نتائج تلاش

  1. کاشفی

    آج کا شعر - 4

    ہم اپنا حال کہیں تم کو نیند آجاوے کہانی ہی سہی اک شب ذرا سنو تو سہی بہے ہیں اشکوں‌سے نالے ہوئے ہیں بحر محیط ہماری آنکھوں کا یہ ماجرا سنو تو سہی تم ابتدا ہی میں کہتے ہو اک کہانی ہے ہمارے حال کو تاانتہا سنو تو سہی کھلونے پریوں کے ہم کھیلتے رہے طفلی میں ہمارے عشق کی یہ ابتدا سنو...
  2. کاشفی

    دل وہ دے جس کو التجا ہی نہ ہو - لالہ مکند لعل جوہری

    غزل (شاعر نازک خیال لالہ مکندلعل صاحب المتخلص بہ جوہری ساکن قصبہ کاکوری ضلع لکھنؤ) دل وہ دے جس کو التجا ہی نہ ہو کوئی خواہش اُسے الٰہی نہ ہو دل پہ کیوں خانہ خدا ہی نہ ہو نہیں ممکن اُسے تباہ ہی نہ ہو سامنے اہلِ زر کے کیا یہ پھیلے جو دعا کو بھی ہاتھ اُٹھا ہی نہ ہو کیا خلش...
  3. کاشفی

    آج کا شعر - 4

    دشمنِ ایمان و جاں یا جان ِ جاں ہو کوئی ہو دل اُسے دیں‌گے جو اپناقدر داں‌ہو کوئی ہو (لالہ مکند لعل جوہری)
  4. کاشفی

    کہاں سے لختِ جگر لاؤں دمبدم سو سو - لالہ مکندلعل جوہری

    غزل (شاعر نازک خیال لالہ مکندلعل صاحب المتخلص بہ جوہری ساکن قصبہ کاکوری ضلع لکھنؤ) کہاں سے لختِ جگر لاؤں دمبدم سو سو ہر ایک پل میں بہاتے ہیں چشم نم سو سو ہیں بات بات پہ نازاں اُن کے دمبدم سو سو ہر ایک ناز میں کرتے ہیں وہ ستم سو سو شرار سنگ میں قدرت کے نور کا ہے ظہور ہر ایک سنگ...
  5. کاشفی

    الف بے پے کا کھیل 45 ویں قسط۔

    ثمرین جی نے رضیہ مشکور صاحبہ کی ایک بات بتائی ہے وہ یہ کہ " عورت کے‌آنسؤں کا کچھ نہ پوچھو ، یہ خوش ہو تب بھی روتی ہے۔"
  6. کاشفی

    لاہور زون پنجاب - تنظیم نو ، متحدہ قومی موومنٹ پاکستان

    السلام علیکم dxbgraphix صاحب اور فرخ‌صاحب۔۔خوش رہیں۔۔ ہماری محبت کو آپ کچھ بھی کہہ سکتے ہیں آپ کی سوچ ہے۔۔ ہم تو محبت کی بات کررہے ہیں جناب ۔۔۔ چلیں‌پھر بھی سدا مسکراتے رہیں۔۔خدا خوش رکھے سب کو۔ آمین ہمارا ساتھ دیں محبت اور مسکراہٹ بکھرنے کے لیئے۔۔۔حق پرست بنیں ۔ ہم محبت کی باتیں کررہے...
  7. کاشفی

    لاہور زون پنجاب - تنظیم نو ، متحدہ قومی موومنٹ پاکستان

    اہل وطن پاکستانیوں اور حق پرستوں آئیں ہمارا ساتھ دیں۔۔پاکستان کے چپے چپے میں محبت و بھائی چارہ اور امن و اماں کی فضا قائم کرنے لیئے ۔۔۔ہمارا ساتھ دیں۔۔ پاکستان کے چپے چپے میں‌مہر و محبت کا سماں پیدا کریں پھر فضائے راحت و امن و اماں پیدا کریں گلستاں کے پتہ پتہ پر ہو تصویرِ وفا پیکرِ...
  8. کاشفی

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 21

    صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
  9. کاشفی

    لوگ مکھن کیوں‌لگاتے ہیں؟؟؟؟؟؟؟

    لوگ مکھن کیوں‌لگاتے ہیں؟؟؟؟؟؟؟ میں جب بہت چھوٹا سا تھا تب بھی اور اب جب بہت بڑا سا ہوگیا ہوں ماشاء اللہ سے تب بھی۔۔ اپنے تجربے سے یہ بات معلوم ہوئی کہ لوگ مکھن کیوں لگاتے ہیں۔۔۔وہ اس لیئے کہ صبح صبح ناشتہ کرنے کو جی چاہتا ہے۔۔۔۔اور ناشتے میں اگر بریڈ پر مکھن لگا کر ہضم کرلیں تو پیٹ فل...
  10. کاشفی

    تاسف میری والدہ کی صحت یابی کیلئے دعا کا طلبگار

    السلام علیکم۔ اللہ رب العزت آپ کی والدہ محترمہ کو جلد از جلد صحت یابی عطا فرمائے۔۔آمین اور آپ کی والدہ محترمہ کے ساتھ ساتھ تمام دوستوں اور دنیا بھر کی ماؤں کو صحت و تندرستی کے ساتھ لمبی حیاتی عطا فرمائے آمین اور تمام بچوں کے سر وں پر ان کے والدین کا سایہ تا دیر قائم و دائم...
  11. کاشفی

    لاہور زون پنجاب - تنظیم نو ، متحدہ قومی موومنٹ پاکستان

    میڈے بھائیوں تے بہنوں ۔۔۔ کی بحث وحث کر رہے ہو۔۔۔ساڈی لڑی وچ میڈ بائی می۔ کی ہویا سب نوں۔۔۔ہاں ہم سب نے کرنا ورنا کچھ بھی نہیں ہے۔ صرف گپیں لگاؤ۔۔بھئی محبت کرو سب آپس میں۔۔ویسے ہی دنیا میں‌اتنی گرمی ہوگئی ہے۔۔ اپنی من مانی کرنی ہے سننا وننا کچھ بھی نہیں باتیں واتیں عشق وِشق کی ہوتا ووتا...
  12. کاشفی

    آج کا شعر - 4

    میں تو یہ دیکھ کے پت جھڑ میں بھی ہنس دیتا ہوں ایک پتّہ ہے سر شاخ ا بھی مستحکم (احمد ندیم قاسمی)
  13. کاشفی

    اختر شیرانی اے دل وہ عاشقی کے فسانے کدھر گئے؟ - اختر شیرانی

    بہت بہت شکریہ شاہ حسین صاحب۔ خوش رہیں۔
  14. کاشفی

    اختر شیرانی اے دل وہ عاشقی کے فسانے کدھر گئے؟ - اختر شیرانی

    آپ کی مرضی آپ اسے دشنام کہیں یا کچھ اور کہیں۔۔۔تہذیب کے دائرے میں رہتے ہوئے کچھ کہا تھا آپ اسے دشنام آمیز سمجھ اور کہہ رہے ہیں۔۔سبحان اللہ۔ خوش رہیں۔
  15. کاشفی

    کلامِ امانی - میر امانی مرشد آبادی

    کلامِ امانی (میر امانی مرشد آبادی) تعارف شاعر: امانی تخلص، میر امانی نام، خلف ہیں یہ خواجہ آثمی کے۔ 1181ھ گیارہ سو ایکاسی ہجری میں‌وارد مرشد آباد کے ہوئے، اور جناب سید الشہداء کی تعزیہ داری کا شغل ہمیشہ رکھتے تھے۔ مرثیہء‌ہندی اپنے کہےہوئے اکثر ممبر پر کھڑے ہو کر پڑھتے، اور مؤمنین کے...
  16. کاشفی

    اختر شیرانی اے دل وہ عاشقی کے فسانے کدھر گئے؟ - اختر شیرانی

    بہت بہت شکریہ جناب عزت مآب مغلِ اعظم رونقِ محفل ادب بزم ِسخن۔۔آپ کا بہت بہت شکریہ صاحب- جیتے رہیں اور خوش و خرم رہیں۔۔
  17. کاشفی

    انشا اللہ خان انشا کلامِ انشا ء -میر انشاء اللہ خاں

    کلامِ انشاء تعارف شاعر: انشا‌تخلص، میر انشاء اللہ خاں نام، بیٹے ہیں حکیم میر ماشاء اللہ خان کے، مصدر جن کا تخلص تھا۔ عجب شخص خوش اختلاط اور صاحب استعداد ہے۔ سوائے قصیدوں کے مثنویان زبان عربی میں اُنہوں نے نظم کی ہیں، اور ترکی کی غزلیں بھی ان کی خالی کیفیت سے نہیں ہیں۔ زبان فارسی میں صاحب...
  18. کاشفی

    آج کا شعر - 4

    نہ دل کو قرار بے قراری کے سبب نہ چشم کو خواب اشک باری کے سبب واقف نہ تھے ہم تو ان بلاؤں سے کبھو جو کچھ دیکھا سو تیری یاری کے سبب (الم تخلص، صاحب میر نام، شاہ جہاں آبادی)
  19. کاشفی

    آج کا شعر - 4

    اثر کیجئے کیا، کدھر جائیے مگر آپ ہی سے گذر جایئے کبھو دوستی اور کبھو دشمنی تری کون سی بات پر جایئے (اثر تخلص، میر محمد نام، شاہ جہاں آبادی)
Top