نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    نویں سالگرہ سب لوگ پرانے یاد آئے۔۔۔۔۔۔۔۔!

    ماشاءاللہ ۔۔۔۔! جب جب وقت ملے محفل میں ضرور آیا کریں مہ جبین بہن۔ یہاں سب لوگ آپ کو یاد کرتے ہیں۔ :)
  2. محمداحمد

    سفاک اسرائیلی شہریوں کیلئے فلسطینیوں کا قتل تماشا بن گیا

    حیرت ہے۔ اللہ رحم کرے فلسطینی عوام پر اور اُن کو ظالم کی بربریت سے نجات دے۔
  3. محمداحمد

    میں اور میرے خواب

    بہت ہی ہولناک خواب ہے۔ راکٹ اور چاند تک رسائی کے سوا کچھ بھی نہیں بدلا۔ :)
  4. محمداحمد

    نویں سالگرہ نو برس کا قصہ ہے

    دراصل اس کی وجہ وہی ہے جو پاکستانی معاشرے میں اردو کی ترویج کے آڑے آتی رہی ہے۔ پاکستان میں اردو زبان عوام میں بولی تو جاتی ہے لیکن لوگوں کی پیشہ ورانہ اور تعلیمی زندگی میں انگریزی ہی غالب ہے۔ سو ایسے میں جو لوگ اردو زبان کی طرف راغب ہوتے ہیں اُن کی اکثریت یا تو ادب کے شعبے سے ہوتی ہے یا مذہب...
  5. محمداحمد

    ہاہاہاہاہاہا ۔۔۔۔۔! یعنی اپنا تو کرتے ہی ہیں ۔ دوسروں کا بھی کرتے ہیں۔ :) :)

    ہاہاہاہاہاہا ۔۔۔۔۔! یعنی اپنا تو کرتے ہی ہیں ۔ دوسروں کا بھی کرتے ہیں۔ :) :)
  6. محمداحمد

    نویں سالگرہ نو برس کا قصہ ہے

    بانیانِ اردو محفل خواہ جس بھی مکتبہ فکر سے یا معاشرے سے وابستہ ہیں اردو محفل کے لئے شروع سے اب تک کی جانے والی اُن کی تمام کاوشیں لائقِ صد ستائش ہیں۔ در حقیقت ویب پر اردو کمیونٹی آپ (زیک)، نبیل بھائی اور سعود بھائی اور محفل کے دیگر اولین ساتھیوں کی زیرِ احسان ہے۔ ہماری طرف سے آپ کو بھی محفل کی...
  7. محمداحمد

    اردو محفل سالانہ مشاعرہ 2014

    رائج ہے میرے دیس میں نفرت کا قاعدہ ہو جس سے اختلاف، اُسے مار ڈالیے یہ تھے محترم نوید رزاق بٹ صاحب ۔ اور اب ہم دعوتِ کلام دیتے ہیں محترم ایم اے راجا صاحب کو کہ وہ اپنا کلام پیش فرما کر مشاعرے کی رونق کو بڑھائیں۔ فرماتے ہیں: عشق ہوتا نہ اگر شعر و سخن سے راجا اس طرح آنکھوں میں یہ رات نہ ساری...
  8. محمداحمد

    وہ شاعر ہی کیا ہوئے جو سیدھا سیدھا بول دیں۔ :)

    وہ شاعر ہی کیا ہوئے جو سیدھا سیدھا بول دیں۔ :)
  9. محمداحمد

    نویں سالگرہ محفل کے اعزازی ایوارڈز

    ایک مکالمہ شروع کر لیں میرے ساتھ۔
  10. محمداحمد

    اردو محفل سالانہ مشاعرہ 2014

    میں خواب دیکھتا ہوں اور شعر کہتا ہوں ہنروروں نے اسے بھی ہنر ہی جانا ہے دلفریب اور دلنشیں اشعار سنا رہے تھے محترم آصف شفیع صاحب ۔ اور اب ہم دعوتِ کلام دیتے ہیں محترم نوید رزاق بٹ صاحب کو کہ وہ اپنے کلام سے محفلِ مشاعرہ کی رونق بڑھائیں۔ فرماتے ہیں: تُو شریکِ سفر ہُوا نہ مگر تیری خوشبو ہے ہمسفر...
  11. محمداحمد

    ترے آنے کا دن ہے تیرے رستے میں ۔۔ چمکتی دھوپ میں سائے اکھٹے کر رہا ہوں میں۔ احمد مشتاق

    ترے آنے کا دن ہے تیرے رستے میں ۔۔ چمکتی دھوپ میں سائے اکھٹے کر رہا ہوں میں۔ احمد مشتاق
  12. محمداحمد

    ترے آنے کا دن ہے تیرے رستے میں ۔۔ چمکتی دھوپ میں سائے اکھٹے کر رہا ہوں میں۔

    ترے آنے کا دن ہے تیرے رستے میں ۔۔ چمکتی دھوپ میں سائے اکھٹے کر رہا ہوں میں۔
  13. محمداحمد

    :) :)

    :) :)
  14. محمداحمد

    اردو محفل سالانہ مشاعرہ 2014 - تبصرہ جات کی لڑی

    اب تک مشاعرے میں بہت خوب کلام سننے کو ملا ہے اور کلام سننے کا لطف بھی آیا۔ یوں تو ہم فراخی ء فرصت کے فراہم ہوتے ہی حسبِ خواہش سب کے کلام پر فرداً فرداً ہدیہء تحسین پیش کریں گے تاہم تب تک سب احباب عمدہ کلام پیش کرنے پر ہماری جانب سے ڈھیروں داد و مبارکباد قبول کریں۔
  15. محمداحمد

    اردو محفل سالانہ مشاعرہ 2014

    لگا گیا تھا کوئی آگ جنگلوں میں حفیظؔ سلگتے پیڑ پکارا کیے مدد کے لیے خوبصورت اشعار پیش کر رہے تھے محترم محمد حفیظ الرحمٰن صاحب۔ اور اب عشق میں پہلے ڈرتے تھے بربادی سے ہوتے ہوتے ہو گئے ہیں اب عادی سے اس شعر کے خالق محترم آصف شفیع صاحب کو دعوتِ کلام دی جاتی ہے کہ وہ اپنے دلنشین کلام سے مشاعرے...
  16. محمداحمد

    وَقَالَ رَبُّكُمُ ادْعُونِي أَسْتَجِبْ لَكُمْ ۔

    وَقَالَ رَبُّكُمُ ادْعُونِي أَسْتَجِبْ لَكُمْ ۔
  17. محمداحمد

    اردو محفل سالانہ مشاعرہ 2014

    لٹنا اسے مقبول ہے منظور ہے فیصل تفریق شدہ امتِ معدوم رہی ہے ۔۔۔! محترم فیصل عظیم فیصل صاحب اپنے منظوم خیالات کا اظہار فرما رہے تھے اور اب گذارش کریں گے محترم عمران شناور صاحب سے کہ وہ اپنا دلنشین کلام پیش کریں۔ عمران شناور صاحب کہتے ہیں: تتلیاں اڑ گئیں یہ غم لے کر اب کے پھولوں میں باس کم کم...
  18. محمداحمد

    مکتوب مجھ پراردو محفل کے اثرات۔ اردو محفل کی نویں سالگرہ

    دعا کیجے کہ اسپورٹس کا کوئی بڑا ایونٹ آ جائے تو خان صاحب پھر سے آ جائیں گے۔ انشاءاللہ۔ کیونکہ اگر کھیل نہ ہو رہے ہوں تو سیاسی دھاگے خان صاحب کی اسپورٹس مین شپ کا نشانہ بنتے ہیں اور یہاں (مجھ سمیت) بیشتر محفلین میں اسپورٹس مین اسپرٹ کی کمی ہے۔ :) :)
  19. محمداحمد

    اردو محفل سالانہ مشاعرہ 2014

    ہواؤ سرسراتے اس طرح گزرو کہ آہٹ ہو مرے آنگن کا سناٹا مجھے اب مار جائے گا اسے گر روکنا چاہو تو بے پروائیاں برتو کہ جتنی بار روکو گے وہ اتنی بار جائے گا دلفریب اشعار سنا رہے تھے محترم سلمان حمید صاحب۔۔۔۔! اور اب میں ملتمس ہوں محترم فیصل عظیم فیصل صاحب سے کہ وہ اپنے کلام سے مشاعرے کی رونق...
  20. محمداحمد

    مکتوب مجھ پراردو محفل کے اثرات۔ اردو محفل کی نویں سالگرہ

    پرمزاح کی ریٹنگ صرف آخری سطر کے لئے ہے۔ :)
Top