نتائج تلاش

  1. سارہ خان

    اب کے کون آئے گا؟

    کبھی کبھی سستی کو بھاگا لیا کریں اور ایسے ہی اجایا کریں بھاگ کر فوراً ۔۔:grin: اب عندلیب ۔۔۔
  2. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(9)

    کون ہیں یہ موصوف محفل پر نئے آئے ہیں کیا۔۔۔:grin:
  3. سارہ خان

    اب کے کون آئے گا؟

    تو پھر محسن حجازی کو بلاتے ہیں ۔۔ کیا پتا وہ آ ہی جائیں ۔۔۔
  4. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(9)

    فرضی نام خوب چوز کیا ہے آپ نے ۔۔:)
  5. سارہ خان

    اب کے کون آئے گا؟

    اپ کو اگئی نہ اواز بھیا۔۔۔ تیز کی کیا ضرورت ہے ۔۔:) اب عندلیب سسٹر کی باری ۔۔
  6. سارہ خان

    اب کے کون آئے گا؟

    آگئی ۔۔ اب سعود بھیا کو بلاتے ہیں ۔۔
  7. سارہ خان

    اب کے کون آئے گا؟

    یہاں کوئی کیوں نہیں آ رہا۔۔؟
  8. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(9)

    طریقہ ہی کچھ ایسا ہے پوسٹس کا پتا نہیں چلتا ٹکرا جاتی ہیں ۔۔
  9. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(9)

    صبر کا پھل کھاؤ لنچ ملنے تک ۔۔:tounge: ویسے کیوں نہیں کھایا لنچ بھوک ہڑتال پر ہو کیا ؟
  10. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(9)

    زبردست رفتار سے چل رہے ہو ۔۔ کیا کھایا ہے آج ۔۔:tounge:
  11. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(9)

    ذرا دیر رک کے نہیں کر سکتے تھے پوسٹ فہیم ۔۔ ایویں ہی معانقہ کروا دیا ۔۔:rolleyes:
  12. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(9)

    ڈر لگتا ہے مجھے الو سے ۔۔ عندلیب سسٹر بھیا کو الو نہ بنائیں کچھ اور بے شک بنا دیں ۔۔;)
  13. سارہ خان

    مبارکباد مبارک باد

    اتنا قریب بھی تو نہیں ۔۔۔ کبھی انا ہوا اس ایریا کی طرف تو آجاؤنگی ۔۔ گلاب جامن ادھار ہوئے تم پر ۔۔:tounge: اور کیا کیا گفٹس ملے ۔۔ مرک نے کیا دیا ۔۔;)
  14. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(9)

    رو جو رہے تھے موٹے موٹے آنسوؤں سے ۔۔ دل پہ نہیں تو آنکھوں پر لے لیا تھا شاید ۔۔:tounge:
  15. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(9)

    خیر تو ہے عمار مذاق کو دل پر لے رہے ہو ۔۔:think:
  16. سارہ خان

    موسم کا حال-(2)!!!!

    ہاہاہاہا ۔۔ شمشاد بھائی خوبصورت وہ جو دیکھنے میں خوبصورت لگے ۔۔ بجلی نہ چمکے نا بادل گرجیں ۔:(۔ بس رم جھم رم جھم برستی رہے ۔۔ :cat:
  17. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(9)

    ثابت نہیں ہوتا آپ کی باتوں سے کہ آپ گاؤں کی گنوار ہو سکتی ہیں ۔۔۔
  18. سارہ خان

    مبارکباد مبارک باد

    مٹھائی کھلانے آتے ہیں کھانے جاتے نہیں اچھا ۔۔ :) اور جلیبیاں نہیں گلاب جامن کھانے ہیں مجھے تو ۔۔۔;)
  19. سارہ خان

    اب کے کون آئے گا؟

    آ گئی ۔۔ لیکن یہ حسن کہاں رہ گیا ۔۔۔
  20. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(9)

    گماں تو نہیں ایسا کوئی ۔۔ لیکن مستقبل کا کس کو پتا ۔۔۔
Top