نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    مکتوب مجھ پراردو محفل کے اثرات۔ اردو محفل کی نویں سالگرہ

    اب دو دن ہیں تو ہنس بول کر گزار لیتے ہیں۔ :) باقی سوال جواب لئیق بھائی سے ہوتے رہیں گے۔ :) ویسے برسبیلِ تذکرہ بتا دوں کے ترقی کے مذکورہ کام اگر نواز شریف کر گئے تو ہماری طرف سے اُنہیں بھی سلام ہوگا۔ سچی بات تو یہ ہے کہ ہماری محبت پاکستان سے ہے، شخصیات سے نہیں۔ نواز شریف یا عمران یا کوئی...
  2. محمداحمد

    مکتوب مجھ پراردو محفل کے اثرات۔ اردو محفل کی نویں سالگرہ

    ایک "جوائنٹ لڑی" نہ کھول لی جائے سیاسی زمروں میں اس حوالے سے۔ :) :)
  3. محمداحمد

    مکتوب مجھ پراردو محفل کے اثرات۔ اردو محفل کی نویں سالگرہ

    دل تو چاہتا ہے کہ "پاکستان کی ترقی" کی بابت استفسار کروں، لیکن سالگرہ کے ذمرے میں اور "اردو محفل کے اثرات" کی لڑی میں ایسا کرنا خطرے سے خالی نہیں ہوگا۔ :)
  4. محمداحمد

    مکتوب مجھ پراردو محفل کے اثرات۔ اردو محفل کی نویں سالگرہ

    پہلی بات تو یہ ہےکہ زیادہ غصہ صحت کے لئے اچھا نہیں ہوتا۔ :) دوسری بات یہ ہےکہ شاید ہمارے عبدالرحمٰن بھائی بھی فیس بک کے علماء سے اکتسابِ فیض کے خواہشمند ہوں اسی لئے آپ سے پوچھ بیٹھے ہوں۔ :) یہ تو بہت معمولی بات ہے ورنہ محفل میں تو اس قدر "مقاماتِ آہ و فغاں" آتے ہیں کہ مت پوچھیے۔ :)
  5. محمداحمد

    مکتوب مجھ پراردو محفل کے اثرات۔ اردو محفل کی نویں سالگرہ

    فیس بک دراصل خود سے نہ تو اچھی ہے نہ بُری بلکہ یہ تو ایک کمیونیکیشن ٹول ہے۔ جس قسم کے لوگ فیس بک پر آپ کے حلقے میں ہوں گے آپ کے لئے فیس بک کی ویسی ہی شکل بن جائے گی۔ بہتر طریقہ یہ ہے کہ جنک مواد پھینکنے والوں کو اپنی فرینڈ لسٹ سے ہٹاتے جائیں اور اچھے اچھے لوگوں کو شامل کرتے جائیں ۔ آپ کی فیس...
  6. محمداحمد

    مکتوب مجھ پراردو محفل کے اثرات۔ اردو محفل کی نویں سالگرہ

    اتنا ناراض ہونے کی کیا بات ہے۔ :) عبدالرحمٰن بھائی نے کہا کہ انہیں "ربط نہیں مل رہا"۔ مکالمے میں آپ اُنہیں یہاں کا ربط دے دیتیں اور یہ بھی کہہ دیتی کہ وہیں بات ہوگی۔ :)
  7. محمداحمد

    سلمان حمید بھائی کو یاد دھانی کروادیجے۔

    سلمان حمید بھائی کو یاد دھانی کروادیجے۔
  8. محمداحمد

    اردو محفل سالانہ مشاعرہ 2014

    عجب ستم ہے کہ بندھے ہوئے ہیں ہاتھ مرے تُمہیں میں سُرخ مہکتا گُلاب کیسے دوں یہ تھے محترم محمد اظہر نذیر صاحب ۔ اور اب ہم دعوتِ کلام دیں گے محترم سلمان حمید صاحب کو کہ حاضرینِ مشاعرہ کو اپنے کلام سے محظوظ فرمائیں۔ میرے ہاتھوں سے محبت کی خطا ہوتے ہی بھول بیٹھا ہے مجھے تْو بھی خدا ہوتے ہی محترم...
  9. محمداحمد

    مکتوب مجھ پراردو محفل کے اثرات۔ اردو محفل کی نویں سالگرہ

    لیکن "محاذِ جنگ" کے لئے تو کوئی "جری" ہی چاہیے جو کہ آپ کے جیسا صاحبِ عزم و استقلال بھی ہو۔ :) آخر کو خان صاحب کی ری پلیسمنٹ چاہیے تھی۔ :) :p
  10. محمداحمد

    اردو محفل سالانہ مشاعرہ 2014

    تو اگر میرا چارہ گر ہوتا یوں نہیں مجھ سے بے خبر ہوتا خوبصورت اشعار سنا رہے تھے محترم ابن رضا صاحب۔۔۔! محترم محمد اظہر نذیر صاحب سے مشاعرے میں دستیابی کا عندیہ ملا ہے سو ہم اُنہی مشاعرے میں اپنا کلام پیش کرنے کی دعوت دیتے ہیں۔ محترم محمد اظہر نذیر صاحب۔۔۔۔!
  11. محمداحمد

    اردو محفل سالانہ مشاعرہ 2014

    بُتوں کی ہوگی یہ خُوبی کہ چُپ کئے بیٹھیں ہمارے علم میں ایسا خُدا نہیں کرتے محترم عظیم بھائی کے پرکیف کلام کے بعد ہم اب دعوتِ کلام دیتے ہیں محترم ابن رضا صاحب کو کہ وہ آکر اپنا کلام پیش کریں۔ ابنِ رضا صاحب جو کہتے ہیں: خوب سے خوب تر کی تاب نہیں رُک گیا تجھ پہ جستجو کا سفر محترم ابنِ رضا صاحب...
  12. محمداحمد

    نویں سالگرہ محفل کے اعزازی ایوارڈز

    اس میں فلک شیر بھائی اور عمر سیف بھائی کا نام بھی آنا چاہیے۔ اور اگر کوئی ایسی کیٹیگری ہو جس میں لوگ سال کے سال بولتے ہوں تو نبیل بھائی اور سعادت بھائی کا نام اُس کیٹیگری میں آنا چاہیے۔ :)
  13. محمداحمد

    نویں سالگرہ محفل کے اعزازی ایوارڈز

    ارے بھئی حد ہی کردی ۔ بانیانِ کوچہ کے ساتھ آپ نے خاکسار کا نام لکھ چھوڑا۔ اللہ سمجھے گا آپ کو۔ :)
  14. محمداحمد

    نویں سالگرہ محفل کے اعزازی ایوارڈز

    آپ اور عائشہ یوں کریں کہ مشاعرے والی فہرست ہم سے لے لیں اور چیک کرلیں جو جو لوگ 2013 اور 2014 میں رجسٹر ہوئے ہیں ان کو شامل کر لیں۔ اگر یہ کم پڑیں تو 2012 والے بھی لے لیں گے۔ :)
  15. محمداحمد

    :)

    :)
  16. محمداحمد

    :) آتی رہیں گی تو سب یاد آجائے گا۔ :)

    :) آتی رہیں گی تو سب یاد آجائے گا۔ :)
  17. محمداحمد

    ماشاءاللہ ۔۔۔۔! محفل بدل گئی ہوگی ۔ ہم تو ویسے کے ویسے ہیں۔ :)

    ماشاءاللہ ۔۔۔۔! محفل بدل گئی ہوگی ۔ ہم تو ویسے کے ویسے ہیں۔ :)
  18. محمداحمد

    وعلیکم السلام، ۔۔۔۔! شکر ہے آپ آئیں تو سہی۔۔۔! کافی تشویش تھی آپ کی طرف سے اور مدیحہ کی طرف سے۔...

    وعلیکم السلام، ۔۔۔۔! شکر ہے آپ آئیں تو سہی۔۔۔! کافی تشویش تھی آپ کی طرف سے اور مدیحہ کی طرف سے۔ اب کیسی طبیعت ہے اُن کی؟
  19. محمداحمد

    ہیلو ! عینی کی بچی کیا حال ہے ۔ کہاں غائب ہو اتنے دنوں سے؟

    ہیلو ! عینی کی بچی کیا حال ہے ۔ کہاں غائب ہو اتنے دنوں سے؟
  20. محمداحمد

    اردو محفل سالانہ مشاعرہ 2014

    اجی قبلہ! زمانہ منکرِ توحید سمجھے گا خدا کا گھر ہے دل ...دل میں صنم آباد مت کیجے خیالِ مرگ باعث بن گیا ہے دل کی راحت کا دکھا کر خواب جینے کا اسے نا شاد مت کیجے دلفریب اشعار سنا رہے تھے محترم مانی عباسی صاحب۔ اور اب ہم دعوتِ کلام دیتے ہیں محترم عظیم صاحب کو کہ وہ اپنا کلام پیش کریں۔...
Top