نتائج تلاش

  1. سارہ خان

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 5

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ
  2. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(9)

    سادہ دل ہوتے ہیں گاؤں والے تو ان سے کیا ڈرنا ۔۔
  3. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(9)

    :) :) ذرا بتا دیں خود ہی پھر کیا سمجھیں ؟
  4. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(9)

    خیر تو ہے جیہ بیان بدل گیا فوراً ۔۔ :)
  5. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(9)

    جیہ سعود کی سمجھداری پر کیوں شک ہے بھلا آپ کو ۔۔۔
  6. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(9)

    ٹھیک سے دیکھئے کوئی نہ کوئی تو سمجھدار مل ہی جائے گا اپ کو ۔۔
  7. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(9)

    پریشان کیوں ہوتے ہیں آپ کو نہیں کہا ۔۔ جو سمجھدار ہوگا اس کو کہا ہے ۔۔ :)
  8. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(9)

    اب سمجھدار کے لئے اشارہ ہی کافی ہوتا ہے ۔۔;)
  9. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(9)

    ہمیں تو خود کسی کی نظر لگی ہے لگتا ہے ۔۔ نیٹ یوز کرنے کا ٹائیم ہی نہیں ملتا اجکل ۔۔۔
  10. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(9)

    نظر لگ گئی ہے کسی کی اس کی تیز رفتاری پر ۔۔۔
  11. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا (22)

    وسلام ۔۔ میرے پاس محفل بہت دیر میں کھل رہی ہے پتا نہیں کیوں ۔۔ شاید نیٹ گڑبڑ ہے ۔۔ اب عمار یا شمشاد بھائی ۔۔
  12. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(9)

    درسی کتب ہر جگہ ایک سی تو نہیں ہوتیں نہ ۔۔ ہو سکتا ہے آپ نے وہ نہ پڑھی ہو ۔۔ اور میں تو اپنے ٹائیم پر آئی ہوں شمشاد بھائی اپ جلدی نظر ارہے ہیں آج ۔۔:)
  13. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(9)

    چلیں اب تو گزر گیا نہ ۔۔ :)
  14. سارہ خان

    تھیم فوٹوگرافی کھیل فوٹوگرافی کھیل 11: نباتات

    ہاہا اچھا کرتی ہو ۔۔ یہاں اس پاس کے گھروں میں ناریل اور کھجور کے درخت زیادہ ہین جن سے جان پہچان ہے وہ تو خود ہی بھیج دیتے ہیں ۔۔ بادام والے ذرا دور رہتے ہیں ۔۔ کبھی تمہاری بات پر عمل کرنے کی کوشش کروں گی ۔۔:)
  15. سارہ خان

    مبارکباد 15 اگست یوم آزادی ہندوستان

    سعود بھیا کے آفس میں آزادی کی سیلیبریشن ۔۔ اور ان کی کی ہوئی سجاوٹ ملاحظہ فرمائیں ۔۔ :)
  16. سارہ خان

    تھیم فوٹوگرافی کھیل فوٹوگرافی کھیل 11: نباتات

    یہ درخت میرے گھر سے کچھ فاصلے پر لگا ہوا ہے اکثر نظر اتا تھا پر پتا مجھے بھی نہیں تھا کس چیز کا ہے تصویر بنا کر لے آئی پھر گھروالوں نے بتایا کہ یہ بادام کا درخت ہے ۔۔:)
  17. سارہ خان

    جب بھی یہ دل اداس ہوتا ہے ۔

    آپ شمشاد بھائی کے اس تھریڈ پر جا کر مسئلے پوچھ سکتے ہیں ان کے جواب وہاں پر آپ کو آسانی سے مل جائیں گے ۔۔۔:tounge:
  18. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(9)

    عندلیب سسٹر آپ ہی سمجھا دین ان کو :)
  19. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(9)

    ضرر رساں نہ ہوجائے ایسی کوئی کوشش۔۔
  20. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(9)

    زبردستی تو کر نہیں سکتے اب رہنے ہی دیتے ہیں ۔۔۔
Top