بلی اپنے بیمار بچے کا علاج کروانے اسپتال لے آئی
ویب ڈیسک ہفتہ 2 مئ 2020
ترکی کے ایک ہسپتال میں بلی اپنے بچے کو لے آئی اور ہسپتال انتظامیہ نے اس کی بھرپور مدد کی ۔ فوٹو: اوڈٹی سینٹرل
استنبول: استنبول کے ایک اسپتال میں دلچسپ واقعہ پیش آیا جس میں ایک بلی اپنے بیمار بچے کو منہ میں دبائے داخل...