نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    کیا یورپ کی ترقی مذہب کو ترک کرنے کی مرہون منت ہے؟

    اگلا متوقع سوال: کیا اسلام میں پلاسٹک کے کارڈ کا استعمال لین دین کیلئے حلال ہے؟ ان پلاسٹک کے کارڈز سے منسلک بینک ڈیبٹ/کریڈٹ، کرپٹو کرنسی جائز ہے؟
  2. جاسم محمد

    کیا یورپ کی ترقی مذہب کو ترک کرنے کی مرہون منت ہے؟

    معاہدہ کی ضرورت نہیں ہے۔ بینک خود ہی شرح سود کے مطابق آپ کے بینک ڈپازٹ میں اضافہ یا کٹوتی کر لیتا ہے۔
  3. جاسم محمد

    کیا یورپ کی ترقی مذہب کو ترک کرنے کی مرہون منت ہے؟

    معاشرہ میں اسلامی اقدار کے نفاذ کے حوالہ سے یورپی ممالک صف اول میں شامل ہیں۔ جبکہ اسی فہرست میں پہلا مسلم اکثریت ملک یہودی ریاست اسرائیل سے بھی پیچھے 44 ویں نمبر پر ہے۔ Latest Indices: 2019 – Islamicity Indices
  4. جاسم محمد

    کیا یورپ کی ترقی مذہب کو ترک کرنے کی مرہون منت ہے؟

    یہی تو آپ کے ایمان کی مضبوطی کا اصل امتحان ہے کہ شراب خانوں، طوائف خانوں، ہم جنس پرسوں اور نا جانے کون کون سے فلسفے سے متاثر لوگوں کے درمیان رہتے ہوئے بھی کیا آپ اپنے دین کے مطابق زندگی گزار رہے ہیں یا نہیں۔
  5. جاسم محمد

    شہباز شریف کا لرزہ خیزانکشاف

    شہباز شریف کا لرزہ خیزانکشاف 04/05/2020 خورشید ندیم شہباز شریف صاحب کا تازہ ترین انکشاف، جمہوریت کے تابوت میں آخری کیل ہے۔ یہ اب طے ہو گیاہے کہ موجودہ سیاسی نظام، کچھ اور دے نہ دے، جمہوریت نہیں دے سکتا۔ قوم کو چاہیے کہ اب اس جواں مرگ کے لیے اجتماعی دعائے مغفرت کا اہتمام کرے اورمولاناطارق...
  6. جاسم محمد

    کیا یورپ کی ترقی مذہب کو ترک کرنے کی مرہون منت ہے؟

    ۱۹۷۹ مسجد الحرام میں زائرین کو یرغمال بنانے والے ایک دہشت گرد جہادی نے بھی امام مہدی ہونے کا دعوی کیا تھا مگر دوران بازیابی مارا گیا۔ اسی طرح پچھلے ۱۴۰۰ سالوں میں کئی لوگ امام مہدی کا دعوی کرکے آئے اور تاریخ کے اوراق میں گم ہو گئے۔ وجہ وہی رہی کہ مسلمانوں کے ایک چھوٹے سے ٹولے کے علاوہ اور کوئی...
  7. جاسم محمد

    مبارکباد منتظم اعلیٰ 25ہزاری!

    میرے دھاگے نظر انداز کرنے کا انجام :)
  8. جاسم محمد

    کیا یورپ کی ترقی مذہب کو ترک کرنے کی مرہون منت ہے؟

    اس وقت بہت سے مغربی ممالک میں انٹرسٹ ریٹ منفی جا رہا ہے۔ یعنی وہاں بینک میں محض پیسے جمع رکھنے پر آپ بینک کو سود ادا کریں گے۔ اسلام اس منفی سود کے بارہ میں کیا کہتا ہے؟ کچھ کہتا بھی ہے یا نہیں؟ :)
  9. جاسم محمد

    کیا یورپ کی ترقی مذہب کو ترک کرنے کی مرہون منت ہے؟

    یہاں بھی آپ متضاد باتیں کر رہے ہیں۔ آپ کو اسلام کا غلبہ بھی چاہئے اور اسلامی غلبہ کے نام پر بننے والی اہل سنت کی تحاریک فراڈ بھی لگ رہی ہیں کیونکہ وہ ناکام رہی۔ اگر کامیاب ہو جاتی جیسا کہ ایران میں اہل تشیع علما کی حکومت تو آپ آج اس کے گن گا رہے ہوتے۔
  10. جاسم محمد

    کیا یورپ کی ترقی مذہب کو ترک کرنے کی مرہون منت ہے؟

    مسلمانوں میں جو امام مہدی ظاہر ہوں گے کیا ان کو دو ارب مسلمان اپنا امام تسلیم کر لیں گے؟ بے شمار اسلامی فرقوں نے جو امام مہدی کے ظہور کی اپنی اپنی تشریحات کر رکھی ہیں اس کے تحت تو آنے والا امام مہدی کسی ایک فرقہ کے عقائد پر بھی ۱۰۰ فیصد پورا اتر نہیں سکتا۔ فقہ حنفی کے اہل سنت میں جو امام مہدی...
  11. جاسم محمد

    کیا یورپ کی ترقی مذہب کو ترک کرنے کی مرہون منت ہے؟

    جن مشائخ نے آپ کو سود کی یہ مضحکہ خیز اسلامی تشریح کرکے دی ہے اس کا حل بالآخر یہی نکلنا تھا کہ اپنا ایمان بچانے کیلئے دور حاضر کی جدید دنیا سے دور کسی غار میں رہائش اختیار کر لی جائے
  12. جاسم محمد

    کیا یورپ کی ترقی مذہب کو ترک کرنے کی مرہون منت ہے؟

    اگر آپ کے نزدیک سود کی اسلامی تعریف یہی ہے تو پھر آپ شہر میں رہ کر اپنا ایمان کیوں ضائع کر رہے ہیں؟ فورا سے پہلے کسی جنگل، بیابان میں رہائش اختیار کریں
  13. جاسم محمد

    کیا یورپ کی ترقی مذہب کو ترک کرنے کی مرہون منت ہے؟

    کیونکہ دبئی تیل اور گیس کی دولت سے مالا مال ہے۔ ہر مقامی شہری اور خارجی کو وہاں کام کاج کے مواقع میسر ہیں۔ کوئی بھوکا نہیں سو رہا، بہت کم لوگوں کو معاشی مسائل ہیں۔ اور اسی وجہ سے کراچی کے مقابلہ میں وہاں جرائم کی شرح کم ہے۔ آپ کراچی والوں کو بھی دبئی جیسی سہولیات دے کر دیکھیں تو وہاں بھی جرائم...
  14. جاسم محمد

    کیا یورپ کی ترقی مذہب کو ترک کرنے کی مرہون منت ہے؟

    یعنی آپ یہ کتاب کچھ نیا سیکھنے کیلئے نہیں پڑھ رہے بلکہ پہلے سے جو ذہن میں یورپ کا غلط نقشہ قائم کر رکھا ہے اسے مزید تقویت دینے کیلئے جانبداری کے ساتھ مطالعہ کر رہے ہیں۔ مطلب کتاب بینی میں بھی بدنیتی اور تعصب سے کام لیا ہے
  15. جاسم محمد

    کیا یورپ کی ترقی مذہب کو ترک کرنے کی مرہون منت ہے؟

    حضرت اگر آپ اور آپکے بچوں کا اسلام پر ایمان اتنا کمزور ہے کہ مغرب میں تعلیم اور کام کاج کے دوران ضائع ہو سکتا ہے۔ تو بہتر یہی ہے کہ آپ لوگ کوئی اور مضبوط دین و مذہب اختیار کر لیں۔ جو رہائش تبدیل کرنے پر بھی ضائع نہ ہو سکے
  16. جاسم محمد

    عمران خان کا ایک اور چھکا میدان مار گیا

    عمران خان کا ایک اور چھکا میدان مار گیا کہتے ہیں، 'جنگل میں مور ناچا، کس نے دیکھا؟' یہ مثال شاید کسی اور جگہ اتنی صادر نہیں آتی، جتنی عمران خان حکومت کی اب تک کی میڈیا پالیسی پر آتی ہے۔ ملیحہ ہاشمی تجزیہ نگار، مصنفہ @maleehahashmey اتوار 3 مئی 2020 14:15 عمران خان سے چند صحافیوں کی محبت کا...
  17. جاسم محمد

    'شواہد موجود ہیں کہ کورونا کی وبا ووہان کی لیبارٹری سے شروع ہوئی'-امریکہ

    امریکہ نے جو چین پر الزام لگایا ہے وہ والی خبر درست ہے۔ وائرس ووہان کی لیب سے آیا یہ جعلی خبر ہے۔ Mike Pompeo: 'enormous evidence' coronavirus came from Chinese lab
  18. جاسم محمد

    'شواہد موجود ہیں کہ کورونا کی وبا ووہان کی لیبارٹری سے شروع ہوئی'-امریکہ

    'شواہد موجود ہیں کہ کورونا کی وبا ووہان کی لیبارٹری سے شروع ہوئی' اتوار 3 مئی 2020 17:47 امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے ایک بار پھر دعویٰ کیا ہے کہ اس کے 'کافی زیادہ شواہد' موجود ہیں کہ کورونا وائرس کی عالمی وبا چین کے شہر ووہان کی ایک لیبارٹری سے شروع ہوئی۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے...
  19. جاسم محمد

    مبارکباد منتظم اعلیٰ 25ہزاری!

    منتظم اعلیٰ کی سوپر پاورز :)
Top