نتائج تلاش

  1. سارہ خان

    سوال گندم کا اور جواب میں ملے چنے

    خوبصورت نظر انے کے لئے ۔۔ سر کے بال گرتے کیوں ہیں ؟
  2. سارہ خان

    موسم کا حال-(2)!!!!

    کل رات سے بہت خوبصورت بارش ہو رہی تھی کچھ دیر پہلے رکی ہے ۔۔ پھر سے ہو جائے شاید موسم بہت اچھا ہے ۔۔۔
  3. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(9)

    ٹھیک ہے لیکن عندلیب سسٹر کہاں رہ گئیں ۔۔۔
  4. سارہ خان

    داغ غزل - مانندِ گل ہیں‌ میرے جگر میں‌ چراغِ داغ - داغ دہلوی

    بہت اچھی غزل شئیر کی وارث بھائی ۔۔ :)
  5. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(9)

    تو کیا سعود بھیا کے آنے کے بعد ہی کھیلیں ؟
  6. سارہ خان

    اب کے کون آئے گا؟

    کر دیا شروع بھیا ۔۔ لیکن آپ کہاں چلے ہمارے آتے ہی ۔۔؟
  7. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(9)

    السلام علیکم دوستو ۔۔ کھیل کی نویں قسط شروع کی جاتی ہے ۔۔ آجائیے میدان میں سب پھر سے اس کو اگے بڑھانے کے لئے ۔۔۔:)
  8. سارہ خان

    اب کے کون آئے گا؟

    السلام علیکم ۔۔ کیسے ہیں سب ۔۔ دھاگہ شروع کرنا کیا مسئلہ ہے بھئی ۔۔ میں ہوں نہ ابھی کرتی ہوں ۔۔ لیکن الف سے شروع کروں کے ک سے ؟
  9. سارہ خان

    مبارکباد سرپرائز ، (کسی خاص کے لئے

    ہاہاہا باجو نہیں بتا رہی سسپینس خراب نہیں کروں گی اپ کا ۔۔:) اور یہ گفٹ کا کیا چکر ہے :confused: اس بار گفٹ دینے کی باری میری ہے ۔۔ بس دعا کریں بھائی کا ویزا لگ جائے تو سینڈ کروں گی آپ کے لئے گفٹ ۔۔:)
  10. سارہ خان

    اردو محفل کا سکول (4)

    تین بندے تین چیزوں سے محروم رہیں گے 1- غصے والا درست فیصلے سے 2- جھوٹا عزت سے 3- جلد باز کامیابی سے
  11. سارہ خان

    یاد کی چڑیاں بولتی ہيں۔ صغریٰ صدف

    بہت اچھا انتخاب فرحت ۔۔ بہت خوب ۔۔
  12. سارہ خان

    فراز مسافرت میں بھی تصویر گھر کی دیکھتے ہیں۔ احمد فراز

    اگرچہ جسم کی دیوار گرنے والی ہے یہ سادہ لوح کہ تعمیر گھر کی دیکھتے ہیں بہت خوب ۔۔ بہت اچھی غزل ہے ۔۔۔
  13. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(8)

    ہمیں بھی بہت اچھی لگی یہ بات ۔۔۔۔
  14. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(8)

    مجھے تو شوق بھی نہین دیکھنے کا ۔۔
  15. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(8)

    گزرے وقت میں کبھی دیکھے ہونگے ۔ اب یاد نہیں
  16. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(8)

    قصور کیا ہے ملکہ حمیرا کا اور ان کی تعریف ؟
  17. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(8)

    غلطی ہو گئی تھی ٹی وی والوں سے ان کے بارے میں غلط نیوز دے دی ۔۔۔
  18. سارہ خان

    اردو محفل کا سکول (4)

    نیا اسکول سب کو مبارک ہو ۔۔ یہ نئے اسکول میں سب نے باتیں ہی بنانی ہیں کیا ۔۔:rolleyes:
Top