نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    http://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D8%B1%D8%AF%D9%88-%D9%85%D8%AD%D9%81%D9%84-%D8%B3%D8...

    http://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D8%B1%D8%AF%D9%88-%D9%85%D8%AD%D9%81%D9%84-%D8%B3%D8%A7%D9%84%D8%A7%D9%86%DB%81-%D9%85%D8%B4%D8%A7%D8%B9%D8%B1%DB%81-2014.75895/page-3#post-1578913
  2. محمداحمد

    اردو محفل سالانہ مشاعرہ 2014

    امیر شہر نے بانٹی یتیمی کس لیے ہم پر سوالی دیکھ لو بچے کھڑے حیران سڑکوں پر خوبصورت نظم اور اشعار پیش کر رہے تھے محترم عابی مکھنوی صاحب۔ اور اب ہم دعوتِ کلام دیتے ہیں محترم مانی عباسی صاحب کو کہ وہ تشریف لائیں اور اپنے دلنشین کلام سے حاضرین کے ذوق کی تسکین کا سامان کریں۔ محترم مانی عباسی صاحب...
  3. محمداحمد

    بہت اچھی بات ہے ابھی آپ کے نام کا اعلان کرتے ہیں۔

    بہت اچھی بات ہے ابھی آپ کے نام کا اعلان کرتے ہیں۔
  4. محمداحمد

    اگر حکم کریں تو ابھی بلا لیا جائے آپ کو۔ چونکہ آپ نے کہا تھا کہ رمضان میں آپ کو فرصت نہیں ہوتی...

    اگر حکم کریں تو ابھی بلا لیا جائے آپ کو۔ چونکہ آپ نے کہا تھا کہ رمضان میں آپ کو فرصت نہیں ہوتی سو شرکت نہیں کر سکیں گے، اس لئے آپ کو زحمت نہیں دی۔
  5. محمداحمد

    مکتوب مجھ پراردو محفل کے اثرات۔ اردو محفل کی نویں سالگرہ

    ایک بات تو ہم کل ہی کسی سے کہہ رہے تھے کہ اب جب ایچ اے خان صاحب نے بھی ن ۔ لیگ کی حمایت ترک کردی ہے تو ایسے میں لئیق بھائی کی آمد سے محفل کا سیاسی میدان پھر سے متوازن ہو گیا ہے۔ :)
  6. محمداحمد

    اردو محفل سالانہ مشاعرہ 2014

    حاضرینِ بزم۔۔۔۔! رمضانِ کریم کی نسبت سے احباب کی مصروفیات کے باعث کچھ شعراء بروقت کلام نہیں پڑھ پائے جس کے لئے ہم معذرت خواہ ہیں۔ رہ جانے والے شعراء کی آمد پر اُنہیں دوبارہ دعوت دی جاسکتی ہے۔ اب ہم دعوتِ کلام دیتے ہیں محترم شاہد شاہنواز صاحب کو کہ وہ تشریف لائیں اور اپنا دلنشین کلام مرحمت...
  7. محمداحمد

    مکتوب مجھ پراردو محفل کے اثرات۔ اردو محفل کی نویں سالگرہ

    شاید اسی لئے "شریکاں " کو آگ لگتی ہے۔ :p:grin:
  8. محمداحمد

    مکتوب مجھ پراردو محفل کے اثرات۔ اردو محفل کی نویں سالگرہ

    بہت ہی خوب لئیق بھائی ۔۔۔۔! خوب تحریر ہے اور آپ کی محفل سے دلی وابستگی کی علمبردار بھی ہے۔ :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
  9. محمداحمد

    اردو محفل سالانہ مشاعرہ 2014

    اب چونکہ کافی وقت گزر گیا ہے سو ہم مشاعرے کو آگے بڑھاتے ہوئے دعوتِ کلام دیتے ہیں محترم محمد اظہر نذیر صاحب کو وہ اپنے دلنشین کلام سے مشاعرے کی رونق بڑھائیں۔ محترم محمد اظہر نذیر صاحب۔۔۔۔!
  10. محمداحمد

    خوب ہے۔

    خوب ہے۔
  11. محمداحمد

    کس کا شعر ہے؟

    کس کا شعر ہے؟
  12. محمداحمد

    لاجواب شعر ہے۔

    لاجواب شعر ہے۔
  13. محمداحمد

    اردو محفل سالانہ مشاعرہ 2014 - تبصرہ جات کی لڑی

    رات ہی تو ہے آخر رات کٹ ہی جائے گی۔۔۔۔! لاجواب کلام ساقی۔ صاحب خوش رہیے۔ :) مشاعرے میں "داد خواہانہ بذلہ سنجی" کے لئے الگ سے نمبرز ملنے چاہیے آپ کو۔ :) :)
  14. محمداحمد

    اردو محفل سالانہ مشاعرہ 2014 - تبصرہ جات کی لڑی

    فرح دیبا ورک صاحبہ ۔۔۔۔! خوبصورت نظمیں پیش کرنے پر بہت سی داد قبول کیجے۔
  15. محمداحمد

    اردو محفل سالانہ مشاعرہ 2014 - تبصرہ جات کی لڑی

    کاشف سعید صاحب ۔۔۔۔! بہت خوب غزل پیش کی آپ نے۔ داد قبول کیجے۔
  16. محمداحمد

    کھڑکی پر کامران---- ایک ایسی کہانی جو آپ کو رلا دے گی ۔

    ہوسکتا ہے اُن کا مقصد "ڑُلانا" ہی ہو۔ :)
  17. محمداحمد

    کھڑکی پر کامران---- ایک ایسی کہانی جو آپ کو رلا دے گی ۔

    بہت خوب تحریر ہے۔ بہت شکریہ اصلاحی بھائی شئرنگ کے لئیے۔
  18. محمداحمد

    تمام مسلمانوں کو فتح مکہ مبارک ہو !!

    آپ بھول جاتے ہیں کہ آپ مسجد میں نہیں بیٹھے ہیں، بلکہ آپ ایک بین الاقوامی اوپن فورم پر موجود ہیں جہاں ہر طبقے، ہرمکتبہء فکر، ہر مذہب کے لوگ موجود ہیں جن کے طور طریقے اور عقائد ضروری نہیں کے آپ جیسے ہی ہوں۔
  19. محمداحمد

    تمام مسلمانوں کو فتح مکہ مبارک ہو !!

    یہ عنوان پڑھ کر ایسا ہی کچھ تاثر ملتا ہے۔ اس لڑی کے عنوان میں "فتح مکہ مبارک" کے بجائے "یومِ فتح مکہ مبارک" ہونا چاہیے تھا۔
Top