نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    نویں سالگرہ ایک افسانہ روزانہ --- اسم اعظم

    بہت ہی اعلیٰ اوشو صاحب ۔۔۔۔۔! آپ نے تو آن کی آن میں ہی افسانہ ٹائپ کر دیا۔ ماشاءاللہ۔ کیا اس کی پروف ریڈنگ کی ضرورت ہے اور ہے تو ہمارے ہاں پروف ریڈنگ کا کیا طریقہ کار اختیار کیا جاتا ہے۔ برائے توجہ : سیدہ شگفتہ
  2. محمداحمد

    تعارف لئیق احمد۔ چنداعترافات اور چند وضاحتیں

    دل تو میرا بھی چاہ رہا تھا کہ آپ کی طرح نمبر ڈال کر تبصرے شروع کر دوں لیکن سوچا کہ آپ کا یہ دھاگہ بھی باقی دھاگوں کی طرح ہو جائے گا۔ :) :p
  3. محمداحمد

    تعارف لئیق احمد۔ چنداعترافات اور چند وضاحتیں

    بڑا عدیم المثال تعارف ہے۔ :) خوش آمدید محترم ۔۔۔! :)
  4. محمداحمد

    نویں سالگرہ رائے شماری : فعال ترین محفلین

    لگتا ہے۔ یاد آ گیا :)
  5. محمداحمد

    نویں سالگرہ رائے شماری : فعال محفلین برائے تہنیتی پیغامات

    ویسے محفل ایوارڈ کے لئے ورکنگ کرنا سب سے مشکل کام ہے۔ آفرین ہے عائشہ عزیز اور ماہی احمد کو کہ اس مشکل کام بیڑہ اُٹھایا۔
  6. محمداحمد

    نویں سالگرہ رائے شماری : فعال محفلین برائے تہنیتی پیغامات

    تھوڑی بہت احتیاط تو ن لیگ والے بھی کرتے ہوں گے۔ :) آپ نے تو ن لیگ کا بھی ریکارڈ توڑ دیا۔ :) :) :)
  7. محمداحمد

    نویں سالگرہ رائے شماری : فعال محفلین برائے تہنیتی پیغامات

    اچھا ۔۔۔! :) پہلے بتایا ہوتا نا۔۔! :) اب کیا پھر سے ووٹنگ کروں۔ :D:p
  8. محمداحمد

    نویں سالگرہ رائے شماری : فعال محفلین برائے تہنیتی پیغامات

    ہم نے ووٹ ڈال دیا ہے۔ انگوٹھے پر سیاہی ملنے کی ضرورت تو نہیں ہے۔ :)
  9. محمداحمد

    اردو محفل سالانہ مشاعرہ 2014

    تیرا دشمن ہوا ہوں میں، یعنی میں ترا رشتہ دار ہو گیا ہوں مہدی نقوی حجاز صاحب کے خوبصورت اشعار کے بعد اب ہم دعوتِ کلام دیتے ہیں محترم سید عاطف علی صاحب کو کہ جن کا کہنا ہے: سوزنِ تدبیر ایسی گم ہوئی چاک نہ تقدیر کا میری سلا محترم سید عاطف علی صاحب اپنا کلام پیش کرکے مشاعرے کی رونق بڑھائیں۔
  10. محمداحمد

    نویں سالگرہ رائے شماری : فعال ترین محفلین

    بہت خوب۔ یعنی ۔۔۔۔۔۔ :)
  11. محمداحمد

    اردو محفل سالانہ مشاعرہ 2014 - تبصرہ جات کی لڑی

    :) ویسے ایم اے راجا بھائی کا نام شاید "محمد علی راجا" ہے۔ لیکن وہ ایم اے راجا ہی لکھتے ہیں ہر جگہ۔ :)
  12. محمداحمد

    نویں سالگرہ رائے شماری : فعال ترین محفلین

    یعنی چاروں ووٹ پی ٹی آئی کو ہی گئے ہیں۔ :) :)
  13. محمداحمد

    نویں سالگرہ رائے شماری : فعال ترین محفلین

    محفل میں شاید ہی کوئی دھاگہ غیر معلوماتی ہو! :) :) :)
  14. محمداحمد

    نویں سالگرہ رائے شماری : فعال ترین محفلین

    یہ تو پاکستانی اسٹائل کی ووٹنگ لگ رہی ہے۔ :) عمران خان کو آپ کے بارے میں بتانا چاہیے۔ :p
  15. محمداحمد

    نویں سالگرہ رائے شماری : فعال ترین محفلین

    ویسے قیصرانی بھائی کے ہوتے، رائے شماری کی کیا ضرورت آ پڑی۔ :)
  16. محمداحمد

    اردو محفل سالانہ مشاعرہ 2014

    محترم ایم اے راجا صاحب کےکلام کے بعد اب ہم دعوتِ کلام دیتے ہیں محترم مہدی نقوی حجاز صاحب کو کہ وہ اپنے پر کیف و دل نشین کلام سے مشاعرے کی رونق کو بڑھائیں۔ مہدی نقوی حجاز، جن کا کہنا ہے : میں بھی اب اک سوال اٹھاؤں گا دے دیا ہے جواب میں نے بھی
  17. محمداحمد

    اردو محفل سالانہ مشاعرہ 2014 - تبصرہ جات کی لڑی

    ہم تو محمد احمد ہی ہیں۔ :) ایم اے راجا بھائی کی طرف انٹرنیٹ کی یقینی دسترس نہیں تھی سو اُنہوں نے اپنی غزل اور پیغام ہمیں پہلے سے ارسال کر دیا تھا۔
  18. محمداحمد

    مشابہت

    کون ہیں یہ دونوں؟
Top