نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    میرے محفل میں گذرے ہوئے ایک سال

    یہ تو اور بھی اچھی بات ہے۔ کہ جب کچھ عرصے بعد اس کیفیت سے نکلیں گے اور کچھ لکھنے کو دل چاہے گا تو پھر رقم ہونے والی تحریر یقیناً لاجواب شے ہوگی۔
  2. محمداحمد

    ساتویں سالگرہ اردو محفل (ایک نظم / ایک آپ بیتی) ۔ از ۔ محمد احمدؔ

    بہت شکریہ ذوالقرنین بھائی ۔۔۔۔! :)
  3. محمداحمد

    جامِ سفال ۔۔۔۔ از ۔۔۔۔ محمد احمدؔ

    بہت شکریہ محترم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔!
  4. محمداحمد

    میرے محفل میں گذرے ہوئے ایک سال

    ماشاء اللہ ۔۔۔۔۔! وقت کا کہاں پتہ چلتا ہے۔ آتے جاتے رہیے محفل میں کہ باہم سیکھنے سکھانے کا سلسلہ چلتا رہے۔ :)
  5. محمداحمد

    نویں سالگرہ مدتوں لیکن ہمیں کچھ راہ گزر یاد آئیں گے

    کیا "جی نہیں" آپ گمشدہ نہیں تھیں یا امجد بھائی کا دعویٰ ! غلط ہے؟ :p
  6. محمداحمد

    اردو محفل سالانہ مشاعرہ 2014

    صائمہ شاہ صاحبہ کے خوبصورت کلام کے بعد ہم باقاعدہ دعوت دیتے ہیں محترمہ فرح دیبا ورک ( خوشی ) صاحبہ کو کہ وہ اپنا کلام پیش کریں۔
  7. محمداحمد

    اردو محفل سالانہ مشاعرہ 2014 - تبصرہ جات کی لڑی

    ماشاءاللہ ۔۔۔۔۔! صائمہ شاہ صاحبہ بہت ہی اچھا کلام پیش کیا ہے۔ ڈھیروں داد حاضرِ خدمت ہے۔ :)
  8. محمداحمد

    نویں سالگرہ مدتوں لیکن ہمیں کچھ راہ گزر یاد آئیں گے

    امجد بھائی نے بتایا تو ہے کہ مراسلہ "ڈرافٹ" میں پھنس گیا تھا۔ یعنی تب تک آپ "گمشدہ" ہی تھیں۔ :p:D:)
  9. محمداحمد

    نویں سالگرہ محفل اورجملہ اہل ِ محفل کے لیے ایک رباعی بسلسلہ جشن ِ سالِ نہم

    بہت خوب سید عاطف علی صاحب ۔۔۔۔! "محبت" کا یہ انداز بہت خوب ہے۔ اور "اپنائیت" کا بیان تو لاجواب ہے۔ :) :)
  10. محمداحمد

    اردو محفل سالانہ مشاعرہ 2014 - تبصرہ جات کی لڑی

    تسبیح پھیرنے والی آخری مشہور شخصیت بے نظیر صاحبہ تھیں۔ اب یہ حضرت نظر آئے ہیں۔ کچھ عقدہ کھلتا نہیں ہے ہم پر۔ :)
  11. محمداحمد

    عمران کے الزامات ، افتخار چودھری کا عدالت سے رجوع کا فیصلہ

    اگر میرا ذاتی خیال پوچھتے ہیں تو میرا خیال ہے کہ انتخاب سے پہلے کی ساری تقاریر ریکارڈ ہونی چاہیے اور بعد میں اس سلسلے میں باز پرس بھی ہونی چاہیے۔ یعنی آپ (لئیق احمد) مطمئن ہیں؟؟؟
  12. محمداحمد

    عمران کے الزامات ، افتخار چودھری کا عدالت سے رجوع کا فیصلہ

    "ہمارا" سے مراد یقیناً "ن ۔ لیگ" کا ہوگا۔ :)
  13. محمداحمد

    عمران کے الزامات ، افتخار چودھری کا عدالت سے رجوع کا فیصلہ

    کیا آپ کو اُمید ہے کہ عوام کو ثمرات ملیں گے؟ میری مراد لیپ ٹاپ اور دیگر سستی شہرت کے پروجیکٹس سے نہیں ہے۔
  14. محمداحمد

    اردو محفل سالانہ مشاعرہ 2014 - تبصرہ جات کی لڑی

    بہت شکریہ اعجاز عبید صاحب۔۔۔! یہ دونوں غزلیں اب تک کہیں پیش نہیں کی گئی تھیں۔ (شاید اسی لئے ایک دو اشعار سُرخی سے رنگے گئے ہیں :) ) اور برقی کتاب بھی اب تک ہماری کوئی نہیں ہے۔ :)
  15. محمداحمد

    عمران کے الزامات ، افتخار چودھری کا عدالت سے رجوع کا فیصلہ

    یعنی بد نیت شخص جھوٹے شخص سے بہتر ہوتا ہے۔ :eek:
  16. محمداحمد

    اردو محفل سالانہ مشاعرہ 2014

    محترم کاشف سعید صاحب کے کلام کے بعد ہم گذارش کریں گے محترم ساقی۔ صاحب سے کہ وہ اپنے دلنشیں کلام سے اہلِ محفل کے ذوق کی تسکین کا سامان کریں۔ محترم ساقی۔ صاحب ۔
  17. محمداحمد

    وفا صاحب ۔۔۔۔! مشاعرے میں کلام ترتیب سے پیش کیا جاتا ہے۔ اگر آپ مزید کلام پیش کرنا چاہتے ہیں تو...

    وفا صاحب ۔۔۔۔! مشاعرے میں کلام ترتیب سے پیش کیا جاتا ہے۔ اگر آپ مزید کلام پیش کرنا چاہتے ہیں تو آپ کی شاعری میں پیش کردیں۔
  18. محمداحمد

    اردو محفل سالانہ مشاعرہ 2014 - تبصرہ جات کی لڑی

    x boy صاحب مشاعرے میں تبصرے کے لئے یہ لڑی مخصوص ہے۔
  19. محمداحمد

    جامِ سفال ۔۔۔۔ از ۔۔۔۔ محمد احمدؔ

    بہت شکریہ کاشفی بھائی ۔۔۔۔! آپ کی محبت کے لئے ممنون ہوں۔ خوش رہیے۔ :)
Top