نتائج تلاش

  1. علی وقار

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ۔۔۔ کسوٹی نمبر ا

    اردو ادب سے بھی تعلق ہے مگر ان کی وجہ شہرت صرف یہی نہیں ہے۔ ایک اضافی اشارہ یہ ہے کہ اُن کا ایک سفر نامہ بہت معروف ہے۔
  2. علی وقار

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    جی ضرور۔ میں سمجھا نو بجے کا وقت ہے۔ خیر اب تو حاضر ہوں۔
  3. علی وقار

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ۔۔۔ کسوٹی نمبر ا

    جواب نمبر1: مرد جواب نمبر 2: زندہ نہیں ہیں۔
  4. علی وقار

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ۔۔۔ کسوٹی نمبر ا

    شکریہ گلِ یاسمین۔ میرے ذہن میں ایک شخصیت ہے۔ :)
  5. علی وقار

    سولھویں سالگرہ محمد وارث صاحب سے علمی و ادبی مکالمہ

    سوالات کا سلسلہ چل نکلا ہے تو شاید میرا سوال بھی اس قابل ہو کہ وارث بھائی نظر عنایت فرمائیں۔ اردو ادب، بالخصوص، اردو شاعری سے شغف رکھنے والے بعض اوقات بلا ارادہ، بسا اوقات محض فیشن یا زمانے کے چلن کے طور پر ہی، غالب کی شاعری پڑھنے کی طرف مائل ہو جاتے تھے، اور ہیں، اور شاعری تو غالب کی ایسی ہے...
  6. علی وقار

    "کسوٹی" کے بارے کچھ بات چیت

    کیا کسی ایک محفلین کی طرف سے سوالات پوچھنے کی تعداد پر کوئی قدغن بھی عائد ہو گی؟ میرے خیال میں کسی رکن کو پانچ سے زائد سوالات پوچھنے کی اجازت نہیں ہونی چاہیے۔
  7. علی وقار

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    میں ریٹائر ہو چکا ہوں بھائی۔ :) تین حروف کا کوئی لفظ ہوا تو ٹیگ کیجیے گا۔ :)
  8. علی وقار

    "کسوٹی" کے بارے کچھ بات چیت

    میرے ذہن میں ایک شخصیت ہے تو سہی۔
  9. علی وقار

    "کسوٹی" کے بارے کچھ بات چیت

    کم از کم میں شکیل بھائی کی تجویز سے مکمل اتفاق کرتا ہوں۔
  10. علی وقار

    ورلڈ ٹیسٹ چمپئن شپ (23-2021)

    فی الوقت تو انہوں نے سیریز کی حد تک معاملہ طے کر دیا ہے مگر ایشیز سیریز اور اس طرح بعض مقبول سیریز کا کیا بنے گا کہ یہ ممالک پانچ میچز کی سیریز ہی کھیلنا چاہتے ہیں مگر بعض ممالک یا تو سپانسر شپ ایشوز کی وجہ سے ایفورڈ نہیں کر پاتے کہ پانچ میچز کی سیریز کھیلیں تو ان کے لیے مختصر سیریز ہی موزوں...
  11. علی وقار

    ورلڈ ٹیسٹ چمپئن شپ (23-2021)

    میرے خیال میں تین ہوم سیریز اور تین بیرون ملک سیریز ہر ٹیم کھیلے گی اور یہ جو زیادہ میچز کا معاملہ ہے اس میں غالباََِ کمرشل ایسپکٹ کے علاوہ ٹیموں کی طرف سے آپس میں کھیلے جانے والے میچز کا تعین کرنا بھی شامل ہے مثال کے طور پر آسٹریلیا اور انگلستان طے کر لیتے ہیں کہ ہم پانچ میچز کی سیریز کھیلیں...
  12. علی وقار

    سولھویں سالگرہ ہاتھ پر ہاتھ دھرے منتظرِ فردا ہو!

    زیک کی تحریر جاندار ہے اور سوچ کے کئی در وا کرتی ہے۔ عصر حاضر میں اردو محفل کا تشخص برقرار رکھنا مشکل تر ہو چکا ہے مگر عمومی فورم کی حیثیت سے اس کو چلائے رکھنا ہی مناسب حکمت عملی ہے۔ گو کہ اس طرح اس کی افادیت کم رہے گی کیونکہ سوشل میڈیا (یہاں اس سے میری مراد بالخصوص فیس بک اور ٹویٹر ہے) پر اردو...
  13. علی وقار

    ابوحنیفہ رحمہ اللہ کی محتاط گفتگو طوسی کے لیے وبالِ جان بن گئی

    بظاہر یہی لگتا ہے کہ امام ابو حنیفہ نے اپنی رائے نہیں دی ہے بلکہ ابو العاس سے محتاط انداز میں اس کی رائے طلب کی ہے۔
Top