حضرت علی اکبر علیہ السلام
(علامہ السید ذیشان حیدر جوادی کلیم الہ آبادی )
آل نبی صلی اللہ علیہ وسلم میں جتنے صغیر و کبیر ہیں
سب ورثہ دار زور شہ قلعہ گیر ہیں
بے مثل و بے جواب ہیں اور بے نظیر ہیں
اپنی جگہ پہ سب ہی جناب امیر علیہ السلام ہیں
بے تیغ جنگ جیتے تو اصغر کہیں اسے
اس سے بھی ہو...
مدحِ مولائے کائنات علیہ السلام
(علامہ السید ذیشان حیدر جوادی کلیم الہ آبادی )
شرف یہ خاص تھا دنیا میں بس علی علیہ السلام کے لئے
کہ جان دی ہے تو ایماںکی زندگی کے لئے
بزیرِ تیغ بھی سر خم ہو بندگی کے لئے
یہی ہے منزل معراج آدمی کے لئے
شرف نہ کیسے شہادت ہو آدمی کے لئے
یہ موت ایک وسیلہ...
غزل
(افتخار راغب)
ماضی کے ورق پلٹکے روئے
یادوں سے تِری لپٹ کے روئے
روئے خوب ٹوٹ کر کبھی ہم
خود میں بھی کبھی سمٹ کے روئے
چہرے سے خوشی ٹپک رہی تھی
ہم طرزِ جہاں سے ہٹ کے روئے
اِک سرسبز شاخ کی طرح ہم
اُلفت کے شجر سے کٹ کے روئے
ہم تھکنے لگے تو راستے بھی
قدموں سے لپٹ لپٹ کے...
غزل
(فیصل عظیم)
یہ اپنے سر بہت بھاری ہمیں لگتے ہیں شانوںپر
سو ہم خود آج رکھتے ہیں انہیں تیرے نشانوں پر
بنے ہیں مقبروں کے شہر میں اونچی چٹانوں پر
کبھی تو آگ برسائیں گے ہم ایسے مکانوں پر
جنہوں نے نفرتوں کا زہر خود اُن کو پلایا تھا
ہر اک الزام دھرتے ہیں وہی اب نوجوانوں پر
کہاں...
غزل
(واجد امیر)
یوں نہ گلیوں میں پھرو کانچ کے پیکر لے کر
لوگ حاسد ہیں نکل آئیں گے پتھر لے کر
جبکہ ہم چھو نہ سکیں دل سے لگا بھی نہ سکیں
کیا کریں گے تجھے اے مہر منور لے کر
تم ذرا چپکے سے سورج کو خبر کر دینا
رات آجائے یہاں جب مہ و اختر لے کر
کون سے کوچے میں آخر تجھے چین آئے گا...
مدح سیدالساجدین علیہ السلام
زمانہ یہ تو ممکن ہے مرے بازو قلم کردے
یہ ناممکن ہے میری قوت پرواز کم کردے
خدا کیوں کر نہ اس کو صاحب جاہ و حشم کردے
جو پائے سید سجاد پر سر اپنا خم کر دے
مرے آقا مرے زین العبا اتنا کرم کردے
جو ملت ہوگئی ہے منتشر اُس کو بہم کردے
بتانِ عصر سے آزاد مالک کا...
کراچی پاکستان زندہ باد۔ لکھنؤ پائندہ باد
اللہ رب العزت سسٹر شہیرا کو دین و دنیا و آخرت میں بھی کامیاب و کامران کرے۔آمین ۔اور زندگی کے ہر میدان میں قدم قدم پر کامیابیاں اور کامرانیاں عطا فرمائے۔آمین ثم آمین
مدح امام حسن علیہ السلام
اس کی ثنا بشر کے قلم سے محال ہے
مداح جس کے حُسن کا خود ذوالجلال ہے
وہ جس کا نام بھی کرم ذوالجلال ہے
اس کی زندگی میں عیب کا ہونا محال ہے
دنیا میں بس یہ صلح کو حاصل کمال ہے
مظلوم کی ہے تیغ مجاہد کی ڈھال ہے
لاسیف مدحتِ اسد ذوالجلال ہے
فتح مبیں کا شور قلم...
شاہ حسین صاحب، سید محمد نقوی صاحب، ظہور احمد سولنگی صاحب، فاتح صاحب ، محمد وارث صاحب ، میر انیس صاحب ، فری صاحبہ اور زھرا علوی صاحبہ، اور محمد عدنان صاحب ۔۔آپ تمام محترم ہستیوںکا بیحد شکریہ۔۔۔ اللہ آپ سب کو خوش و خرم رکھے۔۔۔آمین
میرا علی علیہ السلام
(علامہ السید ذیشان حیدر جوادی کلیم الہ آبادی )
ہے بظاہر خانہ زاد کبریا میرا علی
اصل میں ہے دہر کا قبلہ نما میرا علی
جبکہ ہے اس کا زچہ ہدیََ للعالمین
کیوں نہ ہوتا دو جہاں کا رہنما میرا علی
ذوالعشیرہ سے غدیر خم کا رشتہ دیکھئے
ابتدا میرا علی انتہا میرا علی...
غزل
(مظفر حنفی)
چراغ اپنے ہوا دینے سے پہلے
جلانے تھے بجھا دینے سے پہلے
میاں کیا لازمی تھا خاک اُڑانا
کسی کو راستہ دینے سے پہلے
نسیمِ صبح کو آیا پسینہ
خزاںکو بددعا دینے سے پہلے
ملا سکتے ہو کیا ہم سے نگاہیں
بغاوت کی سزا دینے سے پہلے
مناسب ہے کہ پڑھ لی جائے تختی
کسی در پر...
غزل
(میر مہدی حسین مجروحرحمتہ اللہ علیہ)
عدو پر ہے یہ لطفِ دم بدم کیا؟
ہوئے وہ آپ کے قول و قسم کیا؟
ملیں اس تندخو سے جا کے ہم کیا
یہ سچ ہے آب و آتش ہوں بہم کیا
ذرا ذرے کی تم مقدار دیکھو
ہمارا بیش و کم کیا اور ہم کیا
کھڑے ہیں چوکڑی بھولے جو آہو
نظر ان کا پڑا اندازِ رم کیا؟
نہاں ہر شکر...
پہلا پاکستانی
استاد (شاگرد سے) بتاؤ دنیا کا پہلا انسان کون تھا؟
شاگرد: حضرت آدم علیہ السلام
استاد: شاباش!
مگر یہ بتاؤ ان کی Nationality کیا تھی؟
شاگرد: پاکستانی
استاد : وہ کیسے؟
شاگرد: ان کے پاس گھر نہیں تھا، ان کے پاس کپڑے نہیںتھے، ان کے پاس آٹا نہیں تھا، ان کے پاس...