وعلیکم السلام ۔۔۔ ٹھیک ہوں زھرا ۔۔ آپ کیسی ہو ؟۔۔
مزے تو واقعی بہت ہیں ۔۔ میں ویسے تو کہیں آتی جاتی نہیں ہوں ۔۔ لیکن کزنز آ جائیں تو میرے بنا کہیں جاتی نہیں ہیں ۔۔ اس لئے جانا ہی پڑتا ہے ۔۔۔
السلام علیکم شمشاد بھائی ۔۔۔ بارش تو نہیں ہو رہی ۔۔ کزنز آئی ہوئی ہیں تو میں بھی اجکل باجو کی طرح گھومنے پھرنے میں مصروف ہوں ۔۔:cat: اس لئے نیٹ پر آنا کم کم ہی ہوگا ابھی کچھ دن ۔۔ :cool:
کوئز کے ریپلائے کے بعد میرے پاس پی ایم آیا ۔۔ 15 میں سے 12 جواب درست ۔۔۔ :eek:۔۔۔ آپ کا سکور: 80%۔۔:hatoff:۔۔جو پانچ تکے لگائے تھے ان میں سے ہی تین غلط ہوئے ۔۔ :cool:
مبارک ہو حجاب دوسری سالگرہ محفل پر ۔:cat:۔ دو سال کے بچے تو بھاگنا شروع کر دیتے ہیں ۔۔ تم ابھی تک پاؤں پاؤں چل رہی ہو ۔۔ :tounge: ذرا جلدی جلدی آیا کرو محفل پر ۔۔۔:)