نتائج تلاش

  1. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(9)

    قرینہ آتا ہے مطلب آپ کو منانے کا ۔۔۔ :)
  2. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(9)

    عندلیب سسٹر برا نہ مان جائیں جادو ٹونے کی بات پر ۔۔۔ اچھی اچھی باتیں کریں سعود بھیا۔۔
  3. سارہ خان

    موُڈ ،

    کیا گانا گا رہی ہیں باجو ۔۔۔ :)
  4. سارہ خان

    مبارکباد سرپرائز ، (کسی خاص کے لئے

    ابھی تو گفٹ ہی آ سکتا ہے نہ باجو ۔۔ میں تو پتا نہیں کب آپاؤں ۔۔ آ بھی پاؤں یا نہیں ۔۔:) ابھی تو یہ موجاں ہی موجاں شیخ چلی کے خواب ہیں ۔۔:grin:۔۔ آپ ہمارے پاس آ جائیں تو یہاں بھی موجیں ہو سکتی ہیں باجو ۔۔۔:)
  5. سارہ خان

    مبارکباد مبارک باد

    واہ یہ تو بہت اچھی نیوز ہے ۔۔ بہت بہت مبارک ہو ملائکہ ۔۔ مٹھائی ڈیو ہوئی تم پر ۔۔ اپنے کزنز سے 2 مٹھائیاں کھا چکی ہوں میں ۔۔ ان کا بھی +a آیا ہے میٹرک میں ۔۔ :)
  6. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(9)

    طریقہ ایسا اپنایا تو نہیں ابھی تک ۔۔ ضرورت پڑی تو ضرور کر سکتی ہوں ۔۔
  7. سارہ خان

    اب کے کون آئے گا؟

    پہنچی جب ہی تو آئے نا فوراً ۔۔۔:) اب حسن حاضر ہووو۔۔۔
  8. سارہ خان

    اب کے کون آئے گا؟

    پھر سے نہیں یاد کر سکتے کیا ۔۔ اب سعود بھیا کو آواز دیتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔
  9. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(9)

    سعود بھیا زبردستی کون کر سکتا ہے آپ سے بھلا۔۔
  10. سارہ خان

    اب کے کون آئے گا؟

    میں نہ آؤں ۔۔:(
  11. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(9)

    راہ سے ہٹ گئی پوسٹ اس لیے مدون کرنی پڑی ۔۔۔
  12. سارہ خان

    اب کے کون آئے گا؟

    یہ کس سے پوچھ رہے ہیں آپ ۔۔ عندلیب بھائی صاحب کیسے ہو سکتی ہیں ۔۔:confused: :grin:
  13. سارہ خان

    اب کے کون آئے گا؟

    حسن تم نے کیسے پہچانا کہ سعود بھیا مجھے بلا رہے ہیں ؟ اب حسن ۔۔ پھر سعود بھیا۔۔۔
  14. سارہ خان

    مبارکباد بلال ہزاری

    مبارک ہو بلال آپ کو !!
  15. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(9)

    ٹھہر ٹھہر کر ملتے ہیں مواقع ہر وقت نہیں ملتے ۔۔
  16. سارہ خان

    سوال گندم کا اور جواب میں ملے چنے

    جواب آنے کے لیے ۔۔ سوال سمجھ نہ آئے تو کیا کریں ؟
  17. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(9)

    حیرت ہے شمشاد بھائی سکون کہتی ہیں کیسے ؟ کہتے ہیں ہوگا نہ ۔ :)
  18. سارہ خان

    سوال گندم کا اور جواب میں ملے چنے

    جیسے غصہ پیا جاتا ہے ویسے ۔۔ روزے میں ہوا کھانے پر پابندی کیوں نہیں ؟
Top