ریئل اسٹیٹ: پاکستانیو خواب لے لو خواب
روٹی مانگنے سے مل جائے گی، کپڑا کسی کی اترن پہنا جاسکتا ہے لیکن ہر ماہ مالک مکان کو کرایہ ادا کرنا کسی بےروزگار کے بس میں نہیں۔
عفت حسن رضوی مصنفہ، صحافی @IffatHasanRizvi
جمعرات 30 اپریل 2020 6:15
سپریم کورٹ میں رپورٹنگ کے دوران بحریہ ٹاون، ڈی ایچ اے اور...