بہت ہی اعلیٰ اوشو بھائی۔۔۔۔!
ہم تو سوچ رہے تھے کہ روزانہ ایک افسانہ لگایا جائے گا پھر رو پیٹ کر ایک دو صفحے ہم خود ٹائپ کریں گے۔ پھر سارے عزیزو دوستوں کو ٹیگ کریں گے کہ آئیں اور اس کارِ خیر میں حصہ لیں۔ منتیں کریں گے۔ برسوں پرانی دوستی یاد دلائیں گے۔ اگلے دن "ریمائنڈر"بھیجیں گے۔ :)
لیکن آپ نے...