اگلا نشانہ اٹھارویں ترمیم ہے
May 4, 2020
عائشہ صدیقہ
ہربحران کی طرح ، کورونا وائرس کی عالمی وبا بھی ملک کے لیے کئی چیلجنز اور مواقع لائے گی۔ اس صورتحال میں دفاعی اخراجات میں کمی جیسی بحث پس منظر میں جا سکتی ہے۔ دنیابھر کی معیشتیں سکڑرہی ہیں اور اب یہ فیصلہ ان رہنماؤں نے کرنا ہے کہ وہ اپنے...