نتائج تلاش

  1. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(9)

    یہاں سعود بھیا موجود ہیں تو آ کر بتائیں ۔۔ عندلیب سسٹر کیسی ہیں آپ کافی دن بعد نظر‌ آ رہی ہیں ۔۔۔
  2. سارہ خان

    مبارکباد ٓ ٓ ٓجشن آزادی مبارک ٓٓ ٓ ٓ

    تمام اہل وطن کو جشن آزادی بہت بہت مبارک ۔۔:) یہ خاک پاک وطن آبروئے اہل وطن یہی مراد اپنی جستجوئے اہل وطن یہیں پہ خون شہیدوں سے لالہ زار کھلے ہیں یہ اہل شجاعت گلے بقا سے ملے یہ سرخ رو ہے کہ اس کے جوان رعنا نے دیئے ہیں خون جگر خون دل کے نذرانے تیری وسعتوں میں گم کتنے بحر...
  3. سارہ خان

    مبارکباد YAY, Result

    زبردست باجو ۔۔ بہت بہت مبارک ہو آپ کو اقرا نمرہ مناہل سب کو ۔۔ :)
  4. سارہ خان

    مبارکباد جیہ کو سالگرہ مبارک

    سالگرہ بہت بہت مبارک ہو جیہ !!!
  5. سارہ خان

    تعبیر کہاں ہیں ؟

    مجھے بھی آج فون آیا تھا تعبیر کا ۔۔ کہہ رہی تھیں جلد ہی آنے کی کوشش کریں گی محفل پر ۔۔
  6. سارہ خان

    ماوراء حجاب کا مانیٹر پرسوں رات کو بات کرتے وقت خراب ہوا ۔۔ کل اس کو فون کیا تھا میں نے تو کہہ...

    ماوراء حجاب کا مانیٹر پرسوں رات کو بات کرتے وقت خراب ہوا ۔۔ کل اس کو فون کیا تھا میں نے تو کہہ رہی تھی کہ 14 کی چھٹی ہے اگر کوئی شاپ کھلی ہوگی تو بنوائے گی ۔۔ اب دیکھو کب تک ٹھیک ہوتا ہے ۔۔ بلاگ کے لئے اس نے بہت اچھی پوسٹ بھی لکھی تھی جشن آزادی پر وہ بھی رہ گئی ۔۔
  7. سارہ خان

    موسم کا حال-(2)!!!!

    شمشاد بھائی نیوز پڑھ کر گذارہ کر لیں گے ۔۔ واقی کراچی میں کئی کئی سال بارش نہیں ہوتی تھی ۔۔ اب تو گرمی سردی بہار ہر موسم میں ہو جاتی ہے ۔۔ ویسے شکر ہے پچھلے سال کی طرح خطرناک بارشیں نہیں ہوئیں اس سال ۔۔ اچھی اچھی بارش ہوئی ہے ۔۔
  8. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا (22)

    السلام علیکم ۔۔ آپ کی امید بر آئی ۔۔:tounge: شمشاد بھائی کہاں رہ گئے آج ؟
  9. سارہ خان

    موسم کا حال-(2)!!!!

    بس آپ ٹی وی پر یہاں کی بارش دیکھ کے گزارہ کریں ۔۔۔:tounge:
  10. سارہ خان

    مبارکباد خرم کو سالگرہ مبارک

    سالگرہ بہت مبارک ہو خرم شہزاد آپ کو ۔۔:)
  11. سارہ خان

    مبارکباد زہرا علوی کو سالگرہ مبارک

    سالگرہ بہت بہت مبارک ہو زھرا ۔۔۔ :)
  12. سارہ خان

    موسم کا حال-(2)!!!!

    یہاں تو آج بارش ہوئی زبردست ۔۔ بادل تو ابھی بھی ہیں کیا پتا پھر برس جائیں ۔۔
  13. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(9)

    ڈر ہے کہ نہیں دیکھیں گے ۔۔ کم کم ہی آتے ہیں ۔۔
  14. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(9)

    خوفزدہ نہ ہو جائیں وہ اتنے جرمانے دیکھ کر ۔۔ :)
  15. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(9)

    چنے کھلانے کا جرمانہ نہ لگا دیں سعود بھیا ۔۔۔
  16. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(9)

    ثآبت قدم ہیں وہ ۔۔ ہر بار سمجھانے پر بھی ایسا ہی کرتے ہیں ۔۔:)
  17. سارہ خان

    تھیم فوٹوگرافی کھیل فوٹوگرافی کھیل 2: پانی

    سفاری پارک کراچی ۔۔
Top