
  16. پپو

    تعارف گر اجازت ھو،!!!!!

    بھائی جان میرے چچا ریاض شمیسی سنٹرل ہاسپٹل میں ہوتے ہیں آپ نے جب ذکر کیا تو میں نے خیال کیا شائد آپ وہاں ہوں اس لیے پوچھا تھا وہ ادھر بلڈ بنک کے شعبہ میں‌ ہوتے ہیں‌ میں تو ادھر بورے والہ پنجاب کا جنوبی شہر ہے ادھر ہوتا ہوں اور ایک مقامی پرائیویٹ ہسپتال میں لیب انچارج ہوں
  17. پپو

    پینٹنگز "ماں"

    زبردست تعبیر کوئی آفت اترتی ہی نہیں مجھ پر اس واسطے میری ماں کی دعا نے آسمان روک رکھا ہے
  18. پپو

    تعارف گر اجازت ھو،!!!!!

    آپ کا اتنا کہنا پپو یار تنگ نہ کر یہ ثابت کرتا ہے جوانی ادھر ہی ہے کہیں نہیں گئی
  19. پپو

    اپنے شہر کی چار مشہور چیزیں بتائیں

    اللہ آپ کو کامیاب کرے
  20. پپو

    تعارف گر اجازت ھو،!!!!!

    زینب باجی آپ کے لیے مشورہ ہے آپ تصویر کو الٹا دیکھا کریں اس کا فائدہ آپکو یہ ہوگا آپ کا دماغ سیدھا سوچے گا باقی حکم بڑوں کا ہی چلے گا
Top