نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد

    تازہ ترین کورونا کے مریضوں کی تعداد 20 ہزارسے تجاوز کرگئی، 457 افراد جاں بحق - ایکسپریس اردو
  2. جاسم محمد

    کورونا وائرس؛ اُمید افزا خبریں اور مواد!

    Successful trial in monkeys vaccinated for coronavirus - Chinese report
  3. جاسم محمد

    ان پیج 35 میں بڑے فٹ نوٹ (حاشیہ) کا حل کیا ہے ؟

    عربی اور انگریزی والے انڈیزائن میں کچھ فرق ہے اس لئے عین ممکن ہے اس ورژن میں وہ آپشن سرے سے موجود ہی نہ ہو۔
  4. جاسم محمد

    کیا یورپ کی ترقی مذہب کو ترک کرنے کی مرہون منت ہے؟

    جب آپ یورپ کی ترقی کو ترقی مانتے ہی نہیں تو اس پر تاریخ کیوں پڑھ رہے ہیں کہ یورپی تہذیب نے ترقی کیسے کی؟
  5. جاسم محمد

    کیا یورپ کی ترقی مذہب کو ترک کرنے کی مرہون منت ہے؟

    آپ عجیب لوگ ہیں۔ ایک طرف خود تسلیم کر رہے ہیں کہ یورپ نے مسیحی مولویت یعنی پاپائیت کو ختم کرکے ترقی حاصل کی۔ پادری کی مذہبی غلامی کی بجائے بائبل کا ترجمہ کرکے خود اللہ کا کلام پڑھنا، سمجھنا شروع کیا۔ اور یوں ایک آزاد خیال معاشرہ کی بنیاد رکھی۔ جو رفتہ رفتہ ترقی کرتے کرتے جدید یورپی تہذیب میں بدل...
  6. جاسم محمد

    پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد

    Pakistan sees record deaths in a day - Newspaper - DAWN.COM
  7. جاسم محمد

    کورونا وائرس اور حکومتی اقدامات

    لاک ڈاؤن سے 10 لاکھ ادارے بند، 7 کروڑ افراد غربت کا شکار ہوجائیں گے، اسد عمر ویب ڈیسک 3 گھنٹے پہلے قومی رابطہ کمیٹی 9 مئی کے بعد کی حکمت عملی سے متعلق فیصلہ کرےگی، وفاقی وزیر منصوبہ بندی فوٹو: فائل اسلام آباد: وفاقی حکومت نے کہا ہے کہ پاکستان میں کورونا سے زیادہ لوگ ٹریفک حادثات میں ہلاک...
  8. جاسم محمد

    پاکستانی تاریخ کے چند اہم جوڈیشل کمیشن اور ان کی گمشدہ رپورٹیں

    پاکستانی تاریخ کے چند اہم جوڈیشل کمیشن اور ان کی گمشدہ رپورٹیں 03/05/2020 بشارت راجہ آٹا چینی سیکنڈل منظر عام پر آیا ایک انکوائری کمیشن بنایا گیا کمیشن نے عرق ریزی کے بعد اپنی رپورٹ میں ملوث لوگوں کی نشاندہی کی، کچھ لوگوں کے خلاف ایکشن لیا گیا قوم کو کہا گیا گبھرانا نہیں 25 اپریل تک مزید...
  9. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    عمران خان صحافیوں کو پیسے نہیں دے رہے۔ احتجاج احتجاج!
  10. جاسم محمد

    ان پیج 35 میں بڑے فٹ نوٹ (حاشیہ) کا حل کیا ہے ؟

    اس کیلئے انڈیزائن میں ایک الگ کیریکٹر و پیراگراف اسٹائل بنا لیں۔ جہاں سادہ کشیدہ کرنا ہو وہاں اسے اپلائی کر دیا کریں۔
  11. جاسم محمد

    ان پیج 35 میں بڑے فٹ نوٹ (حاشیہ) کا حل کیا ہے ؟

    نستعلیق فانٹس میں تو جمیل نوری نستعلیق ہی بہترین چلتا ہے۔ باقی آپ خود مختلف فانٹس یہاں سے ڈاؤنلوڈ کرکے چیک کر سکتے ہیں۔ UrduWeb Font Server
  12. جاسم محمد

    کیا یورپ کی ترقی مذہب کو ترک کرنے کی مرہون منت ہے؟

    بالکل صحیح لکھا ہے۔ یورپی اقوام نے ترقی سے قبل مسیحی پاپائیت کی غلامی سے آزادی حاصل کی تھی۔ مسلم اقوام کو بھی ترقی کیلئے اسلامی مولویت سے چھٹکارا حاصل کرنا پڑے گا۔
  13. جاسم محمد

    اکبر کا ہندوستان کیسا تھا؟

    ابھی کچھ روز قبل ہی ایک شخص کے ساتھ کلمہ طیبہ کے ترجمہ پر بات ہوئی۔ وہ شخص بار بار “لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ” کا ترجمہ “نہیں ہے کوئی اللہ کے سوا محمد اللہ کے آخری رسول ہیں” کر رہا تھا۔ میں نے بہت سمجھایا کہ بھائی کلمہ طیبہ میں لفظ آخری کہیں موجود نہیں ہے مگر وہ بضد رہا کہ چونکہ ختم نبوت اس...
  14. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    عمران خان کو اول دن سے یوٹرن خان کہنے والے اب کدھر جا کر چھپ گئے ہیں؟ یہ تو یوٹرن سے بھی بہت آگے کی چیز ہو گئی ہے :)
  15. جاسم محمد

    نواز شریف کی سزا ختم کرانے کے لئے مجوزہ نیب ترامیم

    نواز شریف کی سزا ختم کرانے کے لئے مجوزہ نیب ترامیم 02 مئی ، 2020 عمر چیمہ اسلام آباد :…اٹھارہویں آئینی ترمیم میں مزید ترمیم کے لئے حمایت کے حصول کی کوششیں جاری ہیں ۔مسلم لیگ (ن) نے پیپلز پارٹی کے تعاون سے نیب آرڈننس میں مجوزہ تبدیلیوں کے لئے مسودہ تیار کیا اور اسے پاور بروکرز کے ساتھ شیئر...
  16. جاسم محمد

    حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 15 روپے فی لیٹر کمی کردی

    اور کتنی دیں؟ یہ حکومت اور اقتدار سب انہی کا دیا تو ہے۔ جو چاہے آپ کا حسن کرشمہ ساز کرے :)
  17. جاسم محمد

    حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 15 روپے فی لیٹر کمی کردی

    ملک کی فی کس آمدنی میں اضافہ مقامی اور بیرونی سرمایہ کار کرتے ہیں۔ حکومت کا کام صرف ان کو سہولیات اور ایسا ماحول فراہم کرنا ہے جس سے یہ سرمایہ کار مسلسل ملک کی مجموعی پیداور یعنی جی ڈی پی میں اضافہ کا باعث بن سکیں۔ اور جب ملک کی مجموعی پیداور میں اضافہ اس کی آبادی کی رفتار سے تیز ہوتا ہے تو فی...
Top