ہاہاہا ۔۔ کیا ہی اچھا ہوتا کہ غزل میں کچھ دھوم دھڑکا ہوتا ۔۔:grin:
اللہ کا شکر ہے ایسی سوگواریت نہیں ہم پہ آئی ابھی ۔۔ آپ کو ہی مبارک ہو ۔۔:tounge:
ملائکہ کا کوئی قصور نہیں کورس کی کتابیں پڑھ پڑھ کر ویسے ہی دماغ خشک ہوگا تو ایسی غزلوں کے سائیڈ افیکٹس تو ہونگے ہی نہ ۔۔ :grin: اپنی عمر کی...